۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۵ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 24, 2024
-
تصاویر/ مسجد بیت العتیق،حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقریب تقسیم انعامات و اسناد کا انعقاد
حوزہ/ مسجد بیت العتیق، حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے تحت منعقد ہونے والے امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلاب میں انعامات اور ملحقہ مدارس میں تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے تمام ملحقہ مدارس کے مدیران و جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے طلاب و اساتید نے شرکت کی۔ سربراہ مجمع المدارس علامہ سید جواد نقوی نے تقریب سے خطاب کیا اور اسناد و انعامات تقسیم کئے۔
-
تصاویر/ خیرپور میں نظام ولایت و امامت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ امام علی علیہ السلام کنب ضلع خیرپور میں نظام ولایت و امامت کانفرنس منعقد کی گئی۔