کورونا وائرس
-
پاکستان بین الاقوامی سطح پر ایران کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستانی سفیر
حوزہ /پاکستان کے نئے سفیر سے اسناد وصول کرتے ہوئے ایرانی صدر نے دونوں ممالک کے مابین سرحدوں کی مکمل حفاظت ، ایران اور پاکستان کے مابین تجارت اور مال کے تبادلے کی توسیع کی ضرورت پر دونوں ممالک کے مابین معاہدوں پر عملدرآمد پر زور دیا.
-
کورونا کے دوران 110مساجد میں 650 مبلغین کی تبلیغی سرگرمیاں قابل تحسین عمل تھا،سربراہ تبلیغات اسلامی
حوزہ / قم کے مرکز تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ کورونا کے دوران ہمدردی اور کامیابی کی ایک نعمت جو ہم نے دیکھا ، 110 مساجد کی سرگرمیاں تھیں جس میں 650 مبلغین کی موجودگی تھی ۔
-
اس سال کا حج صرف سعودی باشندوں سے خاص کر دیا گیا،اعلامیہ جاری
حوزہ / سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے حج میں صرف سعودی عرب کے باشندے ہی شرکت کرسکیں گے ۔
-
میڈیکل اسٹاف کی کورونا سے نمٹنے کی کوششیں ان کی برائیوں کو اچھائی میں تبدیل کریں گی:آیت اللہ یعقوبی
حوزہ/ آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی (جو کہ حوزہ علمیہ عراق کے مرجع تقلید میں سے ایک ہیں ) نے برائیاں اچھائیوں میں تبدیل ہونے کی وجوہات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے مرنے والوں کو دفنانے میں رضاکاروں اور اپنا پلازمہ خون عطیہ کرنے والوں کی برائیوں کو بھلائی میں بدلنے کا ایک اہم ترین ذریعہ قرار دیا۔
-
آیت اللہ العظمی شیخ فیاض نے ماسک اور دستانے پہننے کو واجب قرار دے دیا
حوزہ / حوزہ علمیہ نجف اشرف کے مایہ ناز مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی شیخ محمد اسحاق فیاض نے ایک سوال کے جواب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر ماسک اور دستانے پہننے کو واجب اور انسانی فرض قرار دیا ہے.
-
ایران میں 65 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب
حوزہ/ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں میں سے چونسٹھ ہزار، آٹھ سو، تینتالیس افراد صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
-
ایم ڈبلیوایم نے سپریم کورٹ کے کورونا از خود نوٹس کیس میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کردی، ناصرشیرازی
حوزه/ ایڈووکیٹ سید ناصر شیرازی نے درخواست گزار کی حیثیت سے موقف اختیار کیا ہے کہ کورونا وائرس ایک عالمی وبا ہے جس نے دنیا کے دو سو سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ملت تشیع کے خلاف میڈیا میں مسلسل اور بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔
-
آیۃ اللہ بشیر نجفی کی کورونا وائرس سے متعلق نصیحت
حوزه/مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کی عالمی صحت کی تنظیم W, H, O (ڈبلیو،ایچ، او) کی طرف سے کورونا کو عالمی وباء کے طور پر تشخیص کئے جانے کے بعد مؤمنین کو نصیحتیں
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کورونا وائرس روک تهام میں طبی عملہ کی خدمات پر شکریہ
حوزه/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ سے ملاقات میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی معاشرے میں خدمات اور کورونا وائرس سے مقابلہ پر شکریہ ادا کیا۔