کرونا وائرس
-
کرونا میں مبتلا ہونے کے ڈر سے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کے بارے میں آیت اللہ مکارم کا جواب
حوزہ/ایسا نہیں ہے کہ انسان اس دلیل کی بنا پر اپنا روزہ ترک کردے، اور اسے رمضان میں روزہ رکھنا چاہئے، البتہ اسے چاہیے کہ افطاری سے لیکر سحری تک ایسی انرژی والی غذاؤں کا استعمال کرے تاکہ دن میں جسمانی قوت مدافعت کو کمزور ہونے سے بچایا جا سکے.
-
کرونا کے خلاف جنگ میں عوام اداروں کے ساتھ دیں، غفلت کی کوئی گنجائش نہیں، آغا علی رضوی
حوزہ/ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا کے خلاف جنگ میں ریاستی اداروں کا کردار قابل تعریف ہے۔ محکمہ صحت، ملٹری پیرا ملٹری فورسز، پولیس، ضلعی انتظامیہ، ویسٹ مینیجمنٹ، ریسکیو، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف سمیت سماجی تنظیموں کی خدمات کو سراہتے ہیں.
-
عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے پاس بنیادی سہولتیں ہی نہیں ہیں،شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ
حوزہ/علامہ سید ناظرعباس تقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے پاس بنیادی سہولتیں ہی نہیں ہیں 24کروڑ عوام کے لئے چند لاکھ حفاظتی آلات و لباس عوام کے ساتھ مذاق ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل کے نام خط/دنیا میں موجودہ مشکلات کا ایک راہ حل دین ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل کے نام خط میں تاکید کی ہے کہ کرونا وائرس اور دنیا میں موجود دیگر چیلنجز سے مقابلہ کرنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر تعاون کی ضرورت ہے اور اس سلسلہ میں حوزہ علمیہ قم مکمل تعاون کرنے کو تیار ہے۔
-
یہ وقت پوائنٹ سکورنگ کی بجائے ایک قوم بن کر عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کو امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایات جاری کیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت پوری لگن اور جانفشانی کے ساتھ قوم کی خدمت کرنے کا ہے ۔اسے غیر ضروری سرگرمیوں میں ضائع کرنے کی بجائے نیک مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کیا جائے۔
-
مکلف کے لئے جائز نہیں کہ وہ کرونا میں مبتلا ہونے کے خوف کی بنا ہی روزہ ترک کرے. آیت اللہ العظمی فیاض
حوزہ/ ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ مکلف کے لئے جائز نہیں ہے کہ کچھ ابتدائی اور عمومی مشورے کی بنا ماہ مبارک رمضان کا روزہ ترک کرے ، یقینی طور پر خوف زدہ ہوئے بغیر ، کرونا سے دوچار ہونے کے خوف کے امکان اپنی جسمانی حالت اور خصوصی کاموں کی وجہ سے خوف وجود میں آئے. اسی طرح اگر کرونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے روز روز دار کے لئے خطرہ لاحق ہونے کا باعث بنے تو روزہ نہیں رکھے ،لیکن کھلے عام اپنے روزے کو نہ کھائے.
-
پانچ سیکنڈ میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے والے ایک پیشرفتہ سسٹم مستعان۱۱۰ کی رونمائی
حوزہ/سپاہ پاسداران انقلاب کے ماہرین نے کسی بھی جگہ پر کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے والا دنیا کا پہلا سسٹم تیار کر لیا ہے۔
-
جانیں! کون ہیں نہنگ سکھ، پنجاب میں تلوار سے پولیس اہلکار کا ہاتھ کاٹنے کے بعد سرخیوں میں ہیں
حوزہ/نہنگ سکھوں کو جارحانہ شخصیت کے لئے جانا جاتا ہے، دراصل نہنگ اپنی جارحانہ شخصیت کے لئے جانا جاتا ہے، نہنگ سکھ ہر وقت اپنے مذہب کے لئے وقف رہتے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہندوستانیوں پر جعلسازوں کی نظر
حوزہ/دنیا کے مختلف حصوں میں مسافر ،طلباء اور سیاحوں سمیت کم از کم 25 ہزار ہندوستانی شہری پھنسے ہوئے ہیں۔
-
جانیں! امریکہ کی اس دوا کمپنی نے کس طرح پورے ملک میں کورونا وائرس پھیلادیا
حوزہ/افسوسناک امر یہ ہے کہ یہ اجلاس ایسے لوگوں کا تھا کہ جن کی ذمہ داری ہے کہ وہ بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکیں نہ کہ اسے پھیلائیں۔
-
ہندوستان میں لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کا آغاز
حوزہ/دوسرے لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے پی ایم مودی نے عوام سے 7 وعدے مانگے۔لاک ڈاون کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہی بڑی بات۔ کسی کو نوکری سے نہ نکالیں۔
-
مسلم مُحلّوں کی جانب سے صفائی ملازمین کی حوصلہ افزائی
حوزہ/لاک ڈاؤن کے دوران صفائی ملازمین اور ہیلتھ ورکر دن رات اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں،یہ کارکنان علاقے میں صفائی کے ساتھ ساتھ حفظان صحت کے بارے میں بھی عوام کو بیدار کر رہے ہیں۔
-
عالمگیر وباء اور امریکہ کی بے بسی
حوزہ/اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ سرزمین ایران کے غیور اور بیدار عوام نے وقتاً فوقتاً امریکہ کو میدان کارزار کے علاوہ تمام محاذوں پر امریکہ اور اس کے پروردہ گیدڑ بھگتیوں کو بدترین شکست سے دوچار کردیا۔
-
احساس کفالت پروگرام کے نام پر بطور رشوت اب بھی کئی مقامات پر مستحقین سے رقم وصول کی جا رہی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے قرآن و احادیث کی روشنی میں انسانوں کی اقسام کے موضوع پر سلسلہ وار درسی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان زمین پر خلیفہ خدا ہے کیونکہ وہ امانت الہٰی یعنی دین و شریعت کا حامل ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کا فتویٰ، کرونا وباء کے دوران ماہ رمضان میں روزہ رکھنے کا حکم
حوزہ/مسلمان کو یہ خوف ہو کہ روزہ رکھنے کی وجہ سے اس کو کورونا لگ جائے گا خواہ وہ باقی تمام لازمی احتیاط کا بھی خیال رکھے، تو ایسی صورت میں ہر وہ دن جس میں اس کو روزہ رکھنے کی وجہ سے کورونا لگنے کا خوف ہو اس دن کا روزہ ساقط ہو گا۔
-
سعودی میں موجود افراد کے متعلق ہندوستانی وزیر اعظم کی سعودی عربیہ سے اپیل
حوزہ/سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین سمیت کئی ممالک کے رہنماؤں سے ذاتی طور پر اپنے شہریوں کا خیال رکھنے کی اپیل ہندوستانی وزیر اعظم نے کی ہے۔
-
پہلی بار بی بی سی سے اذان نشر ہوئی!
حوزه/کورونا وائرس کی وجہ سے برطانیہ میں تمام مساجد کے بند ہونے کی وجہ سے اذان کو پہلی بار بی بی سی ریڈیو سے نشر کیا گیا ۔
-
کورونا کا تعلق کسی بھی مذہبی طبقے سے جوڑ کرقوم کے درمیان فاصلے بڑھانا پاکستانی قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلائو کا سبب کوئی ایک بھی زائرنہیں بلکہ حکومت کی ناقص حکمت عملی کے باعث یہ ملک کے مختلف حصوں میں پھیلاہے ۔ زائرین کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈے اور میڈیا ٹرائل کے ذریعے کی گئی کردار کشی متعصبانہ عمل ہے ۔
-
ایران میں 41 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب
حوزہ/ایران میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔
-
حقیقی انتظار کرنے والا معاشرہ عدل و انصاف کا احیاء چاہتا ہے،شام میں نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / شام میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: حضرت حجت(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا حقیقی منتظر معاشرہ ہی زندہ معاشرہ ہے۔ وہ حضرت مھدی(عج) کے ظہور کی راہ ہموار کرتا ہے اور معاشرے میں عدل و انصاف کو زندہ کرنا اس کا نصب العین ہوتا ہے۔
-
اور پندرہ شعبان بھی گزر گئی
حوزہ /لوگوں کو تھالیاں بجانے اور دییے جلانے کا ڈائرکشن تو خوب پتہ ہے لیکن انہیں نہیں پتہ وہ ڈائریکشن کہاں ہے جہاں سے اپنے وجود کی تاریکی کو روشن کیا جاتاہے۔
-
اس مشکل گھڑی میں صاحب حیثیت افراد ضرورت مند غریب طبقے کی ہر ممکن مدد کریں، فرحانہ گلزیب
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گلزیب نے کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی سنگین صورتحال میں مستحق خاندانوں میں راشن اور حفاظتئ ماسک تقسیم کیا۔
-
شرعی، اخلاقی اور اجتماعی طور پر لازم ہے کہ ہر فرد طبی ماہرین کی باتوں پر مکمل عمل کرے،دفتر آیت الله العظمی بشیر نجفی
حوزہ/مرکزی دفتر آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے مدیرحجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے مرکزی دفتر میں صحافیوں سے کہا کہ لازمی ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں خدا کے دامن رحمت کی طرف پلٹیں اور یہ سخت آزمائش ہر ظالم وجابر نظام اور معاشرے کے لئے درس و عبرت کا مقام ہے، خدا کی مرضی اور اسکی رضا و خوشنودی کے دائرے سے باہر جانے کے ہی سبب دنیا کو آنکھوں سے نہ دکھنے والی مصیبت و آزمائش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کورونا کی دہشت جاری، 35 ہلاک 773 نئے معاملے درج
حوزہ/مرکز کے زیر انتظام صوبہ جموں و کشمیر میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 115 ہو گئی ہے اور دو لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
-
کشمیر میں شب برأت کے سلسلے میں گھروں میں ہی عبادت کا اہتمام کرنے کی اپیل
حوزہ/یونین ٹریٹری جموں و کشمیر میں کورونا مریضوں میں بتدریج اضافہ، تیسرا مریض فوت۔
-
آیت اللہ یعقوبی کی جانب سے قم میں غیرایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم+تصاویر
حوزہ/قم میں دفتر آیت اللہ شیخ یعقوبی و نمائندہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ ہادی کی جانب سے اور وائس آف پاکستان کی تعاون سے قم میں موجود غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم کیا گیا۔