عید الاضحی
-
عید الاضحی ایثار کے عملی اظہار کا نام ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید الاضحی کے پابرکت موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الاضحی ، ایثار کے عملی اظہار کا نام ہے۔ اس پُرمسرت موقع پر نادار طبقوں اور پڑوسیوں کا بھی خصوصی خیال رکھا جائے۔
-
عید قربان راہ خدا میں ایثار و قربانی کا جذبہ، سید جعفر حسین
حوزہ/سنت ابراہیمی کی عملی صورت اور خدا سے عشقِ کی معراج دیکھا ہو تو اسے نواسہ رسول اللہ (ص) حضرت امام حسین(ع) کی بنائی ہوئی کربلا کو دیکھنا ہوگا۔
-
قربانی رمز بقاء کائنات ہے، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد
حوزہ/ہندو دھرم میں بھی دیوتاؤں کے خوشنودی کے لئے جانور کی بلی چڑھانے کا تصوّر ہمیشہ سے رہا ہے اور آج بھی قائم ہے۔ لیکِن ان تمام باتوں سے قطع نظر قربانی ایک علامتی عمل ہے۔ اصل وہ قصد اور تقویٰ ہے جو قربانی کے پیچھے کار فرما ہوتا ہے اور وہی خدا تک پہنچتا ہے۔
-
ایران سمیت کئی عربی اور اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت کئی عربی اور اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
عید قربان، محض جانور کی قربانی یا نفس کی بھی؟
حوزہ/انسان اپنے وجود میں پلنے والے جانور کو کھلاتا پلاتا رہتا ہے، اسے پال پوس کر بڑا کرتا ہے اور قربانی کے موقع پر مارکیٹ و بازار میں جانوروں کو ڈھونڈتا ہے۔
-
عيد قربان سنت ابراھيم عليہ السلام
حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے ہم اپنے تمام محترم ناظرین ، قارئین اور سامعین کرام کو عید الاضحی کے اس پر مسرت موقع پر تبریک اور تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
عید الاضحی کے مناسبت سے جمعیت العلما اثنا عشریہ کرگل کا پیغام
حوزہ/ملک کے دیگر مقامات کی طرح کرگل میں بھی کم (1st) اگست 2020 بروز سنیچر بمطابق 10 ذی الحجہ 1441 ہجری ہوگی ۔ لہذا عید قربان سنیچر کومنائی جائے گی۔ اور عید کی نماز جہاں جہاں ممکن ہو جماعت کے ساتھ ادا کی جائے اور جہاں ممکن نہ ہو تو فرادا بھی ادا کی جاسکتی ہے۔
-
عید قربان،مومن کا ہر وہ عمل جو اللہ کے قرب کا سبب بنے اسے قربانی کہا جاتا ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/اس ماہ مقدس میں ہمیں ہر وہ عمل کرنا چائیے جو اللہ اور اس کے رسول نے بجا لانے کا حکم دیا ہے اللہ تعالی کی خشنودی کے لیے اپنے کردار اور محاسبہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
آیت اللہ مدرسی کی جانب سے عراق میں مساجد اور زیارت گاہوں کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
حوزہ / کربلا معلیٰ عراق ، آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے عراقی عہدیداروں کو عید الاضحی کے دوران اجتماعی فاصلے کی رعایت اور جراثیم کش سپرے کرتے ہوئے مقامات مقدسہ اور مساجد کے دروازے دوبارہ کھولنے کا مشورہ دے دیا۔
-
یوگی حکومت نے عید الاضحی کی با جماعت نماز اور کھلے میں قربانی کرنے پر لگائی پابندی
حوزہ/یوگی حکومت جاری گائیڈ لائن کے مطابق مساجد یا عیدگاہ میں اجتماعی نماز ادا کرنے کی اجازت کسی کو نہیں ہوگی۔ قربانی بھی کھلے میں نہیں کی جائے گی اور ممنوعہ مویشی کی قربانی پر پوری طرح سے پابندی رہے گی۔
-
عید الاضحی کے مناسبت سے مجمع علماء و خطباء کا اہم پیغام
حوزہ/قربانی کا ثواب حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر حالات کے پیشِ نظر اُن کے لئے ممکن نہیں ہے تو ایسے لوگ قربانی کا پیسہ ایسی جگہیں بھیج کر اپنی جانب سے قربانی کرواسکتے ہیں، جہاں قربانی کرنا ممکن بھی ہو اور وہاں مستحقین بھی موجود ہوں ۔
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر خانہ خدا اور مسجدالحرام کو 2 روز تک بند رکھنے کا اعلان
سعودی حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث عید الاضحیٰ کے موقع پر مسجدالحرام کو نمازیوں کے لیے 2 روز تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
-
مسلمان قانون کے دائرہ میں رہتے ہوئے عید الاضحی کے فرائض انجام دیں، مولانا حامد محمد خان
حوزہ/مولانا حامد محمد خان نے کہا کہ مسلمان قانون کے دائرہ میں رہتے ہوئے دین و شریعت پر عمل کرنے کی کوشش کریں، جن جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی ہو ان کی قربانی سے احتراز کریں۔ قربانی کے سلسلہ میں موجودہ وبائی صورت حال کے پیش نظر تمام احتیاطی تدبیریں ملحوظ رکھیں۔