ہندوستان
-
ماتم پر سب ہیں مجبور؛ آپ جلائیں موم بتی، کاظمی ممتاز
حوزہ/حالات حاضرہ کے تناظر میں کاظمی ممتاز کے اشعار قارئین کی نطر کیے جاتے ہیں۔
-
جانے چھٹکارا ملے گا کب سڑی سرکار سے، کاظمی ممتاز
حوزہ/ زندہ شاعری وہی ہے جو حالات حاضرہ پر نظر رکھتے ہوئے معاشرہ کی ترجمانی کرے اور اسے اپنے الفاظ و خیالات کے سانچے میں ڈھال دے۔
-
لکھنؤ حج ہاؤس ’کورونا کوارنٹائن سنٹر‘ میں تبدیل، 5000 بیڈ کی سہولت
حوزہ/حج ہاؤس کے علاوہ ہوٹل حیات، ہوٹل فیئر فیلڈ، ہوٹل پیکاڈلی، ہوٹل لیگن ٹری کی خدمات بھی انتظامیہ نے حاصل کی ہیں۔ حج ہاؤس میں مریضوں کو کوارنٹائن کیا جائے گا جبکہ ہوٹلوں میں میڈیکل اسٹاف رہیں گے۔
-
ہندوستان کے شہر بھوپال میں پہلی بار نماز جمعہ کا انعقاد نہیں ہوا
حوزہ / شہر بھوپال کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے اس اہم اور بڑے شہر میں پہلی بار نماز جمعہ کے اجتماعات منعقد نہیں ہوئے اور اس شہر کی تمام مساجد بند ہیں۔
-
کرونا وائرس ایران ہندوستان:
ایران میں موجود ہندوستانی زائرین کی احوال پرسی
حوزہ/ ایرانی حکومت کی جانب سے رہائش، کھانا اور طبی سہولیات مفت میں فراہم کی گئی ہیں اور تمام زائرین ایرانی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے اپنے ہی شہریوں کی طرح ان کی مہمان نوازی کی۔
-
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی شجر کاری:
درخت، آکسیجن اور صاف پانی کی فراہمی کا اہم ذریعہ
حوزہ/ درخت زندگی کے لیے ضروری ہے، صرف ایک درخت کئی لوگوں کے لیے درکار آکسیجن خارج کرتا ہے، اس کے علاوہ بھی ماحولیات کے تحفظ کے لیے درختوں کی اپنی اہمیت ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
آصفی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی گئ، دیگر مساجد میں بھی تعداد کافی کم
حوزہ/کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے دی جانے والی ہدایات کا اثر آج لکھنئو کی بیشتر مساجد میں دیکھا گیا۔
-
ویڈیو| ایران میں پھنسے ہندوستانی زائرین سے ملاقات
حوزہ/ کرونا ٹیسٹ میں 100 سے زیادہ افراد کو مثبت پایا گیا ہے۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ گذشتہ رات قم کے ایک اسپتال میں دو دن پہلے اڈمٹ کرنے کے بعد ایک زائر کا انتقال ہوگیا۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں امتحانات ملتوی
حوزہ/یونیورسٹی انتظامیہ افسران نے کہا کہ یونیورسٹی نے سبھی سالانہ ہال فنکشن اور کلچرل پروگرام کو ملتوی کر دیا ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان:
فقہاء و مجتہدین کی صلاح پر عمل کرتے ہوئے اقامہ جمعہ و جماعت سے اجتناب کریں، مجتمع علماء و خطبا ممبئی ہندوستان
حوزہ/ تمام مساجد کے ائمہ جمعہ و جماعت سے گزارش ہے کہ کچھ دنوں کے لیے فقہاء و مجتہدین کی صلاح پر عمل کرتے ہوئے اقامہ جمعہ و جماعت سے اجتناب کریں اور مؤمنین گھروں میں دعا و مناجات و اھلبیت علیھم السلام سے توسل کریں اور مریضوں کی شفایابی کے لیے دعا فرمائیں۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کالجوں میں آن لائن کلاسز کے ذریعہ تعلیم کا سلسلہ جاری
حوزہ/ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ٹیکنیکل یونیورسٹی (اے کے ٹی یو) نے کورونا وائرس سے بچاو کے لیے احتیاطاً سرکاری اور نجی انجینئرنگ کالج طلبا کو آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔
-
ہندوستان میں کروناوائرس کے 147 معاملوں کی تصدیق
حوزہ/ مرکزی وزارت صحت نے بدھ کو اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں کورونا کے اب تک 147 معاملوں کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے 122 مریض ہندوستانی ہیں جبکہ 25 غیر ملکی شہری ہیں۔
-
بت خانہ و معبد میں ہوُ کا عالم ، کئی منادر میں 'درشن' پر پابندی
حوزہ/شری ڈی کا سائیں مندر، شنگاپور واقع شنی دھام جیسے مذہبی مقامات کے لئے منگل سے اگلے حکم تک مکمل طور پر بند قدغن عائد کردی گئی ہے۔
-
جواد عامری :
ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام پر بعض پارٹیوں کی خاموشی افسوسناک ہے
حوزہ/جمعیت ایثار گران انقلاب اسلامی کے جنرل سکریٹری محمد جواد عامری نے ہندوستانی مسلمانوں کے المناک قتل عام پر بعض پارٹیوں کی مکمل خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
کورونا وائرس: وطن واپسی پر ہندوستانیوں کے تاثرات
حوزہ/سرکاری افسران ذاتی طور پر مشتبہ افراد کو فون کررہے ہیں اور اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں کہ ان میں اس کی کوئی علامت تو نہیں ہے ۔ حکومت کی اس فعالیت نے بہت سارے لوگوں کو متاثر کیا ہے اور انہوں نے اپنی ایسی اسٹوریز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
-
لکھ کے دو! ورنہ این پی آر کا بائیکاٹ جاری رہے گا
حوزہ/قومی سربراہ یوگیندر یادو نے کہا کہ اگر یہ قانون سختی سے نافذ نہیں ہوگا تو امت شاہ کو لکھ کر دینے میں کیا پریشانی ہے۔
-
بابری مسجد انہدام ٹرائل، ملزمین سے پوچھ گچھ کے لئے24 مارچ کی تاریخ مقرر
حوزہ/اجودھیا معاملے کے خصوصی سی بی آئی جج ایس کے یادو سی آر پی سی کی دفعہ 313 کے تحت 32 ملزمین کی 24 مارچ سے بیان ریکارڈ کریں گے۔پہلے دن تین ملزمین وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) لیڈر چمپت رائے بنسل،فیض آباد بی جے پی ایم للو سنگھ اور پرکاش شرما کو عدالت کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرانے کا سمن جاری کیا گیا ہے۔
-
رہبر معظم کی توہین پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/دہلی کے جنتر-منتر پر انتہا پسند تنظیم کے صدر اور باجپا لیڈر جئے بھگوان گوئل اور انکے ساتھیوں کے ذریعہ کی گئی مذمومانہ حرکت کے خلاف مظفر پور بہار میں احتجاجی مظاہرہ
-
ویڈیو| تہران میں انڈین سفارت خانے کے سامنے زائرین کا مظاہرہ
حوزہ/ پندرہ روز سے ہوائی راستوں کی بندش کی وجہ سے پھنسنے والے زائرین نے انڈین سفارت خانے تہران کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
ایران میں کرونا وائرس سے مقابلہ کے لیے انڈئن طالب علم کا ایثار
حوزہ/میں ایرانی نہیں ہوں لیکن میں انسانیت کے تحفظ کے لیے مسلمانوں کی مدد کہ لحاظ سے یہ کام کر رہا ہوں چند دن پہلے میری ماں نے مجھے فون کیا اور میرے بچوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مجھ سے وطن لوٹ آنے کا مطالبہ کیا اور بہت اصرار کیا، لیکن میں نے کہا یہاں کے لوگوں کے حالات کرونا کی وجہ سے مساعد نہیں ہیں مجھے یہاں خدمت کرنے کی اجازت دیدیں اور ایران کے لوگوں کے لئے دعا کریں ۔
-
۲۰ ہزار ایرانی اسٹوڈنٹس اور عوام نے ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے اور ان کے تحفظ کا مطالبہ کیا
حوزہ/۲۰ ہزار ایرانی طلبا اور عوام نے خط پر دستخط پر کر کے ھندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے فوری طور پر روکے جانے نیز ان کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے
حوزہ/دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 4270 اموات ہو چکی ہیں اور متاثرین کی تعداد 118129 ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان میں مسلم کش فسادات میں اسرائیل کا ہاتھ، مولانا کلب جواد نقوی
حوذہ / حجت الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی نے ہندوستان میں مسلم کش فسادات میں اسرائیل کی مداخلت کی تصدیق کرتے ہوئے مسلم ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ آپس میں متحد ہوکر اس مشکل کو حل کریں۔
-
ہندوستانی عدلیہ مجرموں کو سزا دے، ایرانی چیف جسٹس
حوزہ/ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔
-
ہندوستان کے مسلمانوں کو سعودی عرب سے زیادہ ایران سے امید ہے،امام جمعہ نیو دہلی
حوزہ/بھارتی دارالحکومت میں شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ دلی کے امام حجت الاسلام و المسلمین سید محسن تقوی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو سعودی عرب جیسے ممالک کی حمایت حاصل ہونے کی کوئی امید نہیں ہے، لیکن رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حمایت یقینا ہندوستانی حکومت پر اثر انداز ہوگا۔
-
پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کا بہیمانہ عمل نسل کشی ہے، عالمی علماء تنظیم
حوزہ/مسلم علما کی عالمی تنظیم نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے نسل پرستانہ قانون کو واپس لے اور اس کے نفاذ پر روک لگائے۔
-
اقوام متحدہ اور او آئی سی فوری طور پر ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کا جائزہ لیں، شورای اسلامی اخوت افغانستان
حوزہ/اسلامی برادری کونسل نے دہلی میں ہونے والے تشدد کو انسانیت کے لئے شرمناک واقعہ قرار دیا ہے، اس کونسل نے اقوام متحدہ، او آئی سی اور دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستانی حکومت سے ایسے واقعات کی تکرار کو روکنے کے لئے کہیں۔
-
معاون تهذیب و تبلیغ حوزه علمیه اصفهان کا مذمتی بیا:
ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی کی بڑھتے واقعات/ حقوق بشر کی تنظیمیں خواب سے بیدار ہوں
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین جناب مؤمنی: ایسا نہ ہو کہ ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے ہم ہندوستان میں ہو رہے واقعات سے غافل رہ جائیں۔ہر مسلمان، ہر سماجی تنظیم اور تمام اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ حقوق بشر کے عنوان سے ہندوستان میں جو لوگ مظلومانہ قتل ہوئے اور بے گھر ہوئے ہیں ان کا دفاع کریں۔