ہندوستان
-
ہندوستانی حفّاظ قرآن کی قم میں تکریم/ معاشرہ میں قرآنی خدمات کی سخت ضرورت ہے، مقریرین
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر سید حیدر عباس زیدی نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس مشن کو مزید آگے بڑھانے کی بات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی معاشرہ میں قرآنی خدمات کی سخت ضرورت ہے.
-
بھارتی اقدام نے یو این قراردادوں کی دھجیاں بکھیر دیں، سلامتی کونسل سے رجوع کیا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 اور شق 35 اے ختم کرنے پر شدید تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مودی جیسی فاشسٹ حکومت سے کچھ بعید نہیں البتہ پاکستان امن کو موقع فراہم کررہا تھا، بھارت نے صرف کاغذی طور پر یہ حقوق دیئے ہوئے تھے حالانکہ وہ تقسیم ہند سے ہی مقبوضہ کشمیر پر نہ صرف قبضہ جمائے ہوئے ہے۔
-
نائیجیریا عدالت نے شیخ زکزاکی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، علاج کے لئے ہندوستان جانے کی اجازت
حوزہ/نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کو تیسرے عدالتی سیشن کے دوران علاج کی غرض سے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے تاہم انہیں بیرون ملک جانے حکومتی کسی نمائندے کے ساتھ جانا ہوگا۔