مولانا سید صفی حیدر زیدی
-
اہلبیت (ع) سے تمسّک ہو مگر قرآن سے دوری یہ ممکن نہیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدرزیدی نے کہا کہ اہلبیت حتی کہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک مظلومیت یہ ہے کہ مسلمان انکی تاریخ ولادت و شہادت سے بے خبر ہے ۔
-
اسلام کربلا سے ہے اور کربلا حضرت زینب (س) سے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا صفی حیدر زیدی نے فرمایا کہ ہر وہ چیز جو امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت کی غمازی کرے وہ شعائر حسینی میں شامل ہے لیکن اس سلسلہ میں بزرگوں کی سنت اور سادگی ہمیشہ ملحوظ خاطر رہے۔
-
سربراہ تنظیم المکاتب کا مسجد سہلہ کے خطیب و امام جماعت کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ آپ اسی مسجد میں امامت کے ساتھ ساتھ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے معروف استاد اور اہل قلم بھی تھے۔ نمایاں دینی ، ثقافتی اور سماجی خدمات آپ کی شخصیت کا خاصہ رہا۔
-
جامعہ امامیہ اور جامعۃ الزہرا تنظیم المکاتب میں آن لائن کلاسز جاری
حوزہ/ طلاب جامعہ امامیہ اور طالبات جامعہ الزہرا تنظیم المکاتب کے روشن مستقبل اور انکے قیمتی اوقات کو با مقصد مصرف میں لانے کی خاطر اساتذہ و معلمات آن لائن طلاب و طالبات کی تعلیم و تربیت میں مصروف ہیں۔
-
پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ:
ان دہشت گردوں کو اللہ کے نام اور اس کے ذکر وعبادت سے ہی عداوت ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ اگر پاکستانی حکومت نے یزید حامی ریلیوں اور جلسوں پر لگام نہیں کسی، تو جہاں ایک جانب انسانیت کاعظیم جانی و مالی نقصان ہوگا، وہیں دوسری جانب ان کا اسلام و انسانیت دشمن اصل چہرہ بھی دنیا پر واضح ہو جائےگا۔
-
فرانس کے جریدے کی گستاخانہ حرکت پر جتنی مذمت کی جائے کم ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ تمام انسانیت پسند واقعی آزادیٔ فکر رکھنے والے اپنے انصاف ور ہم وطنوں سے،اپنی پوری قوم سے خاص کر مدرسین و ائمۂ جماعات مکاتب اور منتظمین و ممبران و خیرخواہان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس نجس اقدام کے خلاف ہر موثر قدم قانون کے دائرے میں اٹھائیں اور انٹرنیشنل ادارہ تک خاص کر اقوام متحدہ تک اپنی آواز پہنچائیں۔
-
سربراہ تنظیم المکاتب نے مولانا شیخ حسن نجفی طاب ثراہ کی رحلت پر تسلیت پیش کی
حوزہ/ مرحوم علامہ جوادی طاب ثراہ کے ہم عصروں میں تھے۔ سانگلی مہاراشٹر میں زندگی کا بڑا حصہ خاموش تبلیغ دین میں گذارا۔ میری تقریبا ہر سال دوران سفر تبلیغ ملاقات ہوتی تھی۔
-
آیۃ اللہ محمد علی تسخیری کی رحلت ایک عظیم دینی، علمی، فکری اور انقلابی خسارہ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ دشمن کی ہمیشہ سے یہی سازش رہی کہ امت اسلامی خود آپس میں برسرپیکار رہےاور اسی مقصد کی خاطر اس نےشیعہ و سنی دونوں جانب کچھ شدت پسندوں کی کہیں کھل کر کہیں پس پردہ حمایت کی۔
-
مولانا سید ابن حیدر کا انتقال ایک دینی، علمی خسارہ ہے جس کی بھرپائی مشکل ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/دنیائے اردو میں بہت سے ادباء تھے اور ہیں،لیکن ادب کے فانوس میں دین کا چراغ روشن کرنے والے استاد محترم مولانا سید ابن حیدر صاحب جیسے انگشت شمار ہیں۔
-
کسی پر اپنے نظریات تھونپنا فقط اسلام کے خلاف ہی نہیں بلکہ جمہوریت کے بھی مخالف ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/پاکستان پنجاب اسمبلی میں شیعہ عقائد و احکام کے خلاف بل پاس ہونے پر سربراہ ادارہ تنظیم المکاتب حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج مولانا سید صفی حیدر زیدی نے بیان جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام میں جبر اور زور زبردستی نہیں ہے۔
-
مولانا سید حسن عباس فطرت طاب ثراہ کے چالیسویں پر مولانا سید صفی حیدر زیدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/مولانا سید حسن عباس فطرت صاحب طاب ثراہ شاید ان نامور اور خدمت گذاراہل علم کے سلسلہ کی آخری کڑی تھے جنھوں نے ہندوستانی مدارس میں ہی پڑھ کر ملک و بیرون میں نمایاں علمی اور ادبی خدمات انجام دیں۔
-
علامہ طالب جوہری کی رحلت،ایک پورے عھد کا خاتمہ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/علامہ طالب جوہری طاب ثراہ عالمی سطح کے مشہور عالم، معروف خطیب اور پاکستان میں تحریک دینداری کے نقیب مولانا مصطفی جوہر صاحب طاب ثراہ کے فرزند، شہید آیت اللہ العظمی سید باقرالصدر رضوان اللہ تعالی علیہ کے شاگرد تھے۔
-
رہبر کبیر انقلاب آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن انکے نظریات آج بھی زندہ ہیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/حضرت امام خمینی قدس سرہ کے انقلاب کا نتیجہ ہے کہ آج ہم مذہبی لحاظ سے دنیا میں گم نام نہیں بلکہ اپنے اسی مکتب کربلا کے سبب قابل احترام ہیں۔
-
مسجد الحرام اور مسجد النبوی کی توسیع کے بہانے،وحی و رسالت کی نشانیوں کو مٹایا جارہا ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/مومنین کرام ! منحوس کرونا وبا کے سبب لاک ڈاون نافذ ہے لھذا کسی طرح کے جلسہ و جلوس کا امکان نہیں لھذا حکومت اور اطباء کے ہدایات کے مطابق اپنے گھروں میں رہیں لیکن سوشل میڈیا یا دوسرے ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اس کی یاد تازہ رکھیں اور جتنا ممکن ہو اس عظیم ظلم کے خلاف احتجاج اور اسکی مذمت کریں۔