۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۵ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 24, 2024
علامہ مقصود ڈومکی
کل اخبار: 92
-
ولایت اہل بیت دین اسلام کی روح ہے/ نظام ولایت آج عالمی قوت بن چکا ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ جشن عید غدیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ ولایت اہل بیت (ع)دین اسلام کی روح ہے اور امامت و ولایت کے بغیر دین نا مکمل ہے اسی لئے قرآن کریم نے اعلان ولایت کے موقع پر فرمایا آج تمہارے لئے دین مکمل ہوا اور نعمتیں تمام ہوئیں۔
-
قوم راحیل شریف اور 39 ملکی فوجی اتحاد سے کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کا مطالبہ کرتی ہے،حجت الاسلام مقصودڈومکی
حوزہ/نماز عید الاضحی کے موقع پر مرکزی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام عالم انسانیت کے عظیم رھبر ہیں جن کی زندگی ہمارے لئے نمونہ عمل ہے آپ نے شرک بت پرستی اور معاشرے کی جاھلانہ رسومات کے خلاف قیام کیا اور پرچم توحید کو سر بلند کیا۔