امریکہ کی سازش
-
امن منصوبہ کے نام پر ٹرمپ کا ”دو ریاستی امن منصوبے“ کابیان جارحانہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/علامہ ساجد نقوی کا کہنا ہے کہ قبلہ اول عالم اسلام کی میراث، فلسطین عالم اسلام کا مسئلہ، اُمت مسلمہ فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی، آزادی اور استقلال کیلئے انکی پشت پناہی کرے۔
-
صدی کی شیطانی ڈیل کبھی پوری نہیں ہوگی، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام سے چلنے والے ٹوئٹر اکاونٹ نے 16 جولایی 2018ء کو مسئلہ فلسطین اور صدی کی ڈیل سے متعلق رہبر معظم کے اظہارات کے کچھ حصے کو دوبارہ نشر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فلسطین کیخلاف امریکی حکام کے خصمانہ اقدمات کے باوجود پھر بھی اللہ رب العزت کی مدد سے صدی کی شیطانی ڈیل کامیاب نہیں ہوگی۔
-
ٹرمپ فارمولہ بد نیتی پر مبنی ہے،مقصد اسرئیل کو مضبوط کرنا ہے ،ملی یکجہتی کونسل پاکستان
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کیلئے دو ریاستی فارمولے کوٹرمپ کی بد نیتی قرار دیا جس کا مقصد فلسطین کو کمزوراور اسرائیل کو مضبوط کر نا ہے ۔امریکی استعمار اسرائیل کومضبوط کرنے کےلئے مسلسل اقدام کر رہاہے۔
-
امریکی صدر کا نام نہاد امن منصوبہ درحقیقت امن کے خلاف جنگ ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جسے امن منصوبے کا نام دے رہے ہیں وہ دراصل” امن کے خلاف جنگ“ (War Against Peace )ہے ۔اسے عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالی کے سوا کوئی دوسرا نام نہیں دیا جا سکتا۔
-
جنرل اسماعیل قاآنی کو نشانہ بنانے کی دھمکی امریکہ کی ریاستی دہشتگردی کی عکاس ہے
حوزہ/پوری دنیا میں امریکہ اپنی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور ایران کے علاوہ اسکے ہر ملک میں فوجی اڈّے بنے ہوئے ہیں جو کہ فوجی اڈّے نہیں بلکہ دراصل دہشتگردی کے اڈّے ہیں۔
-
امریکی صدر کے خودسرانہ اقدامات کے مواخذے کی سماعت کا پہلا دن/ ایک رپورٹ
حوزہ/ اس بات کی جانب جہاں پوری دنیا متوجہ ہے کہ امریکی صدر اور اسکے حواری ذہنی مریض ہیں، اب امریکی سینٹ بھی اس جانب متوجہ ہوا ہے.
-
رہبر انقلاب کے بیان کی تائید،پائیدار امن کےلئے امریکی تسلط سے آزادی ضروری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ ہم رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے اس بیان کہ تائید کرتے ہیں کہ امریکہ اس خطے میں جنگ، اختلاف و فتنہ اور تباہی لایا اور اسی استعمار نے خطے کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کردیا ،اس علاقے میں امریکا کی فتنہ انگیز موجودگی ختم ہونی چاہیے۔
-
ایرانی قوم کی سینہ سپری سے امریکہ حیران و پریشان، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کے موقع پر اسلامی جمہوری نظام کے رول ماڈل کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
اسلام آباد میں امریکہ مخالف ریلی/ وزیر خارجہ کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ امت فورم کے زیر اہتمام اتوار کے روز آب پارہ اسلام آباد سے ”امریکہ مردہ باد“ریلی نکالی گئی۔ریلی میں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں سے شیعہ سنی اور دیگر مکاتب فکر کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
امریکہ اور اسکے حواریوں کے لیئے مشرق وسطیٰ میں ابھرتا ہوا ایران ناقابل برداشت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ استعمار کا بنیادی کام ہی اپنے مفادات کا حصول، تحفظ اور اپنے اہداف کی کامیابی ہے چاہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہی اجلاس کا انعقاد/شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس کونسل کے صدر جناب ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں منعقد ہوا.
-
امریکہ کو عراق سے انخلا پر مجبور کردیں گے، حزب اللہ عراق
حوزہ/حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو داعش کو شکست دینے والے محاذ استقامت کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔
-
انتقام اس وقت تک ختم نہیں ہو گا جب تک امریکہ کو مکمل طور پر علاقے سے نہ نکالا جائے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی ایمان اور اخلاص کے مظہر تھے اخلاق ادب تواضع اور مہربانی قاسم سلیمانی کی شخصیت کی نشانی تھے.
-
لاہور میں مردہ باد امریکہ ریلی، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
حوزہ/ جنرل حاج قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیاء کے سربراہ ابومہدی المہندس کی شہادت کیخلاف لاہور کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ تمام شیعہ جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ فارم ’’اتحاد امت فورم‘‘ کے زیراہتمام مردہ باد امریکہ ریلی مال روڈ سے امریکی قونصلیٹ تک نکالی گئی۔
-
امریکی ٹھکانوں پرایرانی فوج کے حملے کے بعد امریکہ اب تک دہشت میں مبتلاہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/عراق میں موجود امریکی فوجی ٹھکانوں پر ایران کے حملے کے بعد آج مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری اور امام جمعہ مولاناسید کلب جواد نقوی نے اپنے بیان میں کہاکہ امریکی ٹھکانوں پرایرانی فوج کے حملے کے بعد امریکہ اب تک دہشت میں مبتلاہے ۔
-
دنیا جان لے ہزاروں قاسم سلیمانی وائٹ ہاؤس کی طرف جانے کیلئے تیار ہیں، زینب سلیمانی
حوزہ/کرمان کی نماز جمعہ میں زینب سلیمانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا جان لیں قاسم سلیمانی کی روح دنیا میں پھیل چکی ہے اور ہزاروں قاسم سلیمانی وائٹ ہاؤس کی طرف جانے کیلئے تیار ہیں.
-
عالم اسلام کے دو عظیم مجاہدین کی فرعون زماں کے ہاتھوں مظلومانہ شہادت نئی جنگ کا آغاز ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نےکہ عراق وشام میں انبیاءکرام، اہل بیت عصمت وطہارت ،اصحاب کرام اور مسلمانوں کی جان ومال عزت وآبرواور ناموس کی حفاظت کرنے والے دو عظیم مجاہدین اسلام کے سچے فرزند جنرل قاسم سلیمانی اور انجینئرابو مہدی المہندس کی فرعون زمان امریکا کے ہاتھوں مظلومانہ شہادت پر پوری امت مسلمہ اپنے غم وغصے کا اظہار کرتی ہے
-
عراق کے انقلابی جوانوں نے امریکہ کے غرور کو خاک میں ملادیا،علامہ امین شہیدی
حوزہ/ علامہ محمد امین شہیدی نے عراق کی صوتحال سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا عراق کے سیکیورٹی فورسس پر بمباری کے جواب میں عراق کے انقلابی جوانوں نے امریکن ایمبیسی کا گھیراو کر کے نام نہاد سُپر پاور امریکا کا غرور خاک میں ملا دیا ہے۔
-
ایران "امریکہ مردہ باد" کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا+تصاویر
حوزہ/ 30 دسمبر 2019 کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام اپنی تاریخی اور بھرپور شرکت سے پوری دنیا پر ثابت کیا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اس راہ میں قربانیاں دینے کیلئے تیار ہیں۔
-
ہر لحظہ ہے قتل عام یہاں اور کہتے ہیں کہ قاتل کوئی نہیں
حوزه/دنیا بھر میں واقعات ہوتے ہیں، دہشت گردی بھی اب صرف پاکستان یا مسلم ممالک تک محدود نہیں رہی، داعش اور القاعدہ جسے خود اہل مغرب نے امت مسلمہ پر مسلط کرنے کیلئے وجود بخشا، نے اپنے بانیوں اور سرپرستوں کو بھی اس آگ میں جلایا، جو انہوں نے دوسروں کیلئے لگائی تھی.
-
انجیل کے ماننے والے مسیحی ٹرمپ کے مخالف ہیں،ویٹیکن میں سابق ایرانی سفیر
حوزہ/حجت الاسلام محمد مسجد جامعی ان سوالوں کے جواب میں کہ آیا انجیل کے ماننے والے مسیحیوں کا اعتراض ٹرمپ کے غیر اخلاقی کاموں کو روکنے میں مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔۔؟ کہا کہ پہلی بار مسیحی برادری نے اس طرح ٹرمپ پر اعتراض کیا ہے یہ کسی ایک شخص کی بات نہیں ہے بلکہ ایک گروہ کی جانب سے اعتراض کیا جار ہا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کی غلامی کرنے والے حکمران امت مسلمہ اور انسانیت سے خیانت کے مرتکب ہو رہے ہیں، علامہ ڈومکی
حوزہ/ ترجمان ایم ڈبلیوایم کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل عصر حاضر کے فرعون اور یزید ہیں ان کی غلامی کرنے والے حکمران امت مسلمہ اور انسانیت سے خیانت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
-
عالم اسلام کو امریکی ڈالر اور مالی نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ضرورت،حسن روحانی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے ملیشیا کے دارالحکومت کوالا لامپور میں اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس کے افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ثقافتی،سکیورٹی،اقتصادی اور عدم پیشرفت کو عالمی اور قومی سطح پرعالم اسلام کیلئے جملہ چیلنجز قرار دیا۔
-
امریکی پابندیاں انسانیت کے خلاف کھلا جرم ہے/اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے،ایران
حوزہ/ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ایران پر دواؤں اور خوراک کی پابندی عائد نہ ہونے کے امریکی دعوے کو کذب محض قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی کمپنی ایران میں غذا اور دوائیں درآمد کرنے کی کوشش کرتی ہے تو اسے عملی طور پر بینکنگ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
امریکہ نے عراق میں بدامنی کی حمایت کی، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے جمعہ کے خطبہ نجف اشرف"الوطابہ" اسکوائر کے وحشیانہ جرم کو بیان کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو فوری اور سرعام سزا دی جائے تاکہ پرامن مظاہرین کی آواز نہ دبایا نہ جاسکے۔
-
عراق کی تازہ صورتحال پر تبصرہ
حوزہ/عراق تیل کے ذخائر کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے جس پر گذشتہ 16 سال سے امریکی قبضہ ہے. اسے اقتصادی و سیاسی طور پر امریکہ نے مکمل طور پر جکڑ رکھا ہے.
-
جنگ اور اسلحہ کی تجارت پر امریکی بقا کا انحصار
امریکہ جنگ کے ذریعے عالمی سیاست میں داخل ہوا، جنگ کے ذریعے عالمی سیاست میں اپنی موجودگی کو جاری رکھا اور جنگ کے ذریعے زندہ ہے۔ جنگ اور بدامنی کا خاتمہ امریکی سیاست کا اختتام ثابت ہو گا۔