حرم امام رضا ع
-
ایک پرتغالی جوان حرم امام رضا (ع) میں مسلمان ہوگئے
حوزہ/پرتغال سے تعلق رکھنے والے جوان ”جوزف مینوئل آئس" نے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہرمیں دین اسلام قبول کرلیا ۔
-
لبیک یاحسین کانعرہ وقت کے یزیدیوں کے مقابلے میں استقامت کامظہر ہے، متولی حرم امام رضا(ع)
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے کہا ہے کہ آج لبیک یاحسین کانعرہ وقت کے یزیدیوں اورسامراجی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا مظہر ہے۔
-
حرم مطہر امام رضا (ع) میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/عشرہ محرم کے پہلے جمعہ کو عالمی یوم علی اصغر کا عظیم الشان اجتماع امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں منعقدہوا جس میں ہزاروں ماؤں نے اپنے شیرخوار بچوں کو امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی نصرت کے لئے آمادہ کرنے کا عہد کیا.
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کی صفائی کے روح پرور مناظر
حوزہ/رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے حرم امام ہشتم حضرت علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی صفائی کے مراسم میں شرکت کی۔
-
اہل سنت مسلمان بھی حرم امام رضا (ع) کے عاشق وشیدائی ہیں، چیئرمین سینٹ افغانستان
حوزہ/ افغانستان کی سینیٹ کے چیئرمین نے مشہد مقدس کے اپنے دورے میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی زیارت کا شرف حاصل کیا ۔
-
جاپانی تاریخ داں حرم امام رضا (ع) میں مسلمان ہوگئے
حوزہ /فرزندرسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شب شہادت ایک نو جوان جاپانی تاریخ داں جس نے کافی تحقیق کے بعد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ جیسی عظیم و مقدس بارہ گاہ سے بہت متاثر ہوہوکر مسلمان ہوگئے۔