پاپندی
-
امریکہ علوم اہلبیت و علوم قرآن سے ڈرتا ہے، امام جمعہ کینبرا
حوزہ/ تعلیم کے ذریعے ہی معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے اگر دشمن کا مقابلہ کرنا ہے تو تعلیم کو عام کرنا ہو گا۔
-
جامعہ المصطفی ملت اسلامیہ کا ایک عظیم سرمایہ، امریکی پابندی مسلمانوں میں جہالت کا پروموٹ، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ جامعہ المصطفی کی بڑھتی ترقی دراصل امریکہ سے ہضم نہیں ہو رہی وہ مسلمانوں کا فقط استحصال چاہتا ہے اب مسلمانوں کو سمجھ جانا چاہئیے کہ اسکے اس بھیانک اقدام سے وہ مسلمانوں میں جہالت کو پروموٹ کرنا چاہتا ہے۔
-
امریکہ کا جامعۃ المصطفی العالمیہ پہ بین نہ صرف اسلام سے دشمنی بلکہ وہ علم و ادب اور فہم و ادراک کا بھی دشمن ہے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ جس طرح جمہوری اسلامی ایران نے آمریکا کی دیگر سفاکیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اسی طرح علم و فن و ادب کے ذریعے اب اور بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں تاکہ دنیا کے سامنے جمہوری اسلامی ایران کا چہرہ جو روشن تھا وہ اور بھی نکھر کر روشن ہوجائیگا۔
-
علم کا گہوارہ اور ابوجہل کی سیاست
حوزہ/ علم کے گہوارہ "المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی" پر پابندی عائد کردی لیکن آج کے ابوجہل کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ نور کو کبھی کسی صورت اور کسی حالت میں قید نہیں کیا جاسکتا۔
-
امریکہ کی یمن میں ایرانی سفیر اور جامعہ المصطفی پر پابندی
حوزہ/ امریکی محکمہ خزانہ نے یمن میں ایران کے سفیر نیز مصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر بھی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین کا مقصد، مظلوموں کی آواز پوری دنیا تک پہنچانا
حوزہ/ اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین نے ایک بیان میں امریکہ کی طرف سے اس یونین کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو غیر قانونی اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر اسلحے کی خریداری سے متعلق پابندی آج سے ختم ہو گئی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ 2015 کے سنگ میل کی حیثیت رکھنے والے ایٹمی معاہدے کے تحت ملک پر اسلحے کی خرید و فروخت پر اقوام متحدہ کی طویل عرصے سے عائد پابندی اتوار کو ختم ہو گئی ہے۔
-
امسال عراق میں اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے داخلے پر پابندی رہے گی
حوزہ/ عراق کی وزارت صحت کے ترجمان سیف البدر نے کہا کہ غیر ملکی زائرین کے عراق میں داخلے کی ممانعت ابھی باقی ہے اور یہ پابندی اربعین کے موقع پر باقی رہے گی۔
-
سعودی عرب میں پابندیوں کے باوجود پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورہ کے جلوس
حوزہ/ سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔
-
سعودی نے عزاداری سیدالشہداء کی نہیں دی اجازت!
حوزہ/ آل سعود کے حکام نے قطیف اور الاحساء کے مکینوں کو اس سال عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی اور انھیں مختلف قسم کی دھمکیاں بھی دیں۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے عزاداری سید الشہداء کی اجازت نہیں دی
حوزہ/بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئے جانے والے عوامی مقامات کو کھولنے کا اعلان کرنے کے باوجود ماہ محر م الحرام میں عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی۔
-
یوگی حکومت نے عید الاضحی کی با جماعت نماز اور کھلے میں قربانی کرنے پر لگائی پابندی
حوزہ/یوگی حکومت جاری گائیڈ لائن کے مطابق مساجد یا عیدگاہ میں اجتماعی نماز ادا کرنے کی اجازت کسی کو نہیں ہوگی۔ قربانی بھی کھلے میں نہیں کی جائے گی اور ممنوعہ مویشی کی قربانی پر پوری طرح سے پابندی رہے گی۔