کتاب بحارالانوار
-
حدیث روز | خداوند عالم ان افراد کی ضروریات کی طرف توجہ نہیں دیتا!
حوزہ/ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں وعدے پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز | حقیقی شیعہ کی تین خصوصیات
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کی تین خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | تواضع اور انکساری کا ثمر
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تواضع اور انکساری کے ثمر کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین شخص
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین شخص کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | اس عمل سے ڈریں
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تاکید کی ہے کہ نعمتوں کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔
-
حدیث روز | رسول اکرم صلی الله علیه و آله وسلم کی جانب سے خوشخبری
حوزہ / پیامبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے ایک روایت میں مومن شخص کو خوشحال کرنے کے آثار کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک بہترین اعمال!
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک بہترین اعمال کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | علم و دانش حاصل کرنے کا ثمرہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے ایک روایت میں علم و دانش حاصل کرنے کے ثمرہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن بھائی کی مدد کرنے کا اثر
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں مومن بھائی کی مدد کرنے کے اثر کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اہل بیت (ع) سے محبت کی حالت میں مرنے کا اجر
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل بیت علیہم السلام سے محبت کی حالت میں مرنے کے اجر کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز:
پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بہترین اور بدترین امت
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اپنی بہترین اور بدترین امت کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
بہتر سے بہتر
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تقویٰ اور دل کی پرہیز گاری کے مقام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
امام علی زین العابدین(ع) کو سجاد کیوں کہتے ہیں؟
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں امام علی ابن الحسین علیہ السلام کے"سجاد" لقب کے بارے میں اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
خوشحال زندگی کے لیے تین اہم عناصر
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خوشحال زندگی کیلئے تین اہم عناصر کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
واجبات کو انجام دینے کے بعد بہترین عمل
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے واجبات کو انجام دینے کے بعد بہترین عمل کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
امام رضا علیہ السلام کی نصیحت
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حرص، حسد اور بخل سے دور رہنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز:
امام رضا علیہ السلام کی نصیحت
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں میانہ روی اور دوسروں سے نیکی کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز:
زمین اور آسمان میں فقیہ کا مقام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں زمین و آسمان میں فقیہ کے مقام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
افضل ترین علم اور دعا
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں افضل ترین علم اور دعا کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
ماہ محرم امام رضا علیہ السلام کی نظر میں
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم کے احوال کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز:
عاشورا کے دن غم و اندوہ اور قیامت کے درمیان رابطہ
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں عاشورا کے دن غم و اندوہ اور قیامت کے درمیان رابطےکی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز
قیامت کے روز حضرت ابوالفضل العباس کا مقام
حوزہ / امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے روز حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے مقام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
سید الشہداء(ع) پر گریہ کرنے والے قیامت کے دن مسکراتے ہوں گے
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرنے کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
حضرت ابا عبداللہ الحسین(علیہ السلام) پر گریہ کرنے کا نتیجہ
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام پر گریہ کرنے کے نتیجے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
ہمیں ایسے اخلاق کا مالک ہونا چاہئے
حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین اخلاق اور ادب تک پہنچنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
زمانہ غیبت میں ثابت قدم رہنے والوں کے لیے امام محمد باقر علیہ السلام کی خوشخبری
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں ثابت قدم رہنے والوں کو خوشخبری دی ہے۔
-
حدیث روز:
غیبت کی قباحت
حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں غیبت کی قباحت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
امام ہادی علیہ السلام کی کارآمد بات:
حوزہ / امام علی نقی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماں باپ کی نافرمانی کرنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
یہ افراد مشرکین سے بھی بدتر ہیں
حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں منافقین کے شر کی طرف اشارہ کیا ہے۔