قرآن مجید
-
فضیلت ماہ رمضان المبارک
حوزہ/ مہینے کے اپنے اپنے تقاضے ہوتے ہیں اس مہینے کا تقاضا یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ قرآن مجید کی تلاوت کرو اس لئے کہ ہر چیز کے لئے موسم بہار ہوتا ہے قرآن مجید کیلئے موسم بہار ماہ مبارک رمضان ہے قرآن مجید کا نزول اسی مہینے میں شروع ہوا۔
-
رہبر انقلاب کی نگاہ میں، رمضان میں ضیافت الٰہی
حوزہ/ رمضان المبارک کا مہینہ قرآن مجید کی بہار کا ماہ ہے، اس مقدس مہینے میں روزہ داروں سے روزہ رکھنے کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بارے میں بھی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
قرآن کی حفاظت کا وعدہ اللہ نے کیا ہے،کوئی اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، مولانا گلزار جعفری
حوزہ/ قرآن مجید رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زندگی میں ہی مکمل ترتیب پا گیا تھا اگر ایسا نہ ہوتا تو رسول حدیث ثقلین ارشاد نہ فرماتے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ "دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جارہا ہوں، ایک کتاب اللہ اور دوسری اپنی عترت یعنی اہل بیت علیہم السلام"۔
-
قرآن مجید، انسانی فلاح اور ترقی کا نصاب، دنیاوی سلیبس تسلیم نہیں کرتے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے کہا کہ میڈیکل طالب علم کو جغرافیہ نہیں پڑھایا جا سکتا، حکومت ایسے مضامین کے لئے دباؤ ڈال رہی ہے جن کا دینی تعلیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
قرآن مجید آسمانی کتاب ہے، جس میں غلطی نہیں ہو سکتی، مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی
حوزہ/ قرآن مجید کوئی زمینی کتاب نہیں ہے بلکہ قرآن مجید آسمانی کتاب ہے۔ آسمان کی کتاب میں ذرہ بھر کی تبدیلی ممکن نہیں ہے۔ کسی زمین کی کتاب میں تو غلطی یا خامی ہوسکتی ہے لیکن اس آسمان کی کتاب میں کوئی خامی یا غلطی نہیں ہے۔
-
صرف امامت تشیع کی ترجمان/ قرآن مسلمانوں کا متحدہ محاذ اور اسلامی اتحاد کیلئے واحد ضمانت، آغا سعحب
حوزہ/ بین الاقوامی امور کے تجزیہ نگار اور اسلامی مبلغ نے کہا کہ قرآن کے خلاف مقدمہ دائر کرنا) دشمن کے منصوبے کا ایک حصہ تھا، ابھی تک اسلام دشمن طاقتوں نے ایک طریقہ کار یہی اپنایا ہوا تھا کہ مسلمانوں کے جذباتوں سے کھیلنا، سنی شیعہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف کو نشانہ بنانا۔ ہم مسلمانوں کو انسانیت کا میزان بننا ہےیہ تبھی ممکن ہے جب ہم قرآن کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں گے۔
-
کولکاتا میں تحفظ قرآن کانفرنس،وسیم ضوی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ:
قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے، اس میں ترمیم کی درخواست ناقابل برداشت
حوزہ/ تحفظ قرآن کانفرنس میں شیعہ سنی علمائے کرام نے کہا کہ وسیم رضوی جیسے لوگ مسلمانوں میں مسلکی اختلافات پیدا کرنے کوشش کر رہے ہیں۔ حکومت اگر قانون کے تحت ان کے خلاف سخت کارروائی نہیں کرتی ہے تو ہم بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔
-
امام سجاد (ع) اور قرآن مجید سے الفت و محبت
حوزہ/ موجودہ عہد کے سیاسی اصولوں کو سمجھو اگر تم مسلمان ہو اورخدا رسولؐ اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کی الفت و محبت کے دعویدار ہو تو قرآن اور دین کا بنظر ِ غائر مطالعہ اور قرآن مجید اور سیرت نبوی کی اتباع کرو۔
-
دنیا کا کوئی فرد اور ادارہ، قرآن مجید میں ایک لفظ کی بھی تحریف نہیں کرسکتا، متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے صدر علامہ محمد شبیر صابری سمیت تمام بزرگ علمائے کرام نے وسیم رضوی کے مطالبے کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امام حسین (ع) اور قرآن مجید
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام تاریخ انسانی کی ایسی ہی لازوال و بے مثال منفرد شخصیت ہیں جنکی حیات طیبہ کو عہدِ طفلی سے ہی قرآن مجید کے مطابق اس انداز سے ڈھالا گیا کہ آپ کا ہرعمل آیات الہی کی تجلی بن کر اُفق عالم پرچمکا، یہی وجہ ہے کہ آپ ؑکو عِدل و شریک قرآن کہا گیا ہے۔
-
مدیر وفاق المدارس الشعیہ شعبہ قم:
قرآن مجید میں شک کرنے والا نہ شیعہ ہے نہ مسلمان، علامہ علی اصغر سیفی
حوزہ/ مدیر وفاق المدارس الشعیہ شعبہ قم نے کہا کہ سورہ بقرہ اور سورہ سجدہ دونوں کی دوسری آیت میں قرآن کے بارے میں صفت لاریب فیہ کا ذکر ہوا ہے، بلاشبہ قرآن مجید کلام پروردگار ہے اس میں شک کرنے والا نہ شیعہ ہے نہ مسلمان ہے۔
-
کیا یہ ہندوستانی وزیر اعظم کی توہین نہیں ہے، حجۃ الاسلام سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ قرآن کی بعض آیات کے خلاف عرضی داخل کرنے والا وزیر اعظم کی توہین کا مرتکب ہوا ہے اسے سخت سزا ملنا چاہیئے کیونکہ وزیر اعظم کا کہنا ہے " میرا خواب ہے مسلمان جوانوں کے ایک ہاتھ میں قرآن تو دوسرے میں کمپیوٹر ہو" کیا یہ عرضی وزیر اعظم کے خوابوں کو ریزہ ریزہ کرنے اور انکی اہانت کا سبب نہیں؟۔
-
دنیا کی کوئی طاقت قرآن پاک کے ایک لفظ کو بھی بدل نہیں سکتی، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ سربراہ جعفریہ الائنس پاکستان نے کہا کہ قرآن پاک مقدس آخری آسمانی صحیفہ ہے اور قیامت تک نوع بشریت کے لئے وسیلہ ہدایت و نجات ہے، دنیا کی کوئی طاقت قرآن پاک کے ایک لفظ کو بھی بدل نہیں سکتی۔
-
قرآنی کریم کی شان میں گستاخانہ حرکت اسلام اور امن کیخلاف بڑی عالمی سازش کا حصہ، وسیم رضا کشمیری
حوزہ/ ایران میں مقیم کشمیری مذہبی اسکالر نے بی جے پی اور آر ایس ایس کی چتر تلے پرورش پانے والے وسیم رضوی کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔
-
ہمارے سماج میں وسیم رضوی جیسے لوگ کیوں پیدا ہوتے ہیں؟
حوزہ/ آج اسلام اتنا مظلوم ہو گیا ہے کہ جسے دیکھو دین اور شریعت کے بارے میں اپنی رائے اور اپنے نظریات تھوپنے کی کوشش کر رہا ہے آج کل دین پر اپنی رائے دینا بہترین مشغلہ بھی بن گیا ہے جسے دیکھو دین و شریعت کے بارے میں اپنےخیالات کا اظہار کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
-
قرآن مجید میں نہ ہندوستان کی سپریم کورٹ بلکہ دنیا کی کوئی بھی عدالت ترمیم نہیں کرسکتی، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/ یہ کلام الہی ہے، مخلوق کو اس پر عمل کرنا ہے، الہی کلام میں کسی کا کوئی دخل نہیں ہے، ۲۶۔ آیتیں تو کیا ذرہ برابر بھی اس میں کسی کو کمی یا زیادتی کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
قرآن کی توہین تمام آسمانی کتابوں کی توہین ہے
حوزہ/ وسیم بدگہر ایک ایسا جرثومہ ہے جس سے ہندوستان کے مسلمان ہی نالہ نہیں ہیں بلکہ اس کی روح بھی اس کے تن سے بیزار ہے۔
-
آر ایس ایس، بجرنگی لاڈلا وسیم ٹھاکر
حوزہ/ وسیم کے خباثت بھرے ذہن سے یہ سوال ہے کہ بھارت کو آزاد کرانے والے سورما بھی انہی مدارس کے پرورش یافتہ تھے اور خاص کر خود وسیم کے باپ دادا بھی بھی انہی مدارس کے تحصیل کئے ہوئے تھے۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کا وسیم رضوی کے خلاف رد عمل کا اظہار
حوزہ/ ہم تمام مسلمانوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس ملعون کے خلاف دائرۂ قانون میں رہتے ہوئے ہر ممکن اقدام کریں اور پُر زور احتجاج بھی کریں اور اسی پر اکتفاء نہ کرتے ہوئے خود کو اور اپنے بچوں کو قرآنِ کریم کی تعلیمات سے آراستہ کریں اور مسلکی و فرقہ واریت سے پَرے ہوکر "واعتصموا بحبل اللہ جمیعا و لاتفرقوا" اور حدیثِ ثقلین پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ہمیشہ قرآن و اہلبیت علیہم السلام سے مُتَمَسِّک رہیں۔
-
آندھرا پردیش میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ/ وسیم رضوی ایک مہرہ اصل دشمن پس پردہ رہ کر سازشیں رچ رہا ہے، قاضی مولانا سید عباس باقری
حوزہ/ صدر آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ و گورنمنٹ شیعہ قاضی مولانا سید عباس باقری نے کہا کہ عاَلم اسلام کو چاہئیے کہ اس وقت قرآن اور تعلیماتِ اہلبیت علیہم السلام سے خود کو آراستہ کریں اور اپنے صفوں میں نظم و اتحاد برقرار رکھتے ہوئے اس طرح کے فتنہ پروروں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
-
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ مبارک پور اعظم گڑھ:
قرآن مجید ہر قسم کی تحریف سے پاک ہے
حوزہ/ ہم اراکین والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ مبارکپور وسیم رضوی کے اس قبیح عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک کے امن وامان کو بگاڑنے کے اور مسلمانوں اور ملک کے تمام انصاف پسند لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے جرم میں وسیم رضوی اور اس جیسے تمام عناصر پر سخت اور بروقت کاروائی کرے۔
-
قرآن کے بارے میں وسیم رضوی کے بیانات کا سرچشمہ منافقت اور جہالت ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر عباس مہدی حسنی
حوزہ/ وسیم رضوی نے اپنے چہرے پر اسلام کی نقاب لگائی ہوئی ہے اسکی گفتار و رفتار میں کہیں بھی اسلام نظر نہیں آتا وہ اس وقت انسان اور اسلام دشمن عناصر کا آلہ کار بنا ہوا ہے۔
-
وسیم رضوی اور پس پردہ عناصر کے ذریعے قرآن مجید کو نشانہ بنانے کی حالیہ کوشش پر علمائے ہند مقیم قم(ایران) کے اداروں اور تنظیموں کا مشترکہ بیان
حوزہ/ طلاب ہند مقیم قم کی تشکل نے متحدہ طور پر آج ایک نوٹ جاری کرتے ہوئے قرآن پاک کی آیتوں کو ختم کرنے کے بارے میں وسیم رضوی کی دریدہ دہنی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
وسیم رضوی کا اصلی مقصد شیعہ سنی اختلاف کی آگ کو بھڑکانا ہے، مولانا فردوس احمد میر کشمیری
حوزہ/ وسیم رضوی جو بھی ہے اس سے وہ خود بھی مرتد اور بدبخت بنا ہے اور ظلم کررہاہے، ساتھ میں اصلی ظالموں کا بھی آلہ کار بن رہا ہے۔اس میں انکا اہم ہدف اسلام کو دہشتگردی کا سبب قرار دینا ہے اور شیعہ سنی اختلاف کی آگ کو بھڑکانا ہے۔
-
مجلس علماء راجستھان مقیم قم ایران کا وسیم رضوی کے مرتدانہ بیان پر شدید برہمی کا اظہار و حکومت ہند سے سخت ایکشن کی اپیل
حوزہ/ مولانا سید نقی حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ قران نے ایسے پاگل انسان کی مثال اس کتے سے دی ہے جو ھر آنے جانے والے انسان پر بھونکتا ہے جیسا کے قران کی سورہ اعراف کی ۱۷۶ ایت میں ارشاد ہوتاہے ( اس نے اپنی خواہشات نفس کی پیروی کرلی ہے اسکی مثال اس کتے جیسی ہے جسے آپ ماروگے تب بھی بھونکے گا اور چھوڑ دو گے تب بھی بھونکے گا۔
-
"افکارِ رہبر انقلاب میں قرآن مجید کی مرجعیت" کے عنوان سے ویبنار کا انعقاد
حوزہ/ افکار رہبر انقلاب میں قرآن مجید کی مرجعیت کے عنوان سے ایک خصوصی ویبنار منعقد ہوا۔
-
عمید مدرسہ توحید قم المقدسہ:
وسیم رضوی دشمنان اسلام کا ایجنٹ، حجۃ الاسلام سید نجم الحسن رضوی
حوزہ/ اس وقت علماء کو بہت ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور اس فتنے کو خاموش کرنے کے ساتھ ساتھ متفقہ طور پر اس کی مذمت کریں اور مسلمانوں کی صف سے اس بدنام زمانہ وسیم رضوی کا بائیکاٹ کریں اور حکومت سے مطالبہ کریں کہ اس کے اس قبیح عمل کے خلاف جو ایک جرم ہے سخت سے سخت کاروائی کرے۔
-
ایرانی تاجر جہاز پر دہشت گردوں کا حملہ؛ کیا صہیونی ملوث ہیں؟
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی جہاز رانی کمپنی کے ترجمان علی غیاثیان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی تاجر جہاز پر حملے کے ذرائع کی نشاندہی کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور متعلقہ بین الاقوامی اداروں کے توسط سے مجرموں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
تاقیامت قرآن کا ایک نقطہ بھی تبدیل نہیں کیا جاسکتا،آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان
حوزہ/اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے سپریم کورٹ میں قرآن مجید کی 26 آیات کو حذف کرنے کے لیے مفاد عامہ کی ایک درخواست داخل کی ہے جس کے بعد ملک بھر کے مسلمانوں میں شدید برہمی پائی جاتی ہے۔