قرآن مجید
-
حشد الشعبی کی جانب سے زائرین ابا عبداللہ کے لیے تلاوت کلام پاک کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/حشد الشعبی کے تعاون سے زائرین کے لیے مختلف ثقافتی اور قرآنی پروگرامز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
عراق؛ «قرآن و مقتضیات زمان افکار رہبری میں» عربی زبان میں شائع
حوزہ/بغداد میں ایرانی مرکز نے «قرآن کریم اور زمانے کا تقاضہ افکارمعظم رهبری(مدظله العالی) کے رو سے» کتاب شائع کردیا۔
-
پیغام قرآن کانفرنس کا اہتمام
حوزہ/ پروگرام میں معروف علماء کا خطاب جبکہ ھادی ایجوکیشن کے طلبا حفظ کے جوہر دکھائیں گے۔
-
اربعین کے حوالے سے قرآنی مراکز کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ آستانہ علوی کے تعاون سے صحن حرم علوی اور زائرین ٹھرانے کے مقامات پر قرآنی مراکز قایم کیے گیے ہیں۔
-
مصریوں نے قرآنی سرگرمیاں شروع کرنے کا مطالبہ کیا
حوزہ/مصری مساجد کے امام اور خطبا نے وزارت اوقاف سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بند قرآنی سرگرمیوں کو شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔
-
تھائی لینڈ؛ حفظ قرآن کریم مرکز کا افتتاح
حوزہ/حفظ قرآن کریم مرکزجمعیت «الرحمة» کے تعاون سے افتتاح کیا گیا۔
-
پاکستان، قرآن و صاحب قرآن کریم کی شان میں گستاخی کے خلاف جھنگ میں احتجاجی ریلی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام برآمد ہونیوالی ریلی سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ یہ کوئی معمولی واقعہ یا پہلی بار نہیں ہوا، بلکہ بارہا کی جانیوالی مذموم حرکت ہے، جس پہ نہ صرف مسلمان بلکہ خالق ارض و سماء بھی غضبناک ہوا ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی قابل برداشت نہیں، اعجاز احمد ہاشمی
حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر نے بیان کیا کہ تمام اسلامی ممالک او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اقوام متحدہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بار بار ہوتے ہوئے واقعات کو روکنے کے اقدامات کا مطالبہ کریں۔
-
حرم امام رضا(ع) میں والد کو شفاء ملنے کی منت پوری ہونے پر قرآن کریم کی خطاطی کا نذرانہ
حوزہ/ ایرانی ثقافتی مرکز میں فارسی زبان کے طالب علم کریمه جزیری نے ڈھائی سال میں قرآن کی خطاطی مکمل کی۔
-
قرآن کا بوسہ؛ سوئیڈن کی طالبہ کا مسلمانوں سے اظھار یکجہتی
حوزہ/سوئیڈش لڑکی نے قرآن سوزی واقعہ کے بعد جو شدت پسند گوروں کی جانب سے مالمو میں پیش آیا تھا یکجہتی کے اظھار کرتے ہوئے قرآن کا بوسہ لیا۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی، یورپی ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے
حوزه/سویڈن کے شہر مالمو میں قرآن کریم کو جلایا گیا جس کے بعد مشتعل عوام سڑکوں پر نکل آئے، شدید احتجاج۔
-
جاپانی خطاط کے قرآنی فن پارے+تصاویر
حوزہ/جاپانی خطاط کو عمدہ خطاطی پر دنیا کے بہترین خطاط میں شمار کیا جاتا ہے۔
-
سوئیڈن انتظامیہ نے قرآن سوزی کی درخواست مسترد کردی
حوزہ/پولیس نے شدت پسند سیاست داں «راسموس پالودن» کی جانب سے جنوبی شہر میں قرآن سوزی کی مخالفت کردی۔
-
ادارہ التنزیل کی جانب سے تفسیری مقابلے کا اہتمام
حوزہ/ھفتہ ولایت کی مناسبت سے تفسیری مقابلے کا ادارہ التنزیل کی طرف سےاہتمام کیا گیا ہےجسمیں مقابلۂ تفسیر سورہ لقمان کا اعلان ہوا ہے۔
-
بلغاریہ کے مسلمانوں میں ایران کی جانب سے قرآن مجید ہدیہ کیا گیا
حوزہ/بلغاریہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بلغاریہ کے مفتی اعظم سے ایک ملاقات میں بلغاریائی مسلمانوں کو قرآن پاک کی 500 کتابوں کا عطیہ کیا۔
-
قصاص کا حکم انسانی وقار کو برقرار رکھنے کے لئے قرآن کا واضح اصول ہے، استاد رفیعی
حوزہ / المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے استاد حجت الاسلام رفیعی نے قصاص کے حکم کو قرآن کے صریح اصولوں میں سے قرار دیا اور کہا کہ اگرچہ عفو در گزر (معاف کرنا) انتقامی کارروائی سے بہتر ہے ، لیکن انتقامی کارروائی سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور امام خمینی (رہ) نے فرمایا کہ جو لوگ انتقام (قصاص) کے حکم کے خلاف کھڑے ہو جائیں وہ مرتد ہیں۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کے تعاون سے خواتین کو مذہبی تقاریر و خطبہ سکھانے کا اہتمام
روضے کے مذہبی امور کے ترجمان «تغرید عبدالخالق التمیمی» کا اس بارے میں کہنا تھا: «کورونا وائرس کی وجہ سے خواتین کے لیے خطبہ سکھانے کا کورس، آن لائن منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
تحریف قرآن کا عقیدہ رکھنے والا منحرف ہے، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ قرآن مجید کامل کتاب اور دستور حیات ہے، جس پر عمل کرنا لازم ہے۔ قرآن مجید میں سابقہ الہامی کتابوں زبور،تورات اور انجیل کا بھی ذکر ہے۔
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
انتسویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/انتسویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ مُلک ،قلم ،حاقہ، معارج، نوح ،جن، مزّمّل، مدثر ،قیامہ ،انسان، مرسلات کا ذکر کیا جائے گا۔
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
اٹھائسویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/اٹھائسویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ المجادلہ ،الحشر، الممتحنہ ،الصّف، الجمعہ ،المنافقون، التغابن، الطلاق ،التحریم کا ذکر کیا جائے گا۔
-
قرآن کتاب ہدایت ، تلاوت کرنے والوں کی مغفرت کی سفارش کرے گا، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ قرآن کتاب ہدایت ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے کہ قرآن مجید کو لوگوں کی نصیحت کے لیے آسان لفظوں میں بیان کیا گیا ہے۔ کتاب الٰہی کے ہر لفظ کی تلاوت کے دس ثواب حاصل ہوں گے۔
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
ستائسویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/ستائسویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ طور النجم القمر الرحمٰن الواقعہ الحدید کا ذکر کیا جائے گا۔
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
چھبیسویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/چھبیسویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ الاحقاف، محمد، الفتح، الحجرات،ق، الذاریات کا ذکر کیا جائے گا۔
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
پچیسویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/پچیسویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ الشوریٰ الزخرف الدخان الجاثیہ کا ذکر کیا جائے گا۔
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
چوبیسویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/چوبیسویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ غافر فصلت کا ذکر کیا جائے گا۔
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
تیئسویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/تیئسویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ الصافات،ص،الزمر کا ذکر کیا جائے گا۔
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
بائیسویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/بائیسویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ سبا ،فاطر، یٰسین کا ذکر کیا جائے گا۔
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
اکیسویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/اکیسویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ الروم، لقمان ،السجدہ، الاحزاب کا ذکر کیا جائے گا۔
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
بیسویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/بیسویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ القصص العنکبوت کا ذکر کیا جائے گا۔
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
انیسویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/انیسویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ الفرقان، الشعراء، النمل کا ذکر کیا جائے گا۔