-
آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کی جانب سے شیخ عبد الامیر قبلان کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم نے لبنانیوں کو آپس میں جوڑے رکھنے میں پُل کا کام کیا اور ہمیشہ انہیں متحد رکھنے کی کوششیں کی لوگوں کی خدمت کے لئے خود کو وقف کردیا تھا ہر آنے والے شخص سے ایک مہربان والد جیسا سلوک کرتے تھے تواضع اور اہل بیت علیھم السلام سے ولایت میں ممتاز تھے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر مولانا احمد علی عابدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ وکیل مطلق آیت اللہ سیستانی دام ظلہ نے آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: مرجع بزرگوار حضرت آیت اللہ العظمی فقیہ اہلبیت مجاہد حضرت سید محمد سعید طاب ثراہ کا انتقال ملت اسلامیہ اور خاص طور سے ملت تشیع اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے لیے عظیم سانحہ ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین بندانی نیشاپوری:
گناہ کی خواہش رکھنے والے کی توبہ بھی گویا خدا سے جھوٹ بولنا ہے
حوزہ / دنیی علوم کے استاد نے کہا: امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: توبہ میں انسان کی نیت اس طرح ہونی چاہیے کہ وہ گناہ کی طرف نہیں پلٹے گا پس جو توبہ کے بعد بھی گناہ کی لذت محسوس کرتا ہے تو گویا وہ خدا سے جھوٹ بولتا ہے۔
-
مراجع عظام کے تعزیتی پیغامات:
مراجع تقلید کا آیت اللہ العظمیٰ حکیم کی علمی اور جہادی خدمات پر انہیں خراج تحسین
حوزہ / مراجع تقلید منجملہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور عراقی مراجع تقلید نے آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کے انتقال کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغامات اور ٹیلی فون کالز میں اس مرجع تقلید کی علمی اور جہادی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کا حکیمانہ کلام
حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں اہم مسائل کے لئے فکر کو آزاد رکھنے کی نصیحت کی ہے۔
-
پیغام عاشورہ:
امام حسین(ع)کی زبان مبارک سے آپ کے قیام کے اسباب
حوزہ/ صحرائے کربلا میں امامؑ کی مظلومانہ شہادت اور اتنی بڑی تعداد میں سپاہ یزید کا آپ کے خلاف اعلان جنگ سبب بنا کہ بنی امیہ کے مظالم کے خلاف ہر جگہ آواز اٹھے اور وہ رسوا ہوں اور شجر اسلام ہمیشہ کے لئے سرسبز و شاداب ہو جائے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۶؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۸؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۶؍ستمبر۲۰۲۱
-
آیت اللہ العظمیٰ حکیم ایک مدبر مرجع اور نامور معلم تھے، علماء نائیجیریا کا اظہار تعزیت
حوزہ / آیت اللہ حکیم کی رحلت کی مناسبت سے نائیجیریا کی ریاست کانو کے علماء اور مبلغین نے تعزیتی پیغام صادر کرکے اپنے حزن و اندوہ اور ملت عراق اور اس ملک کے حوزات علمیہ سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
مولانا کلب جواد نقوی کا آیت اللہ العظمی سید سعید الحکیم کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم نے ہمیشہ معارف آل محمد علیہم السلام کی تبلیغ و ترویج کی اور عقاید امامیہ کی آبیاری میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا ۔ان کی شخصیت کے فیوض و برکات صرف اہل عراق تک ہی محدود نہیں تھے بلکہ پوروی دنیائے تشیع ان کے وجود کی برکت سے مستفیض ہورہی تھی۔انہوں نے اپنی ذات والاصفات کو دین کی نصرت اور خدمت علم کے لیے وقف کردیاتھا ۔
-
اربعین کی پیادہ روی کے احیا نے آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کو ایک منفرد شخصیت بنا دیا تھا، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرحوم دشمنان اسلام کے خلاف جہاد میں ہمیشہ پیش قدم رہتے تھے۔ ان کی فقہی اختراعات اور خاص طور پر اربعین کی پیادہ روی کے احیا نے انہیں ایک منفرد شخصیت بنا دیا تھا۔
-
حوزہ علمیہ جامعۃ الکوثر میں آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم طاب ثراہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس +تصاویر
حوزہ/ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شیخ انور علی نجفی نے کہا: آیۃ اللہ العظمی سید سعید الحکیم کی خدمات، جیسے غریبوں کے لیے رہائشی مکانات، طلباء کے لیے ہاسٹلز ، زائرین کے لیے جائے استراحت، دین کی خدمت کرنے والے علماء وخطباء کے لیے مالی معاونت، مساجد کی تعمیر، یتیموں کے لیے یتیم خانے اسی طرح کے انگنت سماجی، رفاہی، تعلیمی معاشرتی، اور مذہبی خدمات جو اس مرجع فقید المثال کی عظمت اور خلوص کے مظاہر ہیں۔
-
دفترِآیۃ اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے آیۃ اللہ قبلان کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/عراق؛دفترِ آیۃ اللہ سیستانی نے ایک بیان میں، لبنان کی شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی کے اسپیکر آیۃ اللہ عبدالامیر قبلان کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
حیدرآباد؛ سالار جنگ میوزیم میں ’’یاد حسینؑ اور ہماری ذمہ داریاں ‘‘ کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے ’’کربلا اور نوع انسانی ‘ ‘ کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے کہاکہ واقعہ ٔ کربلا نوع انسانی کے لیے ظلم اور ظالموں کے خلاف تحریک کا نام ہے ۔امام حسینؑ نے وقت کے ظالم اور جابر حاکم کے سامنے سرتسلیم خم نہ کرکے قیامت تک کے لیے مثال قائم کی ہے ۔آج اگر مظلوموں کو کسی واقعہ سے ظالموں کے خلاف تحریک ملتی ہے تو وہ واقعہ کربلا ہے ۔
-
لبنانی صدر:
شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی کے اسپیکر آیۃ اللہ قبلان اتحاد و وحدت اور باہمی یکجہتی کے حامی تھے
حوزہ/لبنانی صدر میشل عون نےشیعہ سپریم اسلامی اسمبلی لبنان کے اسپیکر آیۃ اللہ عبدالامیر قبلان کی وفات پر مسلمانوں اور عیسائیوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
امام حسین کے اربعین میں غیر ملکی زائرین بھی کربلا جاسکتے ہیں
حوزہ/ اعلان کے مطابق اس برس اربعین میں چالیس ہزار غیر ملکی زائرین کو کربلا آنے کی اجازت ہوگی۔ ان میں دس ہزار عرب اور دیگر ملکوں کے اور تیس ہززار ایران کے زائرین اربعین میں شامل ہوسکتے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق غیر ممالک سے آنے والے زائرین کے پاس پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ ہونا لازمی ہے۔
-
کرگل میں حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی مجلس ترحیم و فاتحہ خوانی
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم رہ، کے ایصال ثواب کی غرض سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے دو روزہ فاتحہ خوانی و مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
-
#یزیدیت_مردہ_باد
یزید کی حمایت کا معاملہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
حوزہ/ اہل تشیع اور اہلسنت مسلمانوں نے مل کر ٹویٹر ٹرینڈ چلایا اور ہر محب وطن پاکستانی نے ہیش ٹیگ(#یزیدیت_مردہ_باد) کے ساھ اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
-
ادارہ مقصد حسینی نے انسانی امداد کا ثبوت پیش کیا
حوزہ/ ادارہ مقصد حسینی ، کشمیری محلہ ، لکھنؤ کے صدر عالی جناب مولانا سید رضا حسین رضوی نے اپنے بیان میں انسانی امداد کے حوالہ سے بتایا کہ ادارہ مقصد حسینی ، کورونا وبا کے آغاز سے ہی لوگوں کی امداد کررہا ہے ۔
-
ہم نے ملک بھر میں قیام امن کے لیے اپنا اہم کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی یہ کردار جاری رہے گا، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ یہ ملک ہمارے آباء و اجداد نے بنایا ہے اور جو خواب ہمارے بزرگوں نے اس کی ترقی و خوشحالی کے لئے دیکھا تھا اس خواب کو ہم پورا کرنے کے لیے اپنی تمام تر کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔اس وقت ملک بھر میں شیعہ سنی بھائیوں میں جو اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم ہے یہ مثالی ہے۔
-
پاکستان میں مسلکی نفرت پھیلا نے کی ایک بار پھر کوششیں؛ شیعوں کی اذان کو دہشت گردی بتایا جارہا ہے
حوزہ/ پاکستان میں مسلکی نفرت پھیلا نے کی ایک بار پھر کوششیں کی جارہی ہیں۔ کراچی میں شدت پسند سنی جماعتوں کے لیڈروں کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں شیعوں کے سماجی بائکاٹ کی بات کی گئی اور شیعوں کی اذان کو دہشت گردی بتایا گیا۔
-
مسوؤل بخش پاکستان دفتر آیت اللہ العظمی الحکیم:
حضرت آیت اللہ العظمی الحکیم،مومنین ہند و پاک سے والہانہ محبت و الفت رکھتے تھے، حجۃ الاسلام شیخ بشارت حسین زاہدی
حوزہ/ عالم تشیع کے لئے آپ کی خدمات خصوصا پاکستان ، افغانستان، ہندوستان، اور آفریقہ میں ناقابل فراموش ہیں ، خاص کر کے پاکستان میں مستحق سادات کے لئے گھر بنانا ، کچھ دور و دراز علاقوں میں مستحق مومنین کے لئے گھر بنانا ، علماء اور طلاب علوم دینی کی مختلف طریقوں سے استعانت ، قم میں موجود پاکستان کے ضرورت مند طلاب کی ہر قسم کی مدد کرنا کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سید سعید الحکیم کی رحلت عالم اسلام کیلئے ناقابل جبران نقصان ہے، متحدہ علماء فورم جی بی
حوزہ/ آج حوزہ علمیہ نجف اشرف ایک زعیم حوزہ اور بزرگ ہستی سے محروم ہوا۔ جس نے اپنی ساری زندگی درس و تدریس اور انسانیت کی تعلیم و تربیت اور خدمت میں گزاری ہے۔ مرحوم نے اپنی زندگی میں ہزاروں شاگردوں کی تربیت کی ہے جو اس وقت پوری دنیا میں دین اسلام کی تبلیغ و ترویج میں مصروف ہیں۔
-
بنی امیہ نے شیعت کو اتنا نقصان نہیں پہونچایا جتنا زر خرید ذاکرین نے پہونچایا ہے، مولانا نعیم عباس
حوزہ/ اگر منبر کو مذہب حقہ کا پیغام عام کرنے کے لئے استعمال نہیں کیا جاتا ہے تہ وہ منبر نہیں ہے بلکہ لکڑیوں سے تیار ایک ڈھانچہ ہے۔
-
حضرت آیۃ اللہ العظمی سید سعید الحکیم طاب ثراہ کی رحلت پر حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسین مہدی حسینی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ فقیہ راحل حضرت ایتہ اللہ العظمی سیدسعید الحکیم طاب ثراہ کے فراق جانگداز نےحضرت امام عصر عجل اللہ تعالی فرجہ،حوزات علمیہ اور عالم اسلام کوسوگواربنادیا رب عزیزفقیہ سعید کو جوارائمہ طاہرین علیہم السلام عنایت فرمائے اور خانودہ حکیم بالخصوص فرزندان عزیز کوثواب صابرین عطا فرمائے۔
-
آیت اللہ العظمی سعید الحکیم حوزہ علمیہ نجف اشرف کے صف اول کے علماء و مجتہدین میں سے تھے، مولانا ظہور مہدی مولائی
حوزہ/ اس میں شک نہیں ہے کہ سرکار مرحوم حوزہ علمیہ نجف اشرف کے صف اول کے علما و مجتہدین میں ایک نمایاں مقام و حیثیت اور عظیم و متعدد علمی و فقہی آثار کے مالک تھےاور آپ کی مبارک زندگی ، سلف صالحین کی پاک و پاکیزہ ، سادہ اور بے آلائش دینی و مذہبی حیات کا جیتا جاگتا نمونہ تھی۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۵؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۷؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۵؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | امام حسین (ع) کی ایک نصیحت
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی نافرمانی پر رد عمل دکھانے کی نصیحت کی ہے۔
-
مرجع دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیمؒ کا بے مثال زہد و تقوی اور وجود ہم سب کیلئے باعث برکت تھا،ان کی رحلت ملت اسلامیہ کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ امت مسلمہ خصوصامکتب اہل بیت علیہم السلام کے پیروکاروں کو مرجع دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم (قدس سرہ ) کی افسوس ناک رحلت کی خبر سے صدمہ ہوا ۔آپ کی شخصیت بے پناہ صفات کا مجموعہ تھی۔
-
حکیم خاندان کے ایک عظیم سپوت حوزہ علمیہ نجف اشرف کو سوگوار چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ آپ کی خدمات حوزات علمیہ کے لیے روز روشن کی طرح آشکار ہیں آپ نے اپنی 87 سالہ حیات مبارکہ کو خدمت مکتب تشیع کے لیے وقف کر رکھا تھا۔
-
مجلس علماء ہند شعبہ قم کا ایۃ اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی رحلت پر اظہار افسوس
حوزہ/ آج آپکی وفات سے حوزات علمیہ علماء طلاب بلکہ عالم اسلام خود کو یتیم محسوس کررہا ہے یقینا یہ خلا آئندہ قریب میں پر ہوتا نظر تو نہیں ارہا ہے مگر اللہ کا وعدہ ہے کہ ہم جب کوئی آپنی آیت یا نشانی کو اٹھا لیتے ہیں تو اس جیسی یا اس سے بہتر عطا کرتے ہیں۔