-
آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی رحلت شیعیان جہان و محبین اہلبیت کے لئے ایک بہت المناک سانحہ ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے کہا کہ مرجع دینی کی رحلت شیعیان جہاں اور مومنین کے لئے المناک سانحہ ہے۔ حوزہ علمیہ نجف اشرف، قم و مشہد اور پورا عالم اسلام آپ کے غم میں سوگوار ہے۔ مرحوم کی زندگی دین و مذہب اور قوم کی سربلندی میں گزری ۔
-
حضرت آیت اللہ العظمی حکیم کی خبر ارتحال سے پورا عالم اسلام سوگوار ہے، مولانا سید ذکی حسن
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ حکیم نے الحکمہ " ادارہ کے ذریعہ آپ نے جہان تشیع کے جوانوں کی تربیت کا بے نظیر و بے مثال نمونہ پیش کیا جس کے اثرات تا دیر قائم رہیں گے۔
-
لبنان کی مجلس اعلی اسلامی کے سربراہ انتقال کر گئے
حوزہ/ آیت اللہ عبد الامیر قبلان سربراہ مجلس اعلی اسلامی شیعیان لبنان ایک مدت بیمار رہنے کے بعد ۸۵ سال کی عمر میں اس فانی دنیا سے انتقال کرگئے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حکیم کی رحلت پر ایرانی صدر کی تعزیت
حوزہ / آیت اللہ العظمی حکیم کی رحلت کی مناسبت سے ایرانی صدر نے اپنے تعزیتی پیغام میں انہیں عراق میں فقاہت اور مرجعیت کے ستونوں میں سے قرار دیتے ہوئے کہا: مرحوم نے اپنی عمر اسلام اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کی ترویج میں گزار دی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر آیۃ اللہ ناصر مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیة اللہ ناصر مکارم شیرازی نے آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر تعزیت پیش کیا۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت کا انعقاد
حوزہ/ حضرت امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں آن لائن جلسہ سیرت منعقد۔
-
انجمن امام حسن عسکری (ع) آیت العظمی سید محمد سعید الحکیم طباطبائی کی خبر ارتحال پر رنج و غم کا اظہار
حوزہ/ حضرت آیت اللہ محسن الحکیم طباطبائی کی ناگہانی موت نے سارے عالم کو غمناک کردیا ھے، آپ کی خبر وفات سے پوری دنیا یتیم سی ھوگئی ھے، آپ کی فعالیت علمی وفرہنگی کل جہان میں باالخصوص ہندوستان، اور پاکستان وشبہ قاره میں فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام ناظر مہدی محمدی کا اظہار تعزیت:
حضرت آیت اللہ العظمی الحکیم جہان تشیع و اسلام اور دینی طلاب اور حوزہ علمیہ کے فضلاء کیلئے صبر اور مقاومت کا بہترین نمونہ تھے
حوزہ/ صدر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ حضرت آیت الله العظمی سید محمد سعید الحکیم (قدس سرہ) نے کبھی کلمہ حق کو پہنچانے اور اہل البیت علیہم السلام کی تعلیمات کو عام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی- عراقی زندانوں میں بعثیوں کے شکنجوں کو برداشت کیا لیکن اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں, وہ ایک فقیہ اور مجاہد تھے, ان کے بہت زیادہ علمی اور فقہی آثار ہیں جو حوزات علمیہ اور دینی مدارس کا ایک انمول ذخیرہ ہیں۔
-
مولانا سید اطہر حسین جعفری، نمایندہ طلاب جموں کا اظہار تعزیت:
حضرت آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم طباطبائی کی خدمات خصوصا ھندوستان، پاکستان، افغانستان اور شبہ قارہ آفریقہ میں ناقابل فراموش ہیں
حوزہ/ اربعین حسینی میں زائرین مظلوم کربلاؑ کی خدمات کے لئے کوشاں رہنا آپ کے وہ عظیم کارنامے ہیں جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا آپ اس دار فانی سے گزر جانا عالم تشیع کے لئے ایک عظیم نقصان جس کی تلافی شاید کبھی نہ ہوسکے۔
-
حجۃ الاسلام سید ابراہیم الموسوی الجزائری کا تعزیتی پیغام:
آيۃ اللہ العظمى سيد سعيد الحكيم کى علمی و ملی خدمات اظہر من الشمس ہيں، آپ کی خبر ارتحال سے جو خلاء پیدا ہوا وہ کبھی پُر نہیں ہو سکتا
حوزہ/ فقيہ عالیقدر عالم ربانی حضرت آيۃ اللہ العظمى الحاج السيد محمد سعيد الطباطبائی الحكيم نور الله مرقده کے سانحۂ ارتحال کی خبر سنى تو انتہائی رنج و افسوس ہوا یقیناً موصوف مرحوم کى علمی و ملی خدمات اظہر من الشمس ہيں آپ نے راہ دین میں بڑی صعوبتیں سہی اور قید و بند کی مشکلات سے گذرے ہیں۔
-
ڈاکٹر شمیم الحسن علیگ کا انتقال بڑا علمی و قومی خسارا ہے
حوزہ/ مولانا ابن حسن املوی واعظ نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شمیم الحسن علیگ ابن غریب حسن مرحوم نیک دیندار ،ملنسار اور پر خلوص قومی و مذہبی خدمتگذار تھے۔مرحوم کی نمایا ں خوبی علم دوستی اور انسانی ھمدردی تھی۔قوم کے بچوں کی عصری تعلیم کے لئے پوری زندگی جد و جہد کرتے رہے۔ڈاکٹر شمیم الحسن علیگ کا انتقال بڑا علمی و قومی خسارا ہے۔
-
آیت اللہ سید حمید الحسن کا تعزیتی پیغام:
آیۃ اللہ العظمی سعید الحکیم اپنی کمسنی ہی سے بیحد مقدس علمی جلالت کے ساتھ تمام علمی دنیا میں محترم تھے
حوزہ/ عمید جامعہ ناظمیہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ نجف اشرف میں مراجع میں مرجع دینی اعلیٰ آيۃ اللہ العظمی سید علی سیستانی دام علیہم کے علاوہ تمام دنیا میں آقا سید سعید الحکیم کا نام بھی بحیثیت شیعت جانا جاتا ہے۔
-
امام موسی صدر کا خطے اور دنیا میں بڑا اثر و رسوخ ہے، لبنانی شیعہ مفتی
حوزہ/ شیخ احمد قبلان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امام موسی صدر کا خطے اور دنیا میں بہت بڑا اثر و رسوخ ہے، مزید کہا کہ وہ بحرانوں میں ایک انتظامی مرکز کی حیثیت رکھتے تھے اور اس سلسلے میں بہت اہم رد عمل کا مظاہرہ کرتے تھے۔
-
امام جمعہ میلبورن کا آیۃ اللہ العظمي سيد سعيد الحكيم کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ آیۃ اللہ العظمي سيد سعيد الحكيم کے انتقال سے ستون مرجعیت گر گیا خاندان علم و اجتہاد جس کی خدمات صدیوں پر محیط ہیں جس کے شہیدوں کے خون سے گلستان تشیع سر سبز و شاداب ہے آج اس خاندان کا آفتاب علم غروب ہو گیا۔
-
المصطفی فاؤنڈیشن ٹرسٹ ہندوستان کا آیۃ اللہ العظمی سید سعید الحکیم کی رحلت پر افسوس کا اظہار
حوزہ/ نہایت غم انگیز خبر ابہی ابہی سرزمین نجف اشرف سے موصول ہو رہی ہے کہ محسن الحکیم اعلی اللہ مقامہ کے نواسے اور علمی جانشین جہان تشیع کے عظیم المرتبت مرجع آیت اللہ العظمی سید سعید الحکیم اس دارے فانی سے کوچ کرگئے۔
-
آیت اللہ سید شمیم الحسن:
آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ حوزہ علمیہ جوّادیہ کے مدیر نے آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر تعزیت پیش کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ عالم محقق مرحوم آیۃ اللہ آقای الحاج سید محمد سعید حکیم رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر نجف کے عظیم الشان حوزۂ علمیہ (اعلی دینی تعلیمی مرکز)، اس کے مراجع تقلید اور علمائے کرام، عظیم طباطبائي حکیم گھرانے خاص طور پر مرحوم کے فرزندان اور پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
لبنانی شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی:
آیۃ اللہ حکیم کے انتقال سے حوزہ ہائے علمیہ ایک عظیم مرجع اور عالمِ جلیل القدر سے جدا ہو گئے
حوزہ/لبنان کی شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی نے ایک بیان میں آیۃ اللہ سید محمد سعید حکیم کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ویڈیو اربعین واک:
اربعین مارچ ویڈیو:حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبائی حکیم رضوان اللہ تعالی علیہ
حوزہ/ایک ویڈیو منتشر ہوئی ہے جو عراقی عوام کی آپ سے والہانہ محبت کا ثبوت فراہم کرتے ہوئے زیارت اربعین کی اہمیت و فضیلت کو روشن کرتی ہے ساتھ ہی حضرت ابا عبد اللہ(ع) سے آپ کے والہانہ عشق کا بیّن ثبوت بھی فراہم کرتی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حکیم کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی تعزیت
حوزہ / آیت اللہ وحید خراسانی نے ٹیلی فونک رابطہ کے ذریعہ مرحوم آیۃ اللہ العظمی حکیم کی رحلت پر ان کے فرزند کو تعزیت و تسلیت عرض کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی:
حوزہ علمیہ نجف اشرف ایک بزرگ عالم دین اور نامور فقیہ سے محروم ہو گیا
حوزہ / حضرت آیت اللہ سید محمدسعید حکیم کی رحلت پر آیت اللہ سید علی سیستانی نے تعزیتی بیان جاری کیا ہے۔
-
مرجع تقلید عظیم الشان آیت الله العظمی سید محمد سعید حکیم کا سانحہ ارتحال؛
انجمن شرعی شیعیان کا اظہار رنج و غم و مرحوم کی گرانقدر خدمات کو آغا حسن کا خراج
حوزہ/ آغا صاحب نے مرحوم کی گرانقدر دینی و علمی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آیت الله العظمی سید محمد سعید حکیم جیسی روحانی اور تقویٰ شعار شخصیت شیعیان عالم بالخصوص اہل عراق کے لئے ایک الٰہی تحفہ تھے موصوف عراق میں حضرت آیت اللہ سیستانی کے بعد ایک ہر دلعزیز علمی و روحانی شخصیت تھے مرحوم نے دینی تصانیف کی شکل میں شیعیان عالم کے لئے ایک انمول سرمایہ چھوڑا ہے۔
-
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کے خلاف بے بنیاد ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے رابطہ سیکٹریری اور جامعہ مدینہ العلم اسلام اباد کے پرنسپل نے کہا کہ ملک بھر اپنی مجالس میں لوگوں کو اتحاد وحدت کی دعوت دینے والے ایک مخلص اور پاکستانی عالم دین جناب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کے خلاف ایف آئی آر وہ بھی تکفیریوں کی مدعیت میں نا قابل قبول حرکت ہے ۔
-
زندگی نامہ؛ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم طاب ثراہ
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم (طاب ثراہ ) کی رحلت جانسوز پر آپ کی حالت زندگی قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
قم المقدسہ میں کوئٹہ کے طالب علم مولانا یوسف صوفی انتقال کر گئے
حوزہ/ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی قم المقدسہ کے طالب علم مولانا محمد یوسف صوفی کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔
-
آیۃ اللہ العظمی صافی کی جانب سے آیۃ اللہ العظمی حکیم کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/حضرت آیۃ اللہ صافی گلپایگانی نے ایک پیغام میں آیۃ اللہ العظمی حکیم کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا تعزیتی پیغام:
آیت االلہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم کی وفات عالم اسلام کا بڑا نقصان ہے
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمہ جامعۃ المنتظر لاہور،آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ حضرت آیت اللہ العظمی السید محمد سعید الحکیم کی بہت سی تصانیف علمی حلقوں میں خصوصی توجہ کا مرکز ہے وہ اتحاد و حدت کے زبردست داعی تھے۔