انتقال
-
حجۃ الاسلام مولانا سید ابوالقاسم رضوی کی شریک حیات کا انتقال پرملال، علمائے کرام کا اظہار افسوس و تعزیتی پیغام
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی صاحب کی شریک حیات مرحومہ عندلیب فاطمہ صاحبہ کا میلبورن میں انتقال ہو گیا ہے۔
-
آئی ایس او پاکستان کے رکن مرکزی نظارت ڈاکٹر علی گوہر کا سانحہ ارتحال، مرکزی صدر کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم ہمیشہ امامیہ طلبہ کے شانہ بشانہ مسائل کے حل کے لئے کوشاں رہتے تھے ۔مرحوم کی ملت تشیع اور آئی ایس او پاکستان کے لئے خدمات کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ۔
-
کراچی کے معروف عالم دین مولانا سید غلام حسنین رضوی انتقال کرگئے
حوزہ/ کراچی کے معروف عالم دین و سابق امام جمعہ مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی ملیر مولانا سید غلام حسنین رضوی طویل علالت کے بعد رضائے الہی سےانتقال کرگئے۔
-
آیت اللہ یزدی زہد و تقوی، پرہیزگاری کا بہترین نمونہ تھے، جامعۃ الزہرا سکردو
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی مرحوم کی عمر بابرکت کلی طور پر اسلامی معارف کی نشر و اشاعت ، خبرگان کونسل اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل اور حوزوی امور کے اداروں میں خدمات انجام دیتے ہوے صرف ہوئی ہے ۔
-
آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت ملت تشیع کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ ہم جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ حضرت آیت اللہ محمد یزدی نور اللہ مرقدہ الشریف کے ارتحال پر انکے خانوادہ محترم، حوزہ علمیہ قم کے طلاب و اساتذہ اور مقام معظم رہبری بالاخص امام زمانہ عج کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔
-
مولانا سید علی گوہر نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مولانا علی گوہر کے جسد خاکی کو آج دوپہر 1 بجے انکے وطن منصور پور، مظفرنگر، انڈیا میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
ویڈیو/ نماز جنازہ پیکر آیت الله یزدی
حوزہ/ آیت اللہ یزدی کو آج ایرانی اعلی حکام، دینی مدارس کے سربراہ، مجتہدی، مراجع کرام، علماء و طلاب اور ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں جوار حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں سپردخاک کیا گیا۔
-
ڈنمارک میں حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کا جامعہ مدرسین قم کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی اعلیٰ اللہ مقامہ کی وفات پر ہم انکے خانوادہ محترم، مقام معظم ریبری حفظہ اللہ اور بلاخص امام زمانہ عج کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔
-
خبر غم، ممتاز ایرانی عالم دین آیت اللہ محمد یزدی انتقال کر گئے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف عالم دین، مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی اب سے کچھ دیر پہلے اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر اظہار افسوس
حوزہ/ سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ میر ظفر اللہ جمالی مرحوم ہرطبقے کی حمایت میں ایک مضبوط آواز تھے۔مرحوم کی بلندی درجات اور پسماندگان کے صبر کے لیے دعاگو ہیں۔
-
حجتہ الاسلام مولانا سید یاور عباس کی اہلیہ نے اس دار فانی کو وداع کہا
حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا سید یاور عباس صاحب قبلہ محمد آباد گہنہ کی اہلیہ جو ایک عرصہ سے بیمار تھیں ابھی کچھ دیر پہلے اس دار فانی کو وداع کہا۔
-
حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد جعفر الہادی نے اس دار فانی کو وداع کہا
حوزہ/ حجۃ االاسلام و المسلمین جعفر الہادی استاد خطاطی،ابو شہید و حوزہ علمیہ قم المقدسہ کے ممتاز استاد و عالم دین نے داعی اجل کو لبیک کہا۔
-
ڈاکٹر کلب صادق کے افکار اور نظریات عالم اسلام کے مشعل راہ ہونگے، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/ حضرت علامہ ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی اعلی اللہ مقامہ و قدس سرہ جنہوں نے بلاتفریق اپنی پوری زندگی میں نہ صرف ایک خاص طبقے کیلئے خدمات انجام دیں بلکہ انہوں نے پوری دنیا میں اپنی افکار اور نظریات اور کاوشوں سے عالمِ انسانیت کی فلاح و بہبودی کے لئے بے حساب و بے نظیر نصف صدی سے زیادہ خدمات انجام دیں۔
-
آہ حکیم امت مسیحائے وقت ہمارے درمیان نہ رہا، مولانا سید کاظم رضوی
حوزہ/ قحط الرجال کے اس دور میں ایسی عبقری شخصیت سے محرومی قوم و ملت اور تمام علمی حلقوں کے لئے عظیم اور ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
آہ ڈاکٹر کلب صادق، اسی پہ برق گری جو شجر گھنیرا تھا، مولانا گلزار جعفری
حوزہ/ عالم کی موت عالم کی موت ہے کا ایک أبرز مصداق مرحوم کی ذات تھی عالمی شہرت یافتہ شخصیت جس کہ دہن کے چشمہ شیریں سے نکلے ہوءے کلمات عطاشی علم کو سیراب کر رہے تھے نہ جانے کتنے خانوادوں کے پالنہار بھی تھے اور علم کی تشنگی رکھنے والوں کے لیے بے مثال معین و مددگار بھی تھے۔
-
عم محترم مولانا کلب صادق نقوی کے تعلیمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نےمجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اپنے مشفق و محترم چچا کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عم محترم کا انتقال نہ صرف اہل خاندان کے لئے بلکہ قوم و ملت کا بڑا نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں ۔
-
سرپرست انجمن انقلاب مہدی عج سورو کرگل لداخ:
مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی رحلت نہ صرف شیعیان ہندوستان بلکہ پورے ملت اسلامیہ کیلئے بہت بڑی ناقبل تلافی نقصان ہے، مولانا سید مجتبی الموسوی
حوزہ/ اس افسوس ناک رحلت کی مناسبت پرانجمن انقلاب مہدی(عج) سورو کرگل (لداخ) کے جانب سے اوّٙلاً امام زمانؑ وثانیہً مقام معظم رھبری، تمام علماے ہند اور اُنکے لواحقین خصوصاّ عزیز نور چشم جناب کلب سبطین نوری صاحب کی خدمت میں تعزیت و تسلیّٙت پیش کرتے ہیں۔
-
مدیر جامعہ امامیہ انوار العلوم الہ آباد:
حکیم امت ایک ذمہ دار خطیب کے ساتھ ساتھ قوم کا درد رکھنے والے انسان تھے، مولانا سید جواد حیدر جوادی
حوزہ/ مولانا مرحوم نے اپنی پوری زندگی قوم و ملت کی خدمت کے واسطے وقف کر دی تھی۔آپ ہمیشہ علم کی شمع روشن کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
-
حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے سانحہ ارتحال پر علماء و طلاب ہندوستان کا اظہار افسوس و تعزیت
حوزہ/ ہندوستان کے علماء و طلاب کرام نے افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے لۓ دعائیں مغفرت کی اور لواحقین کی خدمت میں ہمدردی کا اظہار کرتے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
خبر غم، حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق انتقال کرگئے
حوزہ/ مولانا کے فرزند کلب سبطین نوری کے مطابق، حکیم امت جو فرشتہ بن کر دنیا میں تشریف لاے تھے اپنے معبود کی بارگاہ میں واپس چلے گئے۔ پوری قوم کو یتیم کر کے ابھی ۱۰ بجے ارا ہاسپٹل لکھنؤ میں آخری سانس لی۔
-
کشمیر، مذہبی و حریت کانفرنس کے بزرگ رہنماء مولانا محمد عباس انصاری کی اہلیہ کا انتقال/ صحافتی سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات اور جماعتوں کا اظہار رنج
حوزہ/ مرحومہ کی رحلت پر جموں و کشمیرکے علاوہ ہندوستان اور پاکستان کی سیاسی، سماجی، مزاحمتی، مذہبی، صحافتی، تجارتی اور سیول سوسائٹی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان بالخصوص مولانا عباس انصاری اور مولانا مسرور عباس انصاری کے ساتھ دلی ہمددری اور تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا۔
-
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر علامہ راجہ ناصر عباس کا اظہار افسوس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ والدہ کا انتقال شریف خاندان کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
حوزہ علمیہ کوپن ھیگن ڈنمارک کا استاد حجۃ الاسلام آقای شیخ محمد حسن راستگو کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم حجۃ الاسلام آقای شیخ محمد حسن راستگو ایران کے معروف عالم دین، حوزہ علمیہ قم کے استاد ، مذہبی امور کے ماہر ، خاص طور پر بچوں اور نوعمروں کی تربیت کے شعبے میں سرگرم عظیم استاد تھے۔
-
استاد حجۃ الاسلام آقای شیخ محمد حسن راستگو کی رحلت پر علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین استاد العلماء و استاذ الاساتذہ الحاج آقای شیخ محمد حسن راستگو رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت پر حجۃالاسلام والمسلمین الحاج علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ سید یحییٰ جعفری کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ سید یحییٰ جعفری کے انتقال پرملال پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حجت الاسلام سید یحیی جعفری کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلام اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے متقی اور مخلص عالم دین حجت الاسلام والمسلمین الحاج سید یحیی جعفری کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حجتہ الاسلام سید جمال الدین موسوی کی رحلت پر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ بزرگ عالم دین مرحوم و مغفور نے اپنی شریفانہ زندگی کے بیشتر سالوں میں تعلمیات ائمہ معصومین (ع) کو فروغ دینے اور علمائے کرام اور مومنین کرگل کی خدمت میں گذارے ہیں۔
-
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس:
مرحوم علامہ ملازم حسین باہنر نے انتہائی سخت حالات میں بھی قومی قیادت اور پلیٹ فارم کی حمایت جاری رکھی، علامہ سید ظفر علی نقوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ ملازم حسین باہنر انتہائی مخلص، ملنسار، خوش اخلاق اور باہمت و حوصلہ شخصیت کے مالک تھے۔
-
علامہ شیخ ملازم حسین باہنر ترویج علم و عمل کے ہر محاذ پہ باہنر شخصیت تھے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی
حوزہ/ علامہ شیخ ملازم حسین باہنر کی رحلت پر حجۃ الاسلام کرم علی حیدری المشہدی کا گہرے رنج و غم کا اظہار
-
حجۃالاسلام سید مرید حسین نقوی کا علامہ ملازم حسین باھنر کے انتقال پر اظہار افسوس
حوزہ/ قبلہ باھنر صاحب حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی رحمة اللہ علیہ کے معتمد خاص باوفا جانثار نقوی خانوادہ کے مخلصین خاص میں سے تھے۔