-
گوشۂ ادب:
یزید والوں کو آج پھر، شام سے بھگا کر حسینیوں نے،بتا دیا ہے کہ یہ علاقہ سکینہ بنت الحسین(ع) کا ہے،حیدر جعفری
حوزہ/نجف کا معلوم کرکے رستہ جہان کو یہ بتا رہیں ہیں،یتیم پرور جہاں میں دادا سکینہ بنت الحسین(ع) کا ہے،یتیم بچوں سے دور صحرا میں اپنے بابا سے جا کے لپٹی،یہ کمسنی میں عجب سلیقہ سکینہ بنت الحسین(ع) کا ہے۔
-
دور قحط الرجال میں علماء کا فراق کسی گھر اور خاندان کا نہیں بلکہ پوری ملت کا عظیم خسارہ ہے، مولانا سید نصرت علی جعفری
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید نصرت علی جعفری نے اپنے ایک پیغام میں آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید طباطبائی الحکیم، مولانا ابن علی واعظ، مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی اہلیہ اور مولانا سید بیدار حسین کی خبر ارتحال پر تعزیت پیش کی۔
-
اسلام آباد میں ’’ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس برائے تحفظ عزاداری‘‘ کا اعلان
حوزہ/ اس کانفرنس کا انعقاد ’’ادارہ علمائے شیعہ‘‘ کے زیر اہتمام وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ سید ریاض حسین نجفی ، جامعہ الکوثر اسلام آباد کے پرنسپل و مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی اور سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی کی میزبانی میں کیا جارہا ہے۔
-
شہداء کانفرنس ڈی جی خان:
چہلم امام حسین (ع) کا جلوس یزیدیت کی عبرتناک شکست کا اعلان ہوگا
حوزہ/ برسی کے اجتماع سے خطاب میں رہنمائوں نے کہا کہ اس سال چہلم امام حسین علیہ السلام یزیدیت کی عبرتناک شکست کا اعلان ہوگا، ملک بھر میں عزادار یزیدی کردار کو بے نقاب کرنے کے لیے میدان میں نکلیں گے، انہوں نے کہا کہ عزاداری سید الشہدا ہماری عظیم قوت اور طاقت کا نام ہے جس سے ہر دور کا یزید خائف رہا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک اور پیرالمپک 2020 کے ایرانی چیمپینوں کی آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
رہبر معظم انقلاب؛ ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے ثابت کر دیا کہ حجاب، خواتین کی پیشرفت میں رکاوٹ نہیں ہے
حوزہ/ صیہونی حکومت، اسپورٹس کے عالمی مقابلوں میں شامل ہو کر قانونی حیثیت کے حصول کے درپے ہے آزاد منش کھلاڑی، مجرم صیہونی حکومت کے ساتھ نہیں کھیلتے۔
-
مولانا سید بیدار حسین کی رحلت پر مولانا سید صفی حیدر زیدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا: دینداری، اخلاق ، محبت ، شفقت اور شاگردوں کی تعلیم کے ساتھ اسلامی اور دینی تربیت مولانا سید بیدار حسین صاحب کا خاصہ تھا۔ ایسے عالَم میں کہ جب ائمہ کی زندگی کی جھلکیاں پیش کرنے والے علماء مفقود ہوں ایسے بزرگ و معلم سے محرومی نا قابل تلافی نقصان ہے۔ ایک عرصہ ختم ہو گیا، ایک نسل مٹ گئی۔
-
آئی ایس او پاکستان کا پچاسواں کنونشن کارکنان کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا، زاہد مہدی
حوزہ/ لاہور میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں خصوصی اجلاس میں طے پایا کہ آئی ایس او پاکستان کے 50 ویں "جہد مسلسل و عزمِ نو" کنونشن کے موقع پر عوامی جلسہ بعنوان قرآن و اہلبیت کانفرنس کا انعقاد کیا جائیگا۔ کانفرنس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام، تنظیمی کارکنان اور سابقین شریک ہونگے۔
-
پاکستانی زائرین کے لیےخوشخبری؛ اربعین امام حسینؑ کے موقع پر پی آئی اے کا خصوصی فلائٹ آپریشن شروع
حوزہ/ پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔
-
جامعه المصطفی کے سرپرست کی ممتاز پاکستانی عالم دین علامہ محمد علی فاضل کے انتقال پر تعزیت
حوزہ / جامعہ المصطفی العالمیہ کے سرپرست حجت الاسلام والمسلمین علی عباسی نے جامعہ الکوثر اسلام آباد کے استاد پاکستان کے ممتاز پاکستانی عالم دین علامہ محمد علی فاضل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
-
جمعیت وفاق اسلامی بحرین:
بحرین فلسطین کے ساتھ پرعزم ہے، تعلقات کو معمول پر لانے کا معاہدہ غیر قانونی ہے
حوزہ/جمعیت وفاق اسلامی بحرین نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت اور صہیونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کا معاہدہ بحرین کی نمائندگی نہیں کرتا اور نہ ہی بحرینی عوام کی رائے اس میں شامل ہے۔
-
استاد محترم مولانا سید بیدار حسین مرحوم ایک خوش فکر ماہر تعلیم استاد و مربی کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے، مولانا سید مناظر حسین نقوی
حوزہ/ آپکی وفات سے حوزہای علمیہ نجف اشرف و قم المقدسہ و مشہد مقدس میں بھی غم کا منظر دکھائی دے رہا ہے ایک شاگرد دوسرے شاگرد سے رو رو کر خبر غم سنا رہا ہے اور گریہ و زاری کے ساتھ ایک دوسرے کو پرسہ دیتا نظر آرہا ہے ہائے استاد نہ رہے
-
انا للہ وانا الیہ راجعون
خبر غم؛ مولانا سید بیدار حسین نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ دین کے بے لوث خدمت گزار،نام و نمود کے جذبہ بے نیاز ہوکر طلاب کی تربیت کرنے والے شفیق و مہربان استاد حجۃ الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا سید بیدار حسین صاحب قبلہ اعلٰی اللہ مقامہ طاب ثراہ کا انتقال ہو گیا ہے۔۰
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۱؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۸؍ستمبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۱۱؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۸؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی نظر میں شعر کی اہمیت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں مومن کے شعر کہنے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسیران کربلا کی یاد میں بنیاد اختر تابان کے دفتر میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ بنیاد اختر تابان قم کے دفتر میں اسیران اہل بیت علیہم السلام کے ایام غم کی مناسبت سے ایک مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں بنیاد کے اراکین اور طلاب کرام نے شرکت کی۔
-
فلسطین "الازہر اور مسلمانوں" کا پہلا مسئلہ ہے، شیخ الازہر
حوزہ/ شیخ الازہر جناب احمد الطیب نے کہا: فلسطین "الازہر اور مسلمانوں" کا پہلا مسئلہ ہے اور ملت فلسطین کا وحشی غاصبوں کے خلاف جہاد ان کی عزت و افتخار کا باعث ہے۔
-
ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں کے ذریعہ نہیں بلکہ عرب مسلم تاجروں کے ذریعہ پھیلا، مولانا سید ارشد مدنی
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کے صد کہا کہ یہ بات سراسر بے بنیاد اور تاریخی طورپر غلط ہے کہ ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں کے ساتھ آیا، ہندوستان میں مسلمان سو دو سو سال سے نہیں بلکہ تیرہ سو سال سے آباد ہیں۔
-
حکمران دین اور تعلیم کے نام پر ریاستِ مدینہ کے منافی کام کر رہے ہیں، آیت اللہ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ ریاستِ مدینہ تو رسول اکرم ، علی و حسنین کی ریاست تھی اور ہمارے حکمران یکساں نصاب کے نام پر مقدس ہستیوں و کربلا کا تذکرہ ختم کرنا چا رہے ہیں۔
-
کیا "مذہب کی بنیاد" سائنس سے ناواقفیت ہے !؟
حوزہ/ متکلمین اور مسلمان دانشمندوں کی نظر میں دین کا منشاء ، اصل ، بنیاد اور جڑ فطرت ہے دنیا کے سارے انسان اپنی نسل اور رنگ کے اعتبار سے مختلف ہونے کے باوجود اپنی توانی اور صلاحیت کے مطابق خدا کو پہچانتے ہیں۔
-
حکومت پاکستان انتخابات سے قبل اپنے کیے گئے وعدوں کو پورا کرے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کا کہنا تھا کہ عوام نے موجودہ حکومت کو مہنگائی،بے روزگاری اور مشکلات کے چنگل سے نکلنے کے لیے مینڈیٹ دیا لیکن حکومت عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا نہ کر سکی۔
-
وزیر اعظم پاکستان غریب عوام پر رحم کریں اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ فلفور واپس لیں، علامہ ڈاکٹر سید اسد اقبال زیدی
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر سید اسد اقبال زیدی: عمران خان صاحب، عوام کو رلیف فراہم کرنے کے وعدے کہاں گئے؟ مہنگائی کا بڑھنا چوری، ڈکیتی اور بدامنی کے بڑھاوے کا سبب بنے گا۔
-
ترقی یافتہ اور خوشحال ممالک خودکشی کے اعداد و شمار میں سرفہرست ہیں
حوزہ/ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ، ترقی یافتہ اور متمول ممالک میں خودکشی کی شرح غریب ممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے، خاص طور پر بوڑھوں کی دیکھ بھال کی کمی کی وجہ سے۔
-
نمائندہ جامعۃ المصطفى ہندوستان کی جانب سے خطیب اعظم،مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی شریک حیات کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم علّامہ سید غلام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کے نے ہندوستان میں ’’تنظیم المکاتب‘‘ ، ’’جامعہ امامیہ‘‘، ’’جامعۃالزہراؑ‘‘ جیسے منفرد علمی اداروں کو تاسیس ہی نہیں کیا بلکہ تنظیم المکاتب سے وابستہ سینکڑوں اور ہزاروں مکاتب و مدارس علمیہ کو بھی قائم کیا۔
-
نائیجیریا میں مجلس عزاء بمناسب شہادت امام حسن مجتبیٰ (ع) +تصاویر
امام حسن مجتبیٰ (ع) کی شہادت کے موقع پر نائیجیریا کے شہر سوکوٹو میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، جسے شیعہ مبلغ جناب شیخ منیر نے خطاب کیا۔
-
طالبان کی حلف برداری افواہ ثابت ہوئی
حوزہ/ طالبان نے اس سے قبل کی اطلاعات کو مسترد کیا کہ افغان کابینہ کا افتتاح 11 ستمبر کو ہونا تھا اور اسے ایک افواہ قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب کے نقطۂ نظر سے مکتبِ امام خمینی (رح) ایک انسان ساز مکتب ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین فرحانی
حوزہ/مجلس خبرگان رہبری کے رکن، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحانی نے یہ بیان کرتے ہوئےکہ رہبر انقلاب اسلامی کے نقطۂ نظر سے،مکتبِ امام خمینی(رح)،ایک انسان ساز مکتب ہے جو انسانوں کی ولایت کے نقطۂ نظر سے تربیت کرتا ہے،کہاکہ رہبر انقلاب کے نقطۂ نظر سے،انسان کو ولایت کا ماننے والا ہونا چاہئے تاکہ فکر پیدا کی جائے اور وہ فکر انسان کو علم اور ٹیکنالوجی کے انتظام کی طرف لے جائے۔
-
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
لبنان اور شام کے تعلقات کو سابقہ معمول پر لانا ضروری، شیخ قاسم
حوزہ/ شیخ قاسم نے کہا: "مشترکہ خیالات سے مراد، شام، لبنان اور دوستانہ اور برادر ممالک کے لوگوں کی معاشی ، سماجی اور معاش کے مسائل کو حل کرنا ہے۔"
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ میں نماٸندگان طلاب پاکستان کے نماٸندہ وفد کی قاٸد ملت جعفریہ پاکستان کے ساتھ ملاقات
حوزہ/ علامہ ساجد نقوی نے نمائندگان سے کہا: ہر میدان میں قومی مساٸل کے راہ حل کیلٸے کوششیں جاری رہتی ہیں ہمیشہ کی طرح اب بھی طلاب محترم کی مشکلات کیلٸے ہر ممکنہ کوشش کی جاۓ گی۔