-
مختصر حالات زندگی مرحوم نجم الواعظین مولانا شیخ ابن علی واعظ طاب ثراہ
حوزہ/ مولانا ابن علی صاحب قبلہ نے اسلامی تاریخ کے اس معرکہ آرا واقعہ کو ایک غیر جانب دار اور انصاف پسند مؤرخ کے نقطۂ نظر سے اپنی بحث کا مرکز قرار دیا ہے۔اور اس کے تضمنات کا جائزہ لیا ہے۔خوشی کی بات یہ ہے کہ انداز نظر ایک جج کا ہے وکیل کا نہیں،جو اپنا کیس پیش کرنے میں حق و ناحق کا امتیاز نہیں کرتا۔
-
محکم قلعوں میں مقفل ہونے کے باوجود موت کے چنگل سے نجات ممکن نہیں، مولانا غافر رضوی
حوزہ/ موت کا خوف ان کے دلوں میں ہوتا ہےجن لوگوں کے دلوں میں معصیت کی بستی آباد ہوتی ہے۔ جب صاحبان ایمان شخصیتوں کے سامنے موت کا نام آتا ہے تو وہ یہ کہتے نظرآتے ہیں کہ اگرہم حق پر ہیں تو ہمیں کیا پرواہ ہے چاہے موت ہم پر آپڑے یا ہم موت پر جا پڑیں اور اس کی بہترین مثال حسین ؑکا کڑیل جوان علی اکبرؑ ہے۔
-
احکام شرعی | اگر امام جماعت قرائت میں غلطی کرے تو مقتدی کی کیا ذمہ داری ہے؟
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے امام جماعت کے قرائت نماز میں غلطی کرنے پر مقتدی کی ذمہ داری کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
حدیث روز | دوستوں کی محبت جانچنے کا معیار
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں دوستوں کی ایک دوسرے سے محبت کو جانچنے کا معیار بیان کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۸؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۵؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۸؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۵؍ستمبر۲۰۲۱
-
عبداللہ عبداللہ اور حامد کرزئی کی قطری وزیر خارجہ سے کابل میں ملاقات
حوزہ/ سابق صدر اور افغانستان کی سپریم نیشنل مصالحتی کونسل کے چیئرمین نے قطری حکام سے افغانستان کی حالیہ پیش رفت اور ایک جامع نظام کے قیام پر تبادلہ خیال کیا۔
-
محمود علی البناء کی خوبصورت اور کم سنی گئی تلاوت + آڈیو
حوزہ/ محمود علی البناء اسلامی دنیا کے مشہور قاریوں میں سے ہیں۔ ان کی ایک کم سنی گئی تلاوت بشمول سورہ مائدہ کی چند آیات پیش کی گئی ہیں۔
-
فلم " اختتام قریب ہے" کے ڈائریکٹر:
عالمی سینما میں مذہبی فلموں کا رجحان؛ لوگوں کو ماضی کے مقابلے میں مذہبی مسائل کی طرف مائل کر سکے، علی مکرمی
حوزہ/ علی مکرمی نے کہا: انسان نے محسوس کیا ہے کہ اس کے بہت سے مسائل مادی مسائل سے حل نہیں ہو سکتے اور انکے حل کے لئے علم سے ما فوق شیئ کی ضرورت ہے۔
-
مسلک بازی بد ترین فتنہ سازی، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ اپنے مسلک کو ہر گز نہ چھوڑو اور دوسرے کے مسلک کو ہر گز نہ چھیڑو، بقول رہبر معظم حضرت امام خامنہ ای مدظلہ العالی "ہر اختلافی آواز شیطان کی آواز ہے" دشمنان اسلام نے ہر دور میں اسی شیطانی آواز کا سہارا لیکر ملت اسلامیہ کی قوت کو توڑنے کی کوشش کی ہیں اور ضمیر فروش مولویوں کو آلہ کار بناکر اس مکروہ ایجنڈے کو آگے بڑھایا ہے۔
-
علامہ محمد علی فاضل کی رحلت جانسوز سے علمی تحقیقی حلقوں میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جس کا پر ہونا مشکل ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ مرحوم ایک منجھے ہوئے اور باکردار متقی عالم دین تھے۔ آپ انتہائی ملنسار،خوش اخلاق اور متصف بخصائص حمیدہ کے مالک تھے۔ میں انکی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
-
مدرسہ المصطفیٰ خاتم النبیین کوئٹہ میں تعلیمی کانفرنس:
ہمیں اپنی نوجوان نسل کو دینی اور عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں تعلیم اور تربیت کا انتہائی اہم کردار ہے۔ ہمیں اپنی نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت سے کبھی غافل نہیں رہنا چاہیئے۔
-
افغانستان میں طالبات کے لیے نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان:
خواتین جامعات میں تعلیم جاری رکھ سکتی ہیں لیکن کلاس روم میں صنفی تقسیم اور اسلامی لباس لازمی شرائط ہوں گی
حوزہ/ افغان طالبان کی نئی حکومت میں وزیر برائے اعلیٰ تعلیم نے کہا ہے کہ خواتین پوسٹ گریجویٹ لیول سمیت یونیورسٹیوں میں اپنی پڑھائی جاری رکھ سکتی ہیں لیکن اس کے لیے مخصوص کلاس رومز اور اسلامی لباس میں ہونا لازمی ہوگا۔
-
مولانا ابن علی واعظ طاب ثراہ کی رحلت پر نمائندہ جامعہ المصطفی ہندوستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/حجۃ الاسلام و المسلمین آقای رضا شاکری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا: یہ دلخراش واقعہ یقیناً ہندوستان کے شیعہ علماء کرام، خاص کر مرحوم کے اہل خانہ، لواحقین اور عقیدت مندوں کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔
-
خدا حافظ مولصاحب
حوزہ/ جامعہ امامیہ میں داخلہ ہوا پہلی بار ماں باپ بھائی بہن دوست چھوڑ کر اجنبی جگہ آنا ہوا ۔ہر وقت دل گھبراتا گھر کی یاد آتی پہلے دن نہ یہ پتہ تھا کہاں جا کر ناشتہ کرنا ہے کہاں کھانا کھانا ہے طلاب و ساتھی ہی تھے جو جس طرف چل دیتے ہم بھی چل دیتے ایسے میں ایک ہی ذات تھی جو شفقت سے گلے لگا کر پوچھتی ناشتہ کیا ؟ پیٹ بھرا ؟ یہاں تک کے باہر گھومنے گئے یا نہیں ؟۔۔۔
-
پاکستان کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام علامہ محمد علی فاضل نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ ملک پاکستان میں ملت جعفریہ کہ ایک عظیم عالم دین علامہ محمد علی فاضل کی ناگہانی رحلت سے علماء و طلاب گہرے صدمہ میں ہے، یقینا مرحوم کے دینی و علمی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
-
کمالات کے باوجود منکسر المزاجی مولانا ابن علی واعظ طاب ثراہ کا خاصہ تھا، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا ابن علی واعظ طاب ثراہ جہاں ایک بہترین استاد تھے، وہیں بہترین مربی بھی تھے، جہاں نثر نگاری میں مہارت تھی وہیں نظم میں بھی ماہر تھے۔ آپ نہ صرف بہترین خطیب تھے بلکہ بہترین مربی خطابت بھی تھے۔مرحوم نے تاسیس جامعہ امامیہ سے ۱۹۹۳ ء تک ادارہ میں مستقل خدمت انجام دی۔
-
مدرسہ علمیہ الامام القائم(عج) قم کا مولانا ابن علی واعظ کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ علمائے اعلام کا دنیا سے چلے جانا معاشرہ کے لئے بڑی سخت محرومی اور دکھ کا باعث ہے یقینا آپ کی مخلصانہ خدمات، کتابیں، طلاب علوم دین کی تعلیم و تربیت رضوان الہی کا سبب اور بہترین زاد آخرت ہے۔
-
علامہ شہنشاہ نقوی کی بے خطا گرفتاری دہشت گردی اور انتہا پسندی کی علامت ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ مدت مدید سے سرزمین پاکستان میں شیعہ علماء و دانشور، فعال و سرگرم دینی اور سماجی شخصیات کےخلاف موجودہ حکومتِ پاکستان کا یہ رویہّ انتہائی افسوس ناک، باعث تشویش اور قابل مذمت ہے۔
-
مولانا ابن علی طاب ثراہ مختلف میدانوں کے شہسوار تھے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا ابن علی صاحب طاب ثراہ ایک باکمال عالم، بے عدیل شاعر اور بے نظیر مبلغ تھے۔ ان کا انتقال ملت کا عظیم خسارہ ہے جس کی تلافی ممکن نہیں ۔
-
مولانا شیخ ابن علی نے بحیثیت ایک کامیاب واعظ و مبلغ کے عظیم دینی و مذہبی خدمات انجام دی ہیں، مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ وہ ایک کہنہ مشق تجربہ کار معلّم تھے۔متعدد حوزات علمیہ میں تدریس کے فرائض انجام دئے ہیں سیکڑوں کی تعداد میں ان کے شاگرد دنیا کے گوشے گوشے میں علم و ادب کی روشنی پھیلار ہے ہیں۔
-
لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل پر حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا ملکی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر اہم خطاب
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کل خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے جسے ہم قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
احکام شرعی | نماز میں رکوع کا بھول جانا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے نماز میں رکوع بھول جانے کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۷؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۴؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۷؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۴؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | امام حسن مجتبیٰ (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام) نے ایک روایت میں لوگوں کے ساتھ برتاؤ کے طریقۂ کار کو بیان کیا ہے۔
-
زیارتِ امام حسین (ع) طولِ عمر اور رزق و روزی میں اضافے کا باعث ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم کی وفات کو تشیع کےلئے بہت بڑا نقصان قرار دیا۔
-
مرکزِ فقہئ ائمہ اطہار (ع) کے سربراہ:
وہابیت اور صہیونیت عالم اسلام میں رونما ہونے والے تمام فتنوں میں ملوث ہے
حوزہ/ آج عالم اسلام میں رونما ہونے والا ہر فتنہ،صہیونیوں کا آلہ کار،گمراہ اور منحرف فرقہ وہابیت کے کنٹرول میں ہے۔
-
وطن دشمن عناصر ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتے ہیں اور ہم کسی صورت ان فتنوں کو پنپنے کی اجازت نہیں دیں گے، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ ایک مسلک کی دوسرے مسلک کے خلاف مقدموں کے اندراج کے ذریعے غیر ارادی طور پر ہمارے ادارے ملک دشمن عناصر کے بچھائے ہوئے جال میں دھنستے چلے جا رہے ہیں۔خدانخواستہ یہ سلسلہ طول پکڑتا گیا تو یہاں اتحاد بین المسلمین قائم رکھنا ہاتھوں میں انگارے رکھنے کے مترادف ہوگا۔
-
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
خبر غم؛ ابن علی واعظ کی خبر رحلت سے اھل علم و ادب سوگوار
حوزہ/ مدیر و مدبر، مفکر و متفکر، استاذ الاساتذہ، استاذ الشعراء، نجم الواعظین، شاعر اردو و فارسی و عربی، ماہر ادبیات اردو و فارسی و عربی، عالم تاریخ، کلام و فلسفہ، رجال و تفسیر، فقہ و اصول عالی جناب مولانا ابن علی، واعظ سابق پرنسپل تنظیم المکاتب لکھنؤ کا کا آج دہلی کے اسپتال میں انتقال ہو گیا۔
-
تکفیریوں کی طرف سے پاکستان میں اٹھنے والے ایک فتنے کا جواب قران کی روشنی میں
حوزہ/ اگر ہم بنی امیہ اور حکومت حق کے غاصبوں اور بشریت کے تباہ کرنے والوں پر لعنت اور نفرین بھیجتے ہیں تو اس کو بھی ہم نے قران ہی سے سیکھا ہے۔
-
حجۃ الاسلام مولانا شیخ ابن حسن املوی:
علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی حکومت پاکستان کی طرف سے غیر اخلاقی و غیر انسانی و غیر اسلامی گرفتاری کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں
حوزہ/ ہم حکومت پاکستان سے بالخصوص وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان سے جوحجۃ الاسلام والمسلمین الحاج علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے نہ صرف آشنا ہیں بلکہ وہ علامہ سے ملاقات بھی کرچکے ہیں اپیل کرتے ہیں کہ جلد سے جلد علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کو باعزت و با احترام رہا کیا جائے اور ان پر عائد ہر طرح کی نا معقول و ناجائز پابندیا ختم کی جائیں۔