-
ہمیں دین کے احکام پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا بھی خیال رکھنا چاہیے، مولانا شاداب حیدر امروہوی
حوزہ/ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کہا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قرآن اور دوسرے میرے اہل بیت اگر تم نے ان دونوں کا دامن تھامے رکھا تو کبھی گمراہ نہ ہو گے۔
-
بابائے قوم کے دانشمندانہ فیصلوں کی وجہ سے آج پاکستان میں مسلمان آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے کہا کہ آج پاکستانیوں کو آزادی کے جو لمحات میسر ہیں وہ قائد اعظم محمد علی جناح کی جدوجہد اور بے لوث قیادت ہی کا قیمتی ثمر ہیں۔
-
اتحاد امت اور علماء کی ذمہ داری
حوزہ/ امت اسلامیہ کوقرآن اور حدیث کی روشنی میں جس چیز کی سب سے زیادہ ضروت ہےوہ’’اتحاد امت‘‘ہے امت اسلامیہ سے مراد،قرآن کو آخری الٰہی کتاب،پیغمبر(ص)کو خاتم الانبیاءاور اسلام کو قیامت تک کے لئے اللہ کا آخری دین ماننے والا گروہ مراد ہے۔
-
آیت اللہ مظاہری:
اخلاقی فضیلت؛ ایسا کیا کریں جو خدا کے وفادار رہیں
حوزہ / آیت اللہ مظاہری نے کہا: وفا ایک حیرت انگیز اخلاقی فضیلت ہے لیکن عام طور پر انسانوں میں یہ قیمتی گوہر نہیں پایا جاتا۔ قرآن کریم میں انسانوں کے لئے موت کی تمنا بہت کم کی گئی ہے لیکن قرآن مجید مین بے وفا اور ناشکرے لوگوں کے لئے موت کی تمنا کی گئی ہے۔
-
مزاحمت و مقاومت کا سلسلہ طاقت کے ساتھ جاری ہے، حجۃ الاسلام مصطفائی قزوین
حوزہ/صوبۂ قزوین کے دینی طلباء کی بسیج تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ مزاحمت و مقاومت کا سلسلہ جاری ہے اور فلسطینی عوام بھی قابضین کی تباہی تک جدوجہد اور مزاحمت جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
یزید کی مجلس میں یہودی رہبر اور عالم کا اسلام قبول کرنا
حوزہ/ کربلا کے خونین قیام نے مسلمانوں ،خاص طورسے شیعوں میں جرائت ،شہامت اور شہادت طلبی کا جذبہ پیدا کیا جس کے بعد انہوں نے بنی امیہ کے حکمرانوں کی نیند حرام کر دی اگرچہ اس راہ میں سخت شکنجوں اور اذیتوں کا سامنا کرنا پڑایہاں تک کہ راہ خدا میں شہید ہو گئے۔
-
قائد اعظم محمد علی جناحؒ نےجو وطن بنایا وہ مسلکی نہیں بلکہ مسلم پاکستان تھا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ قائد کا پاکستان مسلکی پاکستان نہیں تھا بلکہ مسلم پاکستان تھا جس میں تمام مکاتب فکر کے مسلمانوں نے مل کر جدوجہد کی جو اتحاد بین المسلمین کی عملی تصویر تھا۔
-
عصر حاضر میں طاغوتی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے پیروان اہلبیتؑ کا با بصیرت اور بیدار ہونا لازم ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجالس و عزاداری الہی معاشرہ کے قیام کے لیے سب سے ذیادہ موثر ہیں بانیان مجالس اپنے فرائض دینی سے آگاہ ہوں اور اس مقدس منبر پر ایسے علماے کرام اور ذاکرین کو دعوت خطاب دیں جو امام مہدی علیہ سلام کے ظہور کے لیے اس معاشرہ کو تیار کرنے میں اہم کردار ادا کریں۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے 3 روزہ تعلیم و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے 17،18،19 ستمبر 2021 کو 3 روزہ تعلیم و تربیتی ورکشاپ منعقد یا جارہا ہے۔یہ ورکشاپ سندھ کے علمی مرکز جامشورو موجوز علمی درسگاہ "مرکز تحقیقات و تبلیغات اسلامی جامشورو" میں منعقد ہوگا۔
-
دہلی کے بزرگ حضرات فریقین کے بیچ معاملہ طئے کرائیں، مولانا یعسوب
حوزہ/مولانا یعسوب عباس نے ایک مشورہ دیتے ہوئے اور قوم کے آپس میں اتحاد کا فارمولا پیش کرتے ہوئے کہا کہ علمائے دہلی کچھ بزرگ اور ذمہ داران اور دونوں کمیٹیوں کے ذمہ داران بیٹھ کر درگاہِ شاہ مرداں کا مستقل حل نکالیں تاکہ آپسی رنجش اور اختلاف ختم ہوسکیں۔
-
بحر اطلس کی دریانوردی کے بعد بحریہ کے 75ویں اسکواڈرن کی وطن واپسی پر فوج کے سپریم لیڈر کا پیغام:
اس اہم مشن سے مقتدرانہ اور افتخار آمیز واپسی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
حوزہ/ آج بحمد اللہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اپنے بابصیرت، غیور اور کبھی نہ تھکنے والے کارکنوں کے ساتھ میدان میں موجود ہے اور پرشکوہ اسلامی انقلاب کے اعلی اہداف کی راہ میں مجاہدت کے لیے تیار ہے۔ ان توانائيوں کی حفاظت کیجیے اور انہیں پروان چڑھائيے۔
-
دو روزہ جلسۂ عام: درگاہ شاہ مرداں کربلا جور باغ دہلی
حوزہ/قوم کے ہر خاص و عام سے خصوصی مودبانہ اپیل ہے کہ وہ موقع پر خود تشریف لاکر انجمن حیدری( رجسٹرڈ) دہلی کے موجودہ حساب کو چیک کریں اور درگاہ شاہ مرداں کے مخالفین کی جانب سے انجمن پرلگاۓ جار ہے 7 کروڑ روپے کے غبن کے جھوٹے اور بے بنیادالزام کا منہ تو ڑ جواب دیں۔
-
بابائے قوم کے روشن اصولوں سے روگردانی کے باعث وطن عزیز مشکلات کا شکار ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ بانی پاکستان کے یوم وفات کے موقع پر اپنے پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: تین سال قبل وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ ملک کو بابائے قوم کے فرمودات کے مطابق چلایا جائےگا،لیکن ایسا نہیں ہورہا ہے۔
-
مدرسہ علمیہ الامام القائم(عج):
آیۃ ا۔۔۔ العظمی سید محمد سعید الحکیم رہ کی بر صغیر اور بر اعظم افریقہ کے مومنین کرام سے آپ کی عقیدت اور عظیم خدمات کو کبھی نہیں بھلایا جا سکتا
حوزہ/ یقینا ایسے مخلص علمائے اعلام کا دنیا سے چلے جانا وہ خلا ہے جو کبھی بھر نہیں سکتا ، بے شک آپ کی کتابیں، شاگرد ،طلاب علوم دینی کی حمایت ، زائرین کرام کی خدمات اور مومنین کے ساتھ ہر طرح کا تعاون آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گا اور آپ عند اللہ ماجور ہوں گے ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۱؍ستمبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۴؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۱؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | بہترین علم
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین علم کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
خواتین کو شرعی قوانین کے مطابق عہدے دیں گے، ذبیح اللہ مجاہد
حوزہ/ طالبان کی عبوری حکومت میں خواتین کو شامل کرنے کے سوال پر طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ خواتین کو شرعی قوانین کے مطابق عہدہ دیں گے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
حکومت پاکستان اور پنجاب حکومت ایک طرف سکھ یاتریوں کا استقبال تو دوسری جانب نواسہ رسولؑ کا غم منانے والوں کے خلاف مقدمات، مذہبی آزادی پر حملہ ہے
حوزہ/ حکومت پاکستان اور پنجاب حکومت ایک طرف سکھ یاتریوں کا استقبال کرتے ہوئے انہیں سہولیات فراہم کرتی ہے تو دوسری جانب نواسہ رسول محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کا غم منانے والوں کے خلاف مقدمات درج کرتی ہے جو کہ ہماری عبادت اور مذہبی آزادی پر حملہ ہے۔
-
فقہی مسئلہ؛
کیا آری بلیڈ سے ذبح کرنا جائز ہے؟
حوزہ/ جانوروں کا گلا کاٹنے کی ایک شرط یہ ہے کہ اسے تیز دھار آلے سے کیا جائے جس سے کاٹنا معمول ہو۔ چنانچہ جانور کا چھری اور چاقو سے سر قلم کیا جا سکتا ہے۔
-
ارباب ِعلم و ادب مرنے کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں، حجۃ الاسلام مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپا گنج میں مرحوم آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم طباطبائی،مرحوم آیۃ اللہ شیخ عبدالامیر قبلانی اور مرحوم داکٹر شمیم الحسن علیگ کی یاد میں مجلس ِترویح ِروح و تعزیت کا انعقاد۔
-
کربلا کے کمسن شہداء اور مجاہدین
حوزہ/ کربلا میں جہاں جوانوں اور سن رسیدہ حضرات نے شجاعت کے جوہر دکھائے وہیں کمسن بچوں نے اپنے خون سے شجاعت، وفا اور فداکاری کی تاریخ رقم کی۔
-
اب دگنی تعداد میں غیر ملکی زائرین اربعین پر کر سکیں گے کربلا کی زیارت
حوزہ/ عراقی حکومت نے امام حسین کے چہلم کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے لئے طے شدہ ویزا کی تعداد دوگنا کردی ہے۔ اب 80,000 ہزار غیر ملکی زائرین کو شہیدان کربلا کا چہلم منانے کے لئے عراق کا ویزا دیا جائےگا۔
-
مولانا کلب جواد نقوی نے عراقی حکومت اور بھارت سرکار سے کہا؛ ہندوستانی زائرین کو چہلم کے موقع پر کربلا جانے کی اجازت دی جائے
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے ہندوستان میں موجود عراقی سفیر ،وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر اور وزیر خارجہ جناب ایس۔جے۔شنکر کو خط لکھ کر زائرین کو کربلا جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔
-
عصر حاضر میں دشمن کی پہچان بہت ضروری ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ مختلف لباس اوڑھ کر دھشتگرد مختلف ممالک میں مختلف ناموں سے فعال نظر آتے ہیں جن کا صرف ایک ہی ایجنڈا ہے کہ شیعہ سنی کو لڑا کر دنیا میں بد امنی پھیلائی جائے۔
-
خبر غم: مولانا رضی حیدر زیدی کے والد کا انتقال ہوگیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید غافر رضوی فلکؔ چھولسی نےکہا: پھندیڑی سادات ضلع امروہہ کے باشندہ، نہایت متقی، متواضع اور پرہیزگار انسان، مولانا سید رضی حیدرزیدی صاحب قبلہ اور مولانا شان حیدر زیدی صاحب قبلہ کے والد محترم جناب سید امیرحیدرزیدی ابن سید تاثیر حسین زیدی کا آج 2صفر 1443ھ بمطابق 10ستمبر2021ء بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔
-
حضرت امام حسین (ع) امت مسلمہ کے ضمیر میں زندہ ہیں اور یہی امت کی طاقت و قوت کا سر چشمہ ہے، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ شعائر حضرت امام حسین علیہ السلام کو باقی رکھنا اور اس کا احیاء واجب ہے اور ہمیں اسی کا حکم دیا گیا ہے ۔
-
افغانستان کے شیعہ مسلمانوں کو نئی طالبان حکومت کے قیام پر اعتراض ہے
حوزہ/ افغانستان کے شیعہ علماء کی کونسل کا کہنا ہے کہ طالبان کی عبوری کابینہ کی تشکیل ملکی عوام کی توقعات کے خلاف ہے۔
-
امام حسین (ع) کے غم میں برپا ہونے والی مجلس میں انسان گناہوں سے دور رہتا ہے، مولانا قمر سلطان
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کے غم میں برپا ہونے والی مجلس کے لا تعداد فائدوں میں ایک فائدہ یہ ہیکہ یہان انسان گناہوں سے دور رہتا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۰؍ستمبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۳؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۰؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | امام محمد باقر (ع) کی کھانے سے متعلق نصیحت
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں غذا کو خوب چبا کر کھانے کی نصیحت کی ہے۔