-
آیت اللہ علوی گرگانی کی رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیت
حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیتالله خامنهای کی اہلیہ کے بھائی محمد حجت باقر زادہ کی رحلت پر ان کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
دعائے صحت کی گذارش
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی، سیکریٹری تنظیم المکاتب نے مومنین سے خطیب اعظم بانی تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی اہلیہ کی دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
-
یکم صفر: اسیرانِ کربلا کی شام میں آمد اور یزید کا اپنے کفر کا برملا اظہار
حوزہ/ سن 61ہجری میں ماہ صفر کی پہلی تاریخ کو اسیران کربلا کا قافلہ اور امام حسین(ع) سمیت تمام شہداء کربلا کے سر شام کے شہر دمشق لائے گئے، اس موقع پر یزید کے حکم پر پورے شہر کو سجایا گیا اور امام حسین(ع) کو بے دردی سے شہید کرنے اور خاندان رسالت کی مقدس خواتین اور آل رسول کے بچوں کو قید کرنے کا جشن منایا گیا۔
-
رأس البيشۃ؛ جہاں سے اربعین امام حسین (ع) کے ملینز مارچ کا آغاز ہو چکا ہے
حوزہ/ کربلا سے تقریبًا 675 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع رأس البیشۃ وہ علاقہ ہے کہ جہاں کے مومنین اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پہ سب سے پہلے کربلا کی طرف پیدل نکلتے ہیں۔
-
مصیبتوں میں مبتلا ہونے کی وجوہات، استاد سید حسین مؤمنی
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ پہلا نقطہ جس کی وجہ سے ہم مصیبتوں میں مبتلا ہوتے ہیں وہ روحانی کمزوری ہے جس کی بنا،مصیبت انسانوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔
-
مولانا سید عمار حیدر زیدی قم المقدس:
کیا لشکر امام میں خواتین بھی ہونگی؟
حوزہ/ خواتین ملک کی آبادی کا ایک بہت بڑا حصہ ہیں انھیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اور وہ خواتین جو گھر کے نظام کو بہتر بناتی ہیں ان کا کردار معاشرے کے نظام کو بہتر بنانے میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
-
فتنہ پرور عناصر کو لگام دینے کے بجائے اتحاد کی دعوت دینے والوں کے خلاف مقدمات کسے خوش کرنے کے لئے بنائے جا رہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ملک میں عجیب تماشہ ہو رہا ہے ہر سال محرم اور صفر کے مہینے میں ایک مختصر اور مخصوص ٹولہ پورے ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لئے میدان میں نکل آتا ہے اور ملک کی فضا کو زہر آلود کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس فسادی ٹولے پر پابندی کے باوجود وہ سارے ملک میں آزادانہ طور پر شر انگیزیاں کرتا پھر رہا ہے۔
-
مصر میں افریقہ کی سب سے بڑی مسجد
حوزہ/ مصر اور افریقی براعظم میں سب سے بڑی مسجد جسے "عظیم مصری مسجد" کہا جاتا ہے، تعمیر مکمل ہونے کے قریب ہے۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں آیۃ اللہ الحکیم کی مجلس ترحیم:
آیۃ اللہ العظمیٰ سعید الحکیم کا سانحۂ ارتحال عظیم علمی و قومی وملی نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں، مولانا شیخ شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدیر و پرنسپل مدرسہ جعفریہ کوپاگنج نے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا؛مرحوم نے نصف صدی تک تدریس و تالیف اور نشر و اشاعت علوم آل محمد میں شاندار زندگی بسر کی۔آپ کا فقہ کے درس خارج کا چرچہ نجف اشرف عراق کے بڑے بڑے علماء کے درمیان خاص اہمیت کا حامل تھا۔آپ کا سانحۂ ارتحال عظیم علمی و قومی وملی نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں مراجع حوزہ علمیہ قم المقدسہ کا خصوصی پیغام لیکر افاضل قم کا خصوصی وفد
حوزہ/ نجف اشرف میں حوزہ علمیہ قم المقدسہ میں موجود مراجع عظام و افاضل حوزہ علمیہ آیۃ اللہ سید ہاشم حسینی بوشھری، ایران میں حوزات علمیہ کے مدیر آیۃ اللہ علامہ علی رضا اعرافی اور جماعۃ المدرسین کی طرف سے حضرت آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیت اور خصوصی پیغام لے کر افاضل قم پر مشتمل وفد کی تشریف آوری ۔
-
اہل بیت (ع)عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے چیئرمین:
ایران؛ انقلاب اسلامی کی فتح کے آغاز سے لبنان کے ساتھ کھڑا ہے اور اب بھی لبنان کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین اختری نے کہا: رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ سید علی خامنہ ای نے بارہا اعلان کیا ہے کہ ہم لبنان کے ساتھ سائنس، ٹیکنالوجی اور ثقافت کے شعبوں میں مکمل تعاون کے لئے تیار ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب کو آیت اللہ العظمی مکارم کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب کے برادر نسبتی کی رحلت پر آیت اللہ العظمی مکارم نے تعزیتی پیغام بھیجا۔
-
زوم کے ذریعہ جنت البقیع کے سلسلے میں انٹرنیشنل کانفرنس:
جنت البقیع میں روضہ کی تعمیر امت مسلمہ کے اتحاد سے ہی ممکن، مولانا محبوب مہدی
حوزہ/ مولانا موصوف نے اپنی عالمانہ تقریر کے دوران فرمایا اقوام متحدہ کے آیین میں یہ بات کھل کر بیان کی گیی ہے کہ کسی کی قبر سے بے حرمتی نہیں کی جاسکتی کیونکہ صاحب قبر کے وارثوں کا قبر سے والہانہ لگاو ہوتا ہے ان کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچایا جاسکتا۔
-
آیت الله العظمی مکارم سوگوار ہوئے
حوزہ/ حضرت آیت الله مکارم شیرازی اپنے بھائی کی رحلت کے سوگ میں ڈوبے۔
-
برصغیر ہند کے لوگوں کی امام رضا (ع) سے محبت
ہندوستان میں ایک دور تاریخ کا ایسا بھی تھا کہ ایک طرف شیعہ حکومت کررہے تھے تو دوسری طرف اہل سنت تیموری یا گورکانی حکمراں تھے۔ پہلے تیموری شاہ، بابر کے دور سے ہی امام رضا علیہ السلام سے محبت اور عقیدت کا دور دورہ ہمیں تاریخ میں نظر آتا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍صفر المظفر۱۴۴۳-۹؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲؍صفر المظفر۱۴۴۳-۹؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | اگر یہ دو اعمال انجام دو گے تو ہمیشہ خیر و سلامتی آپ کے ساتھ ہو گی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں ایسے دو اعمال کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جن کی وجہ سے انسان ہمیشہ خیر و سلامتی میں رہتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مؤمنی:
مصیبت کے وقت صبر کرنا واقعۂ عاشورہ کے درسوں میں سے ایک ہے
حوزہ / دینی علوم کے استاد نے کہا: مصیبت میں صبر کرنا واقعہ کربلا کے دروس میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا: ماہ صفر کی پہلی رات اہلبیت (علیہم السلام) شام پہنچے اور انہیں زبان کے زخم برداشت کرنے پڑے۔ حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) نے اس موقع پر فرمایا "ہم نے خدا سے زیبائی کے سوا کچھ نہیں دیکھا"۔
-
آیۃ اللہ قبلان نے زندگی بھر اتحاد اور باہمی یکجہتی کے لئے جدوجہد کی، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ لبنانی شیعوں کی سپریم اسلامی اسمبلی کے سربراہ آیۃ اللہ قبلان نے اپنی بابرکت زندگی کو اسلام اور مسلمانوں کی خدمت میں صرف کردیا۔
-
احکام شرعی: چلتی گاڑیوں میں نماز پڑھنا
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے "چلتی گاڑیوں میں نماز پڑھنے" کا جواب دیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی:
مؤمن کی ذمہ داری کیا ہے؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے کہا کہ دینی نقطۂ نظر سے مؤمن پر فرض ہے کہ وہ عالمی سطح پر سوچے، مؤمن کو دنیا کے تمام مظلوموں اور محروموں کے امور میں ذمہ دار ہونا چاہئے۔
-
اربعین کی مناسبت سے ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان
حوزہ/ سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان نے 19 ستمبر سے دوم اکتوبر 2021 کے عرصے میں اربعین طیاروں کے ٹکٹوں کی قیمت تقریبا 15 ہزار روپے ہندی اور 30 ہزار روپے پاکستانی بتایا۔
-
اسیران کربلاؑ کا کردار، جبری خلافت کے خلاف قیام کا پیغام ہے، آغا سید مجتبیٰ الموسوی
حوزہ/ خون شہدا کے وارث ہونے کے ناطے اسیران کربلاؑ نے حضرت امام سجاد ؑ کی سرپرستی میں جس کردار و عمل کا مظاہرہ کیا اس نے جبری خلافت کی بنیادوں کو ہمیشہ کے لئے ہلا کر رکھ دیا۔
-
ٹک ٹاکر سے بدسلوکی کو عاشورہ پر دہشت گردی سے زیادہ سنگین واقعہ قراردینا بے حسی ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ ٹک ٹاکر کا اپنا فعل جیسا بھی تھا لیکن کسی کو یہ اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ کسی خاتون کی عزت پر ہاتھ ڈالے اور دست درازی کرے مگر بہاولنگر میں جلوس عزا پر مسجد سے دہشت گردوں کے حملے کو نجی ٹی وی چینل پر کم واقعہ قرار دینا فیاض الحسن چوہان کی ناصبی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔
-
سوشل میڈیا کے ذریعے ملک کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی طرف دھکیلنے کی ناکام کوششیں کی جارہی ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ ملک پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے ہمیں ہر صورت میں ملک کی فضاء کو بہتر بنانے کے لئے اپنا اپنا مثبت کر دار ادا کرنا ہے، ماضی میں جو نقصان فرقہ وایت کے نام پر شیعہ سُنی بھائیوں نے اٹھایا ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان میں اُس فضاء کو قائم کیا جائے۔
-
مدرسہ باب العلم مبارکپور میں آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم طاب ثراہ کی یاد میں تعزیتی جلسہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا مظاہر حسین محمدی پرنسپل مدرسہ باب العلم مبارکپور نے کہا: زعیم حوزات علمیہ آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طباطبائی کی علم پروری، قومی ہمدردی اور انسانیت نوازی وغیرہ ایک قدیم اعلیٰ علمی و دینی الحکیم خاندان کی سنہری تاریخ کی مضبوط کڑی ہے۔ افسوس یہ آفتاب شریعت، تاجدار رشد و ہدایت،پیکر دین و دیانت، مجسمہ حق و صداقت گوشۂ قبر میں رو پوش ہو گیا، عمارت فقاھت و مرجعیت کا ایک مضبوط ترین ستون منہدم ہو گیا۔
-
کالعدم سپاہ صحابہ کے جھنڈے
حوزہ/ لاہور کے گریٹر اقبال پارک (مینار پاکستان گراونڈ) میں ہونے والی ختم نبوت کانفرنس میں کالعدم سپاہ صحابہ کے پرچم بھی لہرا دیئے گئے۔
-
حدیث روز | دوغلے شخص کے متعلق امام حسن عسکری (ع) کا بیان
حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں اہلبیت علیہم السلام کو یاد رکھنے کے دو فوائد کی جانب اشارہ کیا ہے۔