-
آیت اللہ حکیم (رہ) کی مجلس ختم میں علمائے اہلسنت کی شرکت
حوزہ / دارالافتاء اہلسنت کے ایک وفد نے مسجد سہلہ میں آیت اللہ سید محمدسعید حکیم رحمۃ اللہ علیہ کی مجلس ختم میں شرکت کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مظاہری:
صداقت اہل دین کی اہم ترین علامت ہے
حوزہ / آیت اللہ مظاہری نے کہا: حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی حدیث کے مطابق اہل دین کی علامت صداقت ہے کہ افسوسناک امر یہ ہے کہ معاشرے میں اس فضیلت کو فراموش کر دیا گیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱؍صفر المظفر۱۴۴۳-۸؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱؍صفر المظفر۱۴۴۳-۸؍ستمبر۲۰۲۱
-
علامہ شیخ محمد حسن جعفری:
30 اگست کراچی میں تکفیری علماء کی کانفرنس قابل مذمت، ملت میں تفرقہ و اختلاف کی اہم سازش
حوزہ/ قائد بلتستان نے کہا کہ ہمیں معلوم نہیں کونسی طاقتیں انکے پچھےہیں لیکن لگتا ہے اس کے پیچھے بہت بڑا ہاتھ ہے اور وہ لوگ پیچھے بیٹھ کر یہ کام کروا رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی اس طرح کی کوششیں کی گئ ہیں اور ناکام ہوئَے ہیں اور اب بھی انشاءاللہ نا کام ہو جائینگے ۔
-
ڈالر اور ریال پر پلنے والے وطن کے غدار ہماری عبادت اور اذان کو دہشت گردی کہہ کر ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانا چاہتے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ 30 اگست کو ہونے والی نام نہاد آل پارٹیز کانفرنس درحقیقت دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے۔ہماری عبادت ہماری عزاداری پر حکومت جھوٹے مقدمات درج کرے گی ہمیں دیوار سے لگانے کی سازش میں معاونت کرے گی تو ہم بھی اپنے دشمنوں کو چھوٹ نہیں دیں گے۔
-
امتحان کی سختیاں اور دشواریاں قرآنی آئینہ میں
حوزہ/ مصیبتیں اور دشواریاں دین کی راہ میں، غلامی، ہوائے نفس و شہوت ہر ایک ان میں سے امتحان کے وسیلے ہیں ؛لیکن ایسے سخت امتحان میں کامیاب ہونے کے لئے مسلسل کوشش و جدو جہد اور خدا پر توکل کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
-
ایام عزا انسان سازی کے ایام ہیں، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ کربلا انسانیت کا پیغام دیتی ہے نہ کی ظلم و ستم کا، آب اگر کسی کو حقیقی کربلائی و حقیقی حسینی بننا ہے تو اس کو پہلے اپنے اندر انسانیت کو پیدا کرنا ہوگا کیونکہ وہ انسان اس وقت تک کربلائی نہیں بن سکتا جب تک اس میں سے ظلم کی بو آتی رہے گی۔
-
جہلم، پنڈ دادن خان میں 200سادات خواتین عزاداروں پر ایف آئی آر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کی رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے پنڈ دادن خان میں 200سے زائد خواتین پر مقدمے کے اندراج کے خلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔
-
آر ایس ایس کے سربراہ کا دعویٰ؛ ہندو اور مسلمان کے آباؤ اجداد ایک ہی تھے، ہر ہندوستانی شہری ہندو ہے
حوزہ/ ہندوستان کی ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سر سنگھ چالک موہن بھاگوت نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوؤں اور مسلمانوں کے آباؤ اجداد ایک ہی تھے اور ہر ہندوستانی شہری ہندو ہے۔
-
دو سو سالہ قدیم ہگلی امام باڑہ مذہبی رواداری کی علامت
حوزہ/ ہگلی امام باڑہ کا شمار ہندوستان کے تاریخی اور بڑے امام باڑوں میں ہوتا ہے۔ مغربی بنگال کے مرشدآباد میں موجود امام باڑہ بنگال کا سب سے بڑا امام باڑہ تصور کیا جاتا ہے۔
-
کراچی میں تکفیریوں کی آل پارٹیز کانفرنس(APC) +ویڈیو
حوزہ/ سعودی ایماء پر یزید ابن معاویہ ملعون اور اس کے لعنتی خاندان کے تحفظ اور دفاع کیلئے تکفیری و ناصبی ملاؤں کی گلیکسی ہوٹل شاہراہ فیصل کراچی میں اہم بیٹھک میں شیعہ اذان و کلمے کو دہشتگردی قرار دیا گیا اور شیعہ مذہب کا سوشل بائیکاٹ و عزاداری سید الشھداء کے خلاف پاپندی کا مطالبہ کیا گیا۔
-
کتاب "ڈھائی سوسالہ انسان" کا تعارف
حوزہ/ہم حوزہ نیوز ایجنسی کے قارئین کی خدمت میں ائمہ معصومین علیہم السلام کی سیاسی زندگی کے عنوان سے رہبر انقلاب کی تقاریر اور بیانات پر مشتمل "کتاب ڈھائی سو سالہ انسان" کا تعارف پیش کر رہے ہیں۔
-
پیغام عاشورہ:
ستمگرحکومت سے برتاؤ کے مراحل
حوزہ/جس وقت امام حسینؑ نے دیکھا کہ آپ کی نصیحتوں کا حکومت بنی امیہ کے کارندوں پر کوئی اثر نہیں ہو رہا ہے اور یزید بھی ایک برا شخص ہے اور اس سے بیعت کرنا بھی جائز نہیں ہے اور اس سے فرار کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ مکہ اور کربلا میں ہر جگہ وہ لوگ آپ کے درپے ہیں کہ یا بیعت لیں یا آپ کو شہید کر دیں تو آپ شجاعانہ طور پر دشمن کے مقابل کھڑے ہوتے ہیں اور آخری لمحہ تک جنگ کرتے ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۷؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۹؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۷؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | اہلبیت (ع) کو یاد رکھنے کے دو ثمرات
حوزہ / حضرت امیرالمومنین (علیہ السلام) نے ایک روایت میں اہلبیت (علیہم السلام) کو یاد رکھنے کے دو فوائد کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مفتی اہلسنت لبنان:
آیت اللہ قبلان کی رحلت سے لبنان ایک جلیل القدر عالم دین سے محروم ہو گیا
حوزہ/ لبنان میں اہلسنت کے مفتی شیخ عبداللطیف دریان نے مجلس اعلی اسلامی کے سربراہ کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
لبنان کے شیعوں کی سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مجاہد عالم دین مرحوم حجۃ الاسلام و المسلمین جناب شیخ عبدالامیر قبلان رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر میں ان کے معزز خاندان، سپریم اسلامی کونسل کی گرانقدر تنظیم، مرحوم کے تمام دوستوں اور چاہنے والوں اور لبنان کے تمام شیعوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
ایک کالعدم دہشت گرد گروہ کی جانب سے ملک میں فرقہ وارانہ اختلاف اور انتشار پیدا کرنے کی سازش کا ریاستی اداروں کو فوری نوٹس لینا چاہئے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ کراچی میں کالعدم ٹولے کی کانفرنس وطن عزیز پاکستان میں امن و امان کی فضا سبوتاژ کرنے کی سازش ہے اس کانفرنس کے بانیان مجرم ہیں جن کے خلاف توہین اھل بیت اور توہین مذہب کے مقدمات قائم کئے جائیں۔
-
باحجاب خواتین معاشرے میں اعلی اقدار کے نفاذ اور اسلامی نظام قائم کرنے کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہیں، زہرا نقوی
حوزہ/ پروردگار نے عورت کی قدر و منزلت اور وقار برقرار رکھنے کے لیے پردے کا حکم دیا اور اپنے شرعی تقاضے پورے کرتے ہوئے اسے عملی میدان چاہے وہ علم کا میدان ہو ، یا سیاست کا ، کوئی ہنر ہو یا کاروبار اپنی صلاحیتیں استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی سعید الحکیم زندان میں قید رہتے ہوئے بھی قوم کے لئے خدمات انجام دیتے رہے، حجۃ الاسلام شیخ احمد شعبانی
حوزہ/ مرجع کبیر مرحوم مغفور آیت اللہ العظمی سید محسن الحکیم رضوان اللہ علیہ سے لے کر خود مرحوم مغفور آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم رحمتہ اللہ علیہ کے زندان میں دوران قید انجام دئے گئے دینی خدمات اور خاندان حکیم کے گزرے شہداء کے خدمات شامل ہے۔
-
آہ چراغِ حکمت گل ہو گیا
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید غافر رضوی فلک چھولسی نے کہا: آیت اللہ سعید الحکیم دور حاضر میں شمع فروزاں تھے۔ وہ عراق کے محکم ستونوں میں سے ایک ستون تھے۔
-
نوجوانوں کا دینی رجحان رہبر معظم کی نظر میں
حوزہ/ آج کا نوجوان طبقہ اس طرف مائل ہے کہ مذہبی مفاہیم اور مسائل کو بیان اور واضح کیا جائے۔ یہ طبقہ دین کو استدلال، منطق، معرفت اور وسعت نطری کے ذریعہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ یہ ایک خوش آئند بات ہے، ایک مناسب اور صحیح مطالبہ ہے، ایسا مطالبہ کہ جسے خود دین نے ہم کو سکھایا ہے۔ قرآن کریم ہم سے یہی تو فرماتا ہے تفکر، تعمق اور فہم و ادراک کے ساتھ معارف اسلامی کو سمجھیں اور قبول کریں۔
-
شیخ عبدالامیر قبلان جید ممتاز عالم و اعتدال پسند شخصیت تھے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا شیعہ مجلس اعلیٰ لبنان اور حرکت عمل کے شرعی کونسل کے سربراہ حجۃ السلام شیخ عبدالامیر قبلان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا: مرحوم نے اپنی ساری زندگی مظلوموں، محروموں کی سرپرستی اور دفاع میں صرف کی، ہم پسماندگان اور اہلیان اسلام کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
تاریخ اسلام کے حساس ترین دور میں دین کو بچانا امام زین العابدینؑ کا بہت بڑا کارنامہ، مولانا قنبر سرسوی
حوزہ/ عزاداری حضرت سید الشہداؑ عظیم عبادت ہے اور اس میں شرکت کی سعادت اور توفیق صرف انھیں ہی عطا ہوتی ہے جنھوں نے دین اسلام وارثینِ پیغمبر ؐ یعنی حضرات اہلیبتؑ سے حاصل کیا ہے ۔
-
ایران میں یوم صنعت طباعت:
امام رضا (ع) کے حرم میں طباعت کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ پر ایک نظر
حوزہ/ سن بارہ سو چورانوے ہجری قمری میں یعنی تقریبا ایک سو پینتالیس سال قبل ، آستان قدس رضوی میں، " دار الطبع رضوی " نام سے ایک پریس کھولا گیا جہاں سنگی طباعت یا لیتھو گرافی کی شکل میں چھپائي ہوتی تھی ۔ اس پریس نے تقریبا پچاس برسوں تک کام کیا اور اس دوران بے شمار کتابوں کو زیور طبع سے آراستہ کیا گيا جن میں سے تقریبا پندرہ کتب کا اب تک پتہ لگایا جا چکا ہے ۔ "
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سے سانحہ عاشورہ بہاولنگر کے متاثرین میں تقسیم امداد
حوزہ/ مومنین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو انکے قبیح عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور اس چہلم میں بھرپور شرکت کر کے یہ پیغام دیں گے کہ تمہارے بم دھماکے اور سازشیں ہمیں عزاداری سید الشہداء امام حسین علیہ السلام منانے سے کبھی نہیں روک سکتے۔
-
مذہبی منافرت کا درس دینے والے ایک بدتر دشمن سے بھی زیادہ خطرناک ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ملک میں موجود تکفیری عناصر یہود و ہنود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر وطن عزیز کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔شدت پسند نظریات کے حامل ملک دشمن قوتوں کے آلہ کار ایسے ذہن ساز ہیں جو دہشت گردی کا نصاب پڑھا کر ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف جنگجو تیار کرتے ہیں۔اگر انہیں قابو نہ کیا گیا تو ملک پر ایک نئی آفت مسلط ہو جائے گی۔
-
6ستمبر کا دن ہمارے شہدا اور غازیوں کی بے مثال بہادری و قربانیوں کا غماز ہے، کنیز فاطمہ علی
حوزہ/ اس دن اہل پاکستان نے بے مثال قومی اتحاد کا مظاہرہ کیا اور اہل پاکستان دشمن کی جارحیت کے خلاف مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوئے۔