عید غدیر
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛آٹھواں حصہ،امام مہدی(عج)
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛آٹھواں حصہ،امام مہدی(عج)۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛ساتواں حصہ،اہل بیت کے دوستدار اور ان کے دشمن
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛ساتواں حصہ،اہل بیت کے دوستدار اور ان کے دشمن۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛چھٹا حصہ،امام علیؑ کا باقاعدہ بعنوان امام معرفی
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛چھٹا حصہ،امام علیؑ کا باقاعدہ بعنوان امام معرفی۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛پانچوان حصہ،امت پر مسئلہ امامت پر توجہ دینے کی تاکید
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛پانچوان حصہ،امت پر مسئلہ امامت پر توجہ دینے کی تاکید۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛چوتھا حصہ،امام علیؑ کا باقاعدہ بعنوان امام معرفی
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛چوتھا حصہ،امام علیؑ کا باقاعدہ بعنوان امام معرفی۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛تیسرا حصہ،امام کی معرفی کیلئے زمینہ سازی
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛تیسرا حصہ،امام کی معرفی کیلئے زمینہ سازی۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛دوسرا حصہ،ایک اہم کام کے حوالے سے خدا کا حکم
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛دوسرا حصہ،ایک اہم کام کے حوالے سے خدا کا حکم۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛پہلا حصہ،حمد و ثنائے الہی
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر،پہلا حصہ؛حمد و ثنائے الہی۔
-
شمع ہدایت کے زیر اہتمام عید غدیر کی مناسبت سے مضمون نویسی مقابلہ
حوزہ/عید غدیر کی مناسب میں ایک مضمون نویسی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں جوانوں اور نوجوانوں سے بھرپور شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔
-
ولایت اہل بیت دین اسلام کی روح ہے/ نظام ولایت آج عالمی قوت بن چکا ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ جشن عید غدیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ ولایت اہل بیت (ع)دین اسلام کی روح ہے اور امامت و ولایت کے بغیر دین نا مکمل ہے اسی لئے قرآن کریم نے اعلان ولایت کے موقع پر فرمایا آج تمہارے لئے دین مکمل ہوا اور نعمتیں تمام ہوئیں۔
-
روز غدیر تکمیل تاریخ اسلام کا اہم دن ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ”عید غدیر“ کی مناسبت سے اسلامیان عالم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ”یوم غدیر” جہاں تکمیل دین کی سند کے طور پر اور امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب کی ولایت کے اعلان کے طور پر تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت رکھتا ہے وہیں یہ دن امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی ولایت و امامت کے اعلان کا بھی دن ہے۔
-
ولایت فقیہ کا مخالف در اصل اللہ سبحانہ و تعالی کے قوانین کے اجراء اور نفاذ کا مخالف ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید غدیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج 18 ذی الحجہ اور عید اللہ الاکبر یعنی عید غدیر ، عید ولایت کا دن ہے ۔ایک طرف تو غدیر کے بارے مسلمانوں کے ایک بڑے طبقے کو " آلزایمر " کی بیماری ھو گئی، اور اس عظیم حقیقت کو یا تو جان بوجھ کر طاق نسیاں کے حوالے کر دیا گیا ، اور یا غفلت کی وجہ سے فراموشی کے سپرد کر دیا گیا ۔
-
یمن کے دار الحکومت صنعا میں عید غدیر کی مناسبت سے عظیم الشان جشن منعقد+تصاویر
حوزہ/ہزاروں یمنی شہریوں نے دارالحکومت صنعا کی سڑکوں پر اجتماع کرکے عید غدیر خم کا جشن انتہائی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا۔
-
دنیا بھر میں جشن عید غدیر انتہائی شان و شوکت کے ساتھ منایا جارہا ہے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں عید غدیر کا جشن انتہائی شان و شوکت کے ساتھ منایا جارہا ہے جبکہ پاکستان، عراق، ہندوستان، یمن، بحرین میں بھی عید غدیر کی مناسبت سے ہر طرف جشن اور محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
روز عید غدیر کے اعمال
حوزہ/دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنھیں ایام اللہ کہا جاتا ہے اور ان دنوں کی عظمت ،شان و شوکت مسلمانوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ اور نمایاں رہتی ہے ان دنوں میں عید فطر ، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
کيا ہم بھی عيد غدير کی اہميت کو اجاگر کرنے ميں اپنا حصّہ ڈال سکتے ہيں؟
باپ کي حيثيت سے کيسے حصّہ ڈاليں ؟عيد غدير کے پرمسرّت موقع پر گھر ميں مٹھائي لا کر ايک باپ اپنے گھر والوں ميں عيد کي خوشياں بانٹ سکتا ہے -