تصویری رپورٹ|حوزہ نیوز کی جانب سے آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں "یوم نامہ نگار کی" تقریب اور ویب سائٹ کے نئے ورژن کا افتتاح

اسلامی جمہوری ایران کے "صارمی" نامی ایک صحافی کی افغانستان میں مطلومانہ شھادت کی مناسبت سے 17مرداد مطابق 8اگست "روز خبرنگار"(یوم نامہ نگار) کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .