تصاویر/ جرمن؛ فرینکفرٹ میں چہلم امام حسین (ع) کی مناسبت سے اربعین واک کا انعقاد

حوزہ/ مورخہ 2021۔10۔02 بروز ہفتہ کو فرینکفرٹ میں پاک حیدری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پر اربعین واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مومنین و مومنات نے بھر پور شرکت کی۔ اس واک کا مقصد جرمن زبان میں امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو عام کرنا تھا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .