تیتر سه سرویس
-
عید فطر اللہ کے قرب اور اعتراف بندگی کا بہترین موقع ہے، مولانا سید تقی عباس رضوی
حوزہ/ عید فطر اللہ کے قرب اور اعتراف بندگی کا بہترین موقع ہے، یہ عید یقیناً سراپا جشن و سرور ہے مگر! یہ دن در حقیقت فرحت و مسرت کے ساتھ ساتھ کامیابی اور سر بلندی کے عزم کا دن بھی ہے۔
-
آیت اللہ سید احمد خاتمی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو:
حوزہ علمیہ سے متعلق دقیق خبروں کے لئےحوزہ نیوز ایجنسی کی طرف رجوع کریں/ حوزہ میں 200 سے زیادہ تفسیر قرآن کے دروس منعقد ہوتے ہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: مجھے لگتا ہے کہ حوزہ علمیہ نے قرآن کریم کے تئیں اپنا قرض ادا کر دیا ہے، لیکن ہمیں اسی پر اکتفاء نہیں کرنا چاہئے، ہم قرآن کے ہمیشہ مقروض رہیں گے لہذا ہمیں قرآن اور قرآنی تعلیمات کو ہر جگہ بالخصوص حوزہ علمیہ میں مسلسل آگے بڑھانا چاہیے۔
-
حجت الاسلام محمد رضا کریمی والا:
رمضان المبارک انسان کی روحانی و معنوی تبدیلی کے لئے موسم بہار کی حیثیت رکھتا ہے
حوزہ / قم یونیورسٹی کی علمی کمیٹی کے ممبر نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کو انسانوں کے لیے روحانی و معنوی تبدیلی کا موسم بہار قرار دیا ہے۔
-
علامہ سید مختار حسین جعفری:
حوزہ نیوز علماء کی زبان اور ان کا ترجمان ہے / علماء کی زحمات کو منتشر کرنے اور موثق خبر ان تک پہنچانے میں اس کی تاثیر بہت زیادہ ہے
حوزہ / ریاست جموں و کشمیر کے صوبہ جموں کے معروف دینی ادارے حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے مدیر علامہ سید مختار حسین جعفری نے قم المقدسہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس کا دورہ کیا اور نامہ نگار سے گفتگو کی ہے۔
-
آل انڈیا شیعہ کونسل کے صدر کا حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو
دور حاضر میں میڈیا سے دوری جہالت اور حماقت ہے: مولانا جنان اصغر مولائی
حوزہ/ دور حاضر میں علمائے کرام کے لئے سیاست اور میڈیا سے جڑنا ضروری ہے، اپنی قوم و ملت کی پیشرفت اور ترقی کے لیے سیاست سے جڑنا بہت ضروری ہے، اسی طرح اپنی سوچ اور فکر کو میڈیا کے ذریعے سامنے لانا بھی ضروری ہے، اس سے دوری بنانا جہالت اور حماقت کی نشانی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی فقیہ:
ماہِ مقدس رمضان خدا کی وسیع رحمتوں اور برکتوں کے حصول کا مہینہ ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے کہا: روحانی و باعزت لباس میں ملبوس طلباء اور علماء اپنے فریضہ کی انجام دہی پر فخر کرتے ہیں چونکہ وہ تبلیغِ دین کی صورت میں ایسی ذمہ داری انجام دے رہے ہوتے ہیں جو انبیاء و صالحین کا ہدف تھا۔
-
امام زمانہ (عج) کے منتظرین کی علامتیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ مغربی آذربائیجان کے پروفیسر حجت الاسلام علی جباری نے کہا: امام علیہ السلام کی نگاہیں ہمارے اعمال پر ہیں اور مولا ہمیشہ ہمارے اعمال پر نظارت رکھتے ہیں اور دیکھتے ہیں، اگر کوئی شخص امام علیہ السلام کی موجودگی کا احساس کر لے تو وہ کبھی بھی کسی کام میں اپنی جانب سے کوتاہی نہیں کرے گا۔
-
یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ اسلام اور انقلاب کے ازلی دشمن ہیں؛ مزاحمتی اور مقاومتی محاذ کا مستقبل فتح ہے
حوزہ/ یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان ڈاکٹر یوسف الحاضری نے کہا کہ خطے میں بہت سی سازشوں کو ناکام بنایا جا چکا ہے اور نئی سازشوں کو بیداری اور مقاومت کے ذریعے ناکام بنایا جائے گا۔ امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ اسلام اور انقلاب کے ازلی دشمن ہیں اور ہمیں اسلام اور انقلاب دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے جہاد اور اسلامی، قرآنی اور نبوی اصولوں کے مطابق آگے بڑھنا ہوگا، تاکہ دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا جا سکے۔
-
محقق و ڈاکٹر مرتضی انفرادی کے ساتھ گفتگو؛
امام موسیٰ کاظم (ع) کی مدینہ سے عراق جبری جلاوطنی کے اسباب
حوزہ / حوزہ نیوز کے نمائندہ نے آستان قدس رضوی میں اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سوشل اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے محقق کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگانی کے متعلق گفتگو کی ہے۔
-
مدرسه خاتم الانبیاء (ص) سنندج کے سربراہ کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
رہبر انقلاب کی حکیمانہ تدابیر نے سپر پاورز کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا ہے، حجۃ الاسلام نبوی
حوزه/مدرسه خاتم الانبیاء (ص) شہر سنندج ایران کے سربراہ نے کہا کہ رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی نے درایت اور تدبیر سے ایرانی قوم اور نظام اسلامی کے خلاف دشمنوں کے شیطانی اور انتہائی پیچیدہ منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دی ہے۔
-
مسلمان عورت کے لیے ایک دن بھی حجاب کے بغیر گزارہ مشکل ہے، مولانا نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ اگر ایران میں اسلامی شناخت کو مٹانے کے لئے مغربی ممالک کی جانب سے ملینز ڈالرز کی سرمایہ کاری ہو رہی ہے تو اسلامی دنیا میں بھی اسلامی تہذیب کے تارو پور اکھاڑ پھینکنے کے لئے مسلسل مغرب و لیبرل طرز فکر منصوبہ بندی کر رہا ہے ، چونکہ مغرب کے مقابل اگر کہیں دم دار انداز میں کوئی مقابلہ آرائی کر سکتا ہے تو یہ اسلامی کلچر ہے ۔
-
حوزہ علمیہ خواہران آذربائیجان کی استاد:
قرآن مجید کی تقریباً 300 آیات مولا امیر علیہ السلام کی شان میں وارد ہوئی ہیں
حوزہ / محترمہ محمدلو نے کہا: مولٰی الموحدین علیہ السلام کی ولادت خانہ کعبہ کے اندر ہوئی اور وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے یہ شرف حاصل کیا اور یہ چیز رب العالمین کے مولٰی الموحدین علیہ السلام سے خاص محبت کی علامت ہے۔
-
انٹرویو؛ حجت الاسلام والمسلمین انیس الحسنین خان: (حصہ دوم)
جامعۃ المصطفی میں داخلہ کا طریقۂ کار اور اس کی شرائط
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین انیس الحسنین خان نے کہا: الحمد للہ کافی کوششوں اور غور و خوض کے بعد اب ایک اچھا اور مدوّن تعلیمی نصاب سامنے آیا ہے کہ اگر اس پر صحیح عمل درآمد کیا جائے تو مدارس کی تعلیمی سطح بھی بہتر ہو گی اور ہمارے طلبہ بھی مضبوط انداز میں آگے بڑھ سکیں گے۔
-
مومنین ماہ رجب میں استغفار سے غافل نہ ہوں: حجۃ الاسلام محمد علی ارزندہ ہے
حوزہ/ امام جمعہ شہر ملائر نے کہا: رجب کا مہینہ استغفار اور قرب خدا کا مہینہ ہے، لہذا ضروری ہے کہ اس مہینے کے ہر لمحے کو غنیمت جانتے ہوئے بہتر سے بہتر استفادہ کریں۔
-
انٹرویو؛ حجت الاسلام والمسلمین انیس الحسنین خان: (حصہ اول)
دینی طلاب کا تعلیمی طور پر مضبوط ہونے کے ساتھ عملی میدان میں بھی ضروری مہارت حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین انیس الحسنین خان نے کہا: پاکستان میں آنے والے طلاب کی جو مشکلات مشاہدہ کی جا رہی ہیں ان میں سے ایک بنیادی مشکل یہ ہے کہ ان کے پاس فقہ و اصول سمیت مختلف سبجیکٹس کی معلومات تو ہوتی ہیں لیکن وہ کئی مسائل سے عملی طور پر ناآشنا ہوتے ہیں یعنی جس چیز کی مہارت عملی طور پر ان کے پاس ہونی چاہئے تھی اس کی کمی ہوتی ہے۔ جسے برطرف کرنے کی ضرورت ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حبیبی تبار:
حوزہ علمیہ کے تمام طلباء اور فضلاء کو تحقیق اور تحقیقی ہنر سیکھنے کی ضرورت ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حبیبی تبار نے کہا: دینی طلبہ کو چاہیے کہ وہ مطالعہ کے ساتھ ساتھ تحقیق سے بھی کوتاہی نہ کریں کیونکہ اس سے ان کی علمی حیثیت کو تقویت ملے گی۔