تیتر سه زیرسرویس
-
رحلت جناب خدیجہ (س) کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد میں مجلس عزا کا اہتمام؛
اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں جناب خدیجہ (س) کا بے مثل تعاون و ایثار ہے جس کی بدولت دین اسلام تیزی سے رائج ہوا: خواہر شہر بانو کاظمی
حوزہ/ جناب خدیجہ کی رحلت کو بیان کرتے ہو کے کہا کہ جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا نے پیغمبر اسلام کے ساتھ پچیس سال زندگی گزاری اور اسلام و مسلمین کی فلاح کے لیے پیغمبر اسلام کی پیروی اور اطاعت کرتے ہوئے اس دار فانی کو وداع کرتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوگئی ،آپ کی رحلت پیغمبر اسلام کے لیے بہت گہرا صدمہ تھا ۔
-
جماعت اسلامی خواتین کے تحت کراچی میں دورہ قرآن کا سلسلہ جاری، اہل فلسطین کیلئے خصوصی دعائیں
حوزہ/ ناظمہ کراچی جاوداں فہیم نے قرآن مرکز نارتھ کراچی اور قرآن انسٹیٹیوٹ کے دورہ کے موقع پر کراچی کی خواتین سے اپیل کہ کہ وہ دل کھول کر فلسطین فنڈ میں حصہ ڈالیں، زکوۃ و صدقات اور نقدعطیات جمع کرائیں، تاکہ مستحق افراد کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔
-
سیدہ خدیجۃ الکبریؑ کو دین اسلام میں بڑی فضیلت حاصل ہے، سدرہ کرامت
حوزہ/ منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا ”سیدہ خدیجۃ الکبری ؓ کانفرنس“ سے خطاب میں کہنا تھا کہ اُم المومنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبری ؓ مسلم خواتین کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہیں، حضرت سیدہ خدیجہؑ حسن سیرت، اعلیٰ اخلاق و بلند کردار کی وجہ سے ”طاہرہ“ کے لقب سے مشہور تھیں۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد آزاد کشمیر پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے درس تفسیر کا آغاز
حوزہ/ حسب سابق امسال بھی فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے درس تفسیر کا آغاز کیا گیا ہے ۔
-
رمضان کریم گناہوں کی سیاہی سے اپنے دلوں کو پاک کرنے کا بہترین وسیلہ ہے، معصومہ نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی راہنما کا ماہ رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ اس بابرکت مہینے میں مسلمانوں کو اپنی اصلاح اور نفس کی تعمیر نو کے لئے ذکر خدا سے مدد حاصل کرنی چاہیئے اس مہینے کے مبارک ایام میں بندگی و عبادت، صلہ رحمی، گناہوں سے پرہیز، واجبات کی ادائیگی، اعمال حسنہ کی انجام دہی، طلب مغفرت و رحمت اور پروردگار کی قربت کے حصول کے لیے کوشش کرنی چاہیئے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کی محقق:
نظامِ اسلامی کے بلند اہداف کو حاصل کرنے کے لیے صبر و استقامت کی ضرورت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی محقق نے کہا: اگر ہم واقعی انقلاب اسلامی کی اقدار اور نظریات کا دفاع کرنا چاہتے ہیں تو جہاد تبیین کے میدان میں درست اور سنجیدگی سے فکر کرنے کی ضرورت ہے۔
-
عالمی طاقتوں کو پاکستان میں جمہوریت پسند نہیں، جعلی مینڈیٹ کے حامل ان لوگوں کو مسلط کردیا گیا، سراج الحق
حوزہ/ لاہور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت نے کہا کہ نئی حکومت سے توقع تھی کہ فلسطین کی آزادی کا روڈ میپ دے گی، لیکن وزیراعظم نے اپنی پہلی تقریر میں مظلومین غزہ کا نام تک نہیں لیا، پہلے اسمبلی اجلاس میں گھڑیاں، لوٹے اور بوٹ لہرائے گئے، گالم گلوچ ہوئی، ثابت ہوگیا دھاندلی زدہ حکمرانوں کو قوم کی کوئی پروا نہیں، یہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے وفادار ہیں۔
-
جامعه فاطمه زہراء (س) سکھر پاکستان میں علمی نشست کا اہتمام:
خواتین گھر بیٹھ کر بھی اپنی ذمہ داری نبھا سکتی ہیں، مقررین
حوزہ / عصر حاضر میں عورت کی قلمی زمہ داریاں" کے عنوان سے ایک علمی نشست، پاکستان کے صوبۂ سندھ کے شہر سکھر کی معروف دینی درسگاہ جامعه فاطمه زہراء سلام اللہ علیہا میں منعقد ہوئی۔
-
خواتین کو استعماری قوتیں آزادی کے نام پر بے حیائی اور فحاشی کی جانب اُکسا رہی ہیں، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ استعماری قوتیں ہماری خواتین کو آزادی کے نام پر بے حیائی اور فحاشی کی جانب اُکسا رہی ہیں اسلامی خواتین کو معلوم ہونا چاہیئے کہ دین اسلام نے خواتین کو جس عزت، وقار اور شرف سے نوازا ہے وہ انمول ہے۔
-
فاطمیہ سکول اینڈ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات:
قوموں کی ترقی اور کامیابی تعلیم و تربیت کے ذریعے ہی ممکن ہے، پرنسپل آف فاطمیہ اسکول اینڈ کالج
حوزہ/ فاطمیہ اسکول اینڈ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات منعقد ہوئی، تقریب میں پروفیسر طارق مسرور نقوی صاحب، ڈاکٹر سید شجاعت بخاری، افتخار نقوی اور سید طارق کاظمی صاحب نے شرکت کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔