تیتر سه سرویس
-
بمناسبت شہادت سید الشہداء حمزہ:
مرثیہ؛ سید الشہداء حضرت حمزہ (ع)
حوزہ/ شہادتِ حضرت سید الشہداء حمزہ علیہ السّلام کی مناسبت سے ان کا مرثیہ کلام شاعر بزبان شاعر پیش خدمت ہے۔
-
حدیث روز | باپ سے حسن سلوک
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں باپ سے حسن سلوک کی وصیت فرمائی ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا والدین بچوں کو گانے سننے اور ڈاڑھی منڈوانے سے روک سکتے ہیں؟
حوزہ|ہاں روک سکتے ہیں بلکہ اگر نہی از منکر کے شرایط موجود ہوں تو روکنا واجب ہے۔
-
عطر قرآن:
مشكلات اور پريشانياں، صابر اور متقى مومنين كيلئے خاص غيبى امدادكا پيش خيمہ
حوزہ| دشمن كے مقابلہ ميں سپاہيوں كى فتح كيلئے، مددگار فرشتوں كا كافى ہونا۔ ضرورت كے وقت (جيسے دشمنان دين كا اچانك حملہ ) صبر و تقوي، مومنين كى امداد كيلئے فرشتوں كے نزول كى ضمانت ديتے ہيں۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۵؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۴؍اپریل۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۵؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۴؍اپریل۲۰۲۴
-
حدیث روز | طلب معاش میں سستی نہ کریں
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں طلب معاش میں سستی نہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔
-
احکام شرعی:
باپ کو سلام نہ کرنے والے بیٹے کے لیے کیا حکم ہے؟ اور اگر بیٹا سلام کرے اور باپ جواب نہ دے تو اس کا کیا وظیفہ ہے؟
حوزہ|ماں باپ پر احسان اور ان کا احترام واجب ہے حتی اگر وہ جواب نہ بھی دیں آپ پھر بھی انہیں سلام کریں۔
-
عطر قرآن:
دشمنوں كے ساتھ جنگ ميں مومنين كى كاميابى كيلئے غيبى امداد كا موثر كردار
حوزہ|مومنين ميں جو مايوسى پائي جاتى تھى اسكى وجہ سے ان كى سرزنش۔ آنحضرت (ص) كى طرف سے بدر و احد كے جنگجوؤں كى حوصلہ افزائی۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۴؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۳؍اپریل۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۴؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۳؍اپریل۲۰۲۴
-
حدیث روز | سب سے بخیل شخص !!
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں میں سے سب سے بخیل (کنجوس) شخص کی اوصاف کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
نہج البلاغہ کے نقطہ نظر سے سماجی و اجتماعی ذمہ داری
حوزہ/ حوزہ اور یونیورسٹی کی استاد نے کہا: امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام کی سیرت اور نہج البلاغہ میں ان کے گرانقدر کلام کا جائزہ لینے سے یہ بات اچھی طرح سے معلوم ہوتی ہے کہ لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کرنا اور ان کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا انسان کی سماجی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا کسی نا محرم کہ ساتھ لفٹ کا استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ اس وقت کوئی تیسرا شخص موجود نہ ہو مگر انسان کو خود پر اطمئنان ہو کہ کسی حرام میں مبتلاء نہ ہوگا؟
حوزہ|اگر اسے اطمئنان ہو کہ کسی حرام میں جیسے نظرِ حرام یا لمس وغیرہ میں مبتلاء نہ ہوگا تو جائز ہے۔
-
عطر قرآن:
جنگ ميں دشمنوں پہ فتح كا عامل فقط فوجى تيارى، سازو سامان اور افرادى قوت نہيں ہے
حوزہ|جنگ بدر ميں خداوند متعال كى طرف سے مؤمنين كى مدد۔ جنگ بدر كے مجاہدين، صابر اور متقى مسلمانوں كا ايك ايسا نمونہ تھے كہ جنہيں خداوند متعال نے اپنى نصرت كے ذريعے كافروں كے نقصان پہنچانے سے محفوظ ركھا۔
-
حدیث روز | لوگوں کی بقاء کا سبب ایک گروہ
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک گروہ کا تعارف کرایا ہے جو لوگوں کی بقاء کا سبب ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۲؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۱؍اپریل۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه:اتوار:۱۲؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۱؍اپریل۲۰۲۴
-
"إن شاء الله" کہنا کبھی نہ بھولیں!
حوزہ/ انسان کو اپنی ہر بات میں " إن شاء الله " کہنے کی عادت ڈالنی چاہیے، اس یقین کے ساتھ کہ اس خدا کی مرضی جب تک نہیں ہوگی وہ زندگی کے کسی بھی حصے میں کامیاب نہیں ہو پائےگا۔