تیتر سه زیرسرویس
-
ماہ شوال المکرم
حوزہ/ ماہ شوال المکرم ہجری سال کا دسواں مہینہ ہے۔ شوال کے معنی "کسی جگہ جانے کے ارادہ سے سامان باندھنا" ہے ، اس ماہ کے پہلے دن کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے مسلمانوں کے لئے عید کا دن قرار دیا ، آٹھ شوال سن 1344 ہجری کو آل سعود نے بنام توحید علامات توحید یعنی جنت البقیع میں روضوں کو منہدم کیا جو اب تک عالم اسلام کی غیرت پر سوالیہ نشان ہیں۔
-
کتاب ’’اعلام الہدایہ‘‘ کی گیارہویں جلد کا اردو ترجمہ زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر
حوزہ/ مجمع جهانی اهل بیت(ع)کی کوششوں سے کتاب "اعلام الہدایہ" کی گیارہویں جلد کا اردو ترجمہ بعنوان ’’منارہ یدایت‘‘ شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے۔
-
عباس ثاقبؔ کے دوسرے مجموعۂ غزلیات "روشنی تھک جائے گی" کی اشاعت اور رہبر معظم انقلاب حفظہ اللہ کی خدمت میں بطورِ ہدیہ
حوزہ / قم المقدسہ میں مقیم اردو کے معروف شاعر جناب عباس ثاقبؔ کا دوسرا مجموعۂ غزلیات”روشنی تھک جائے گی“ کے عنوان سے حال ہی میں شائع ہوکر منظر عام پر آچکا ہے۔
-
قسط 6:
آداب بندگی کے آثار، نشانیاں اور برکات
حوزہ / اخلاقی مسائل میں سے ایک مسئلہ جو انسانی زندگی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے وہ ادب کا مسئلہ ہے اور جس پر اسلامی آیات اور روایات میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
ویکی شیعہ کو معارفِ اہل بیت (ع) نیٹ ورک سے منسلک کر دیا گیا
حوزہ / نیٹ ورکنگ کی اہمیت اور مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے تمام مراکز کے لیے ایک متحدہ پورٹل بنانے کی خاطر ویکی شیعہ کو معارفِ اہل بیت نیٹ ورک سے منسلک کر دیا گیا ہے۔
-
شب قدر کے اعمال
حوزہ/ یہ شب قدر کے وہ اعمال ہیں جو تینوں راتوں 19, 21, 23 کو انجام دیے جاتے ہیں۔
-
اسلامی تعلیمات کولکاتہ کی جانب سے خواتین کے لئے رمضان المبارک کوئز کا انعقاد
حوزہ / اسلامی تعلیمات کولکاتہ کی جانب سے سال گزشتہ کی طرح امسال بھی ماہ مبارک رمضان میں گوگل فارم کے ذریعے "رمضان المبارک کوئز" کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
بین الاقوامی قرآنی نمائش کی ایک خصوصی نشست میں؛
قرآن کریم کے نقطہ نظر سے معاشرتی زندگی کا جائزہ
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) میں تحقیقی امور کی سرپرست نے کہا: موجودہ دور میں عالمی سماج کو جس چیز کی بنیادی ضرورت ہے، وہ خوشی و نشاط ہے۔
-
شیخ محمد مرزا کربلائی؛ جنوب میں ڈوبا ہوا شمال کا ستارہ
حوزہ / شیخ محمد مرزا کربلائی نے گمنامی میں شمع کا کردار ادا کیا اور سختیوں میں اپنے فرائض کو پورا کیا۔
-
کتاب سے انس؛
" من و کتاب "؛ کتب کے مطالعہ کے متعلق رہبر معظم انقلاب کی نظر
حوزہ / "من و کتاب" (میں اور کتاب) ایک ایسی کتاب کا عنوان ہے جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی نگاہ سے کتاب اور کتابوں کے مطالعہ کے بارے میں مطالب شامل کئے گئے ہیں اور اسے پڑھ کر انسان کو رہبر معظم انقلاب کے کتابوں کے مطالعہ کے بارے میں عمیق اور خوبصورت طرزِ تفکر کا علم ہوتا ہے۔