تیتر سه سرویس

  • تحریک تعمیر جنت البقیع 

    تحریک تعمیر جنت البقیع 

    حوزہ/ 8 شوال سن 1344 ہجری کو آل سعود نے مدینہ منورہ کے تاریخی قبرستان "بقیع" کو منہدم کر دیا ، روایات کے مطابق وہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اکلوتی یادگار بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا مزار مقدس ہے۔

  • ایلان کردی اور مہسا امینی پہ پھڑکنے والی رگیں اور غزہ

    ایلان کردی اور مہسا امینی پہ پھڑکنے والی رگیں اور غزہ

    حوزہ/غزہ پر جن کی اِنسانی رگیں نہیں پھڑکتیں وہ آج ظالم و غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے سے پھر پھڑکنے لگی ہیں۔

  • رسول اللہ ﷺ کے حکم سے جنت البقیع کی بنیاد رکھی گئی

    رسول اللہ ﷺ کے حکم سے جنت البقیع کی بنیاد رکھی گئی

    حوزہ/ جنت البقیع مدینہ منورہ میں موجود ائمہ معصومینؐ، حضرت فاطمہ زہراؓ، اصحاب پیغمبر اسلام صلعم، تابعین اور مذہبی اکابرین اور اولیاء اللہ کی قبور پر مشتمل قبرستان کو جنت البقیع کہتے ہیں۔

  • روشنیوں کے شہر میں بقیع کی خاموشی

    روشنیوں کے شہر میں بقیع کی خاموشی

    حوزہ/ 8 شوال المکرم کی یہ تاریخ گردش لیل و نہار کے بعد جب بھی آتی ہے اپنے اندر ایک خاموش کربلا کا غم سمیٹے ہوتی ہے جہاں اہل شعور اور اہل ضمیر کی نگاہیں جھک جاتی ہیں جہاں اک سچا مسلمان ضمیر کی عدالت میں اپنی خاموشی کا مجرم گردانا جاتا ہے یہ تاریخ آل سفیان اور آل سعود کی دہشت گردی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔

  • جوابی کارروائی بھی مگر وقت پر

    جوابی کارروائی بھی مگر وقت پر

    حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب اسرائیل کی گیدڑ بھپکیاں حالیہ 14 اپریل کے حملہ میں کافور کردی۔ غاصب اسرائیل مظلوموں کے جانانہ دفاع سے کانپ اٹھا اور غزہ کے مظلوموں کے دل کو ٹھنڈک نصیب ہوئی، جبکہ صہیونیت نواز ممالک سکتہ میں ہیں مسلم کہے جاتے ہیں کہ اس میں سر فہرست سعودی خاندان ہے جسے رسول اللہ سے زیادہ اسرائیل سے عقیدت ہے۔

  • لیلۃ الانتقام یعنی کیا ؟

    لیلۃ الانتقام یعنی کیا ؟

    حوزہ/ اس رات ہوا یہ کہ جو سفاک و خونریز منحوس یہودی مسلسل فلسطینی نہتوں پر اپنی درندگی و بربریت کا مینھ برسایا کرتے تھے ، ایرانی ڈرونز اور میزائیلوں نے ان پر قہر الہی کا ایسا مینھ برسایا کہ ان جفا کاروں کو چھٹی کا دودھ یاد آگیا۔

  • جنت البقیع خالص اسلامی اور انسانی مسئلہ 

    جنت البقیع خالص اسلامی اور انسانی مسئلہ 

    حوزہ/ جنت البقیع کا مسئلہ خالص اسلامی اور انسانی ہے بلکہ اگر میں یہ کہوں تو مبالغہ نہیں ہو گا کہ تحریک تعمیر جنت البقیع کا تعلق کسی دین اور مذہب سے نہیں بلکہ انسان کی فطرت اور اس کی غیرت اور احسان مندی سے ہے۔ 

  • احتجاج مگر کس کے خلاف؟

    احتجاج مگر کس کے خلاف؟

    حوزہ/ استعماری طاقتوں نے سعودی عرب میں آل سعود سے،کویت میں آل صباح سے،قطر میں آل ثانی سے،امارات میں آل نہیان سے اور بحرین میں آل خلیفہ سے یہ معائدہ کیاکہ اگر انہیں حکومت دی جائے تو وہ خطے میں استعماری مفادات کا تحفظ کریں گئے۔

  • اسرائیل کو شیعت سے خطرہ بات سلامتی کونسل تک پہنچ گئی

    اسرائیل کو شیعت سے خطرہ بات سلامتی کونسل تک پہنچ گئی

    حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیلی مندوب کا گزشتہ روز (15 اپریل 2024) کو دیا گیا یہ بیان کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر پراکسیز کے ذریعہ عالمی سطح پر شیعت مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بہت اہمیت کا حامل بیان ہے۔

  • اسرائیلی حملہ مسلسل اور ایران کا دفاع

    اسرائیلی حملہ مسلسل اور ایران کا دفاع

    حوزہ/ اب موقع ہے کہ باقی مسلم ممالک فلسطین اور ایران کے تئیں اپنی ذمہ دار ی نبھائیں اور دل وجان سے ان کی پشت پناہی کریں۔تاکہ جارڈن کی طرح خیانت کی ذلت ورسوائی کا منہ نہ دیکھیں چنانچہ خاص طور پر سعودی عرب کےلئے گزشتہ غلطیوں کے ازالہ کابہترین موقع ہے آج۔

  • لیلۃ الجوائز یعنی کیا ؟

    لیلۃ الجوائز یعنی کیا ؟

    حوزہ/ لیلۃ الجوائز کا مطلب ہے " انعامات کی رات "، لیکن یہ " انعامات کی رات " کون سی ہے ؟ اس میں انعامات کون دیتا ہے ؟ کن لوگوں کو دیتا ہے ؟ کس وجہ سے دیتا ہے ؟ اور انعامات کس مقدار میں دیتا ہے ؟

  • اذان دینے کا عجیب و غریب ثواب

    اذان دینے کا عجیب و غریب ثواب

    حوزہ / رسول اکرم (ص) نے فرمایا: "اذان اور اقامت کے درمیان موذن کا ثواب اس شہید کے ثواب کے برابر ہے جو اللہ کی راہ میں اپنے خون میں غلطان ہو"۔ امیر المومنین حضرت علی (ع) نے عرض کی "اتنے بڑے اجر کے ساتھ جو آپ فرما رہے ہیں، یقیناً لوگ اذان دینے پر ایک دوسرے سے نزاع و جھگڑا کریں گے ؟" تو نبی اکرم (ص) نے فرمایا ......

  • حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور پوتے کی شہادت سے دشمن خوفزدہ

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور پوتے کی شہادت سے دشمن خوفزدہ

    حوزہ/ غزہ میں عید کے روز صیہونی فوج نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے 3 جواں سال بیٹوں اور 3 پوتے کو شہید کر دیا ہے جسکے سبب تحریک مزاحمت کے دشمنوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔

  • عید الفطر: روزوں کی قبولیت کا جشن

    عید الفطر: روزوں کی قبولیت کا جشن

    حوزہ/ ظاہر ہے جس نے ہماری عبادتوں کو قبول کرکے ہمیں جشن منانے کا موقع دیا ہے انسانیت کا تقاضا ہے کہ عید کے دن اسے یاد کیا جائے اور اس کا شکر ادا کیا جائے۔

  • عید فطر، جشن طہارت و پاکیزگی 

    عید فطر، جشن طہارت و پاکیزگی 

    حوزہ/ "عید" اور " فطر" دونوں عربی لفظ ہیں ، اور  "عید فطر" در اصل ماہ شوال المکرم کے پہلے دن کو کہا جاتا ہے ، البتہ اس مرکب کلمہ کا مطلب " فطرت کی طرف واپسی" ہوتا ہے۔

  • عید الفطر محاسبے اور احتساب کا دن ہے

    عید الفطر محاسبے اور احتساب کا دن ہے

    حوزہ/ عید الفطر کا دن مسلمانوں کے لئے اطاعت خدا کی توفیق نصیب ہونے پر اظہار تشکر اور اپنے محاسبے اور احتساب کا دن ہے۔