تیتر سه زیرسرویس

  • آداب ماہ مبارک اور ہماری کوتاہیاں

    آداب ماہ مبارک اور ہماری کوتاہیاں

    حوزہ/ آج کل ایک دینداروں کی ایک نئی مخلوق وجود میں آئی ہے۔یہ وہ لوگ ہیں جو سوشل میڈیا پر تو ایسے نظر آتے ہیں جیسے ان سے بڑا دیندار کوئی نہیں جیسے آج ہی حج و زیارت سے لوٹے ہوں۔ اسٹیٹس بھی مذہبی قسم کے لگائیں گے،حدیثیں پوسٹ کریں گے۔لیکن ذرا ان کی فیسبک لائف سے ہٹ کر ریل لائف(حقیقی زندگی) میں جھانکئے تو معاملہ بالکل برعکس نظر آتا ہے۔خدا ہم سب کو اس دو رنگی سے بچائے۔

  • غزہ اور تاریخی حقائق

    غزہ اور تاریخی حقائق

    حوزہ/ غزہ چونکہ اسرائیل کے خلاف مقاومتی تحریک کا مرکز تھا اس لئے اسرائیل ،سعودی عرب اور مصر کے ساتھ مل کر یہاں کے عوام کو مصر میں سینائے صحراء میں بسانا چاہتے تھے۔ اسرائیل کا خواب پورا ہونے سے پہلے حماس نے تاریخی آپریشن کیا۔ اس تاریخی آپریشن کے بعد ایران و عراق اور حماس و انصاراللہ کے علاؤہ دیگر مسلم ممالک کی بےحسی انتہائی افسوسناک ہے۔

  • طوفان الاقصٰی اور امت مسلمہ کی ذمے داریاں

    طوفان الاقصٰی اور امت مسلمہ کی ذمے داریاں

    حوزہ/ مسلم ممالک کے حکمران اور عوام الناس سورۃ البقرہ کی ۱۹۰ویں آیت پر غور کیوں نہیں کرتے "جو لوگ تم سے جنگ کرتے ہیں تم بھی ان سے راہٍ خدا میں جہاد کرو اور زیادتی نہ کرو کہ خدا زیادتی کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا۔"

  • غزہ کے بچوں کا نوحہ

    غزہ کے بچوں کا نوحہ

    حوزہ/ غزہ کی ان اپارٹمنٹ میں کوئی بچی نہیں رہتی؟ ہزاروں ان سکولوں میں ملالہ ایک بھی نہیں تھی، ان منہدم سکولوں سے کوئی بستہ؟ کوئی کاپی؟ کوئی ڈائری نہیں ملتی؟

  • فلسطین لقمۂ تر نہیں!

    فلسطین لقمۂ تر نہیں!

    حوزہ/ گزشتہ ہفتے امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد پیش کی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ غزہ میں فوری اور عارضی جنگ بندی کی جائے تاکہ زیر حراست اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرایا جاسکے۔

  • پیغام رمضان؛ برصغیر کے ثقافتی پہلو اور خواتین پر ظلم

    پیغام رمضان؛ برصغیر کے ثقافتی پہلو اور خواتین پر ظلم

    حوزہ/ کیا ہماری توجہ ہے کہ ہمارے گھر کی خاتون سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیاری میں مصروف ہو جاتی آخر وقت تک تازہ تازہ کھانا پیش کرتی ہے اور با مشکل خود اسکو سحری نصیب ہوتی ہے۔

  • شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے "تنظیمی مکتب" کی پہلی خصوصیت

    کام صرف خدا کے لئے؛

    شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے "تنظیمی مکتب" کی پہلی خصوصیت

    حوزہ/ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے تنظیمی مکتب کی پہلی خصوصیت صرف اور صرف خدا کیلئے کام کرنا ہے۔ اسی لیے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی بھی ریا، خودنمائی اور خودپسندی سے پرہیز کرتے تھے۔ آپ جب سعودی عرب میں "برائت از مشرکین" کا معرکہ انجام دینے اور سعودی زندانوں میں قید و مشقت کے سخت ترین ایام گزار کر واپس پاکستان پہنچے تو کسی انفرادی یا اجتماعی محفل میں اپنے اوپر ہونیوالے ایسے کسی واقعہ یا تشدد کا ذکر نہیں کیا، جس میں انکی تعریف یا ستائش کا کوئی پہلو نکلتا تھا۔ جب میرے جیسے دوستوں نے بہت اصرار کیا تو بڑے دھیمے لہجے میں جواب دیا "میرا ثواب کیوں ضائع کرتے ہو؟ میں نے خدا کیلئے ایک کام انجام دیا ہے۔ اسے دوسروں کے سامنے پیش کرکے ایک خالص عمل کو کیوں ضائع کر دوں۔"

  • عورت مارچ

    عورت مارچ

    حوزہ/ ایک عورت کو معاشرے میں دو زاویوں سے دیکھا جاتا ہے: پہلا زاویہ فزیالوجی کی حیثیت سے ہے، کیونکہ عورت کا جسم مرد کے جسم سے کمزور ہوتا ہے اس لئے مرد کو عورت پر اس لحاظ سے برتری حاصل ہے۔ دوسرا زاویہ سوشیالوجی کا ہے، یہاں جنس نہیں، بلکہ جنسیت کو مدنظر رکھا جاتا ہے، یعنی یہ فرہنگی لحاظ سے معاشرے میں جو کردار ادا کرتے ہیں۔

  • نئی نسل کے ساتھ بہتر ارتباط کے لئے مفاہمت کی زبان استعمال کرنی چاہئے

    نئی نسل کے ساتھ بہتر ارتباط کے لئے مفاہمت کی زبان استعمال کرنی چاہئے

    حوزہ / نئی نسل کے ساتھ صحیح رابطے کی کمی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے سب سے پہلے ہمیں بہتر مفاہمت کی زبان استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

  • طوفان الاقصٰی، مسلم حکمران اور ایمان

    طوفان الاقصٰی، مسلم حکمران اور ایمان

    حوزہ/ طوفان الاقصٰی کا آغاز ۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ کو ہوا۔ یہ مسلسل پانچ مہینے سے جاری ہے۔ طوفان الاقصٰی مرکب لفظ ہے۔ طوفان کا معنی و مفہوم ہے آندھی، مصیبت اور سانحۂ عظیم۔ لفظ اقصٰی کا مطلب ہے بیت المقدس۔ طوفان الاقصٰی کے اغراض و مقاصد اور اس کی اہمیت سمجھنے کے لئے مسجد اقصٰی کی فضیلت اور عظمت کو سمجھنا ہوگا۔