تیتر سه سرویس
-
کرگل؛ زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی،آئی کے ایم ٹی کے زیر اہتمام تربیتی کورس کی اختتامی تقریب +تصاویر
حوزہ/ کرگل میں زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی آئی کے ایم ٹی کے جانب سے خواتین کے لئے مختلف تربیتی کورس کی اختتامی تقریب کا انعقاد۔
-
ایم پی اے پنجاب اسمبلی پاکستان :
پاکستان میں خواتین کو با اختیار اور تربیت یافتہ بنانے کیلئے وسیع میدان خالی ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ دینی جماعتوں کو زیادہ سے زیادہ بہترانداز میں خواتین کو معاشرتی، سیاسی واجتماعی ذمہ دارایوں سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
معاشرے کی اصلاح میں خواتین کا اہم کردار ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ دینی مدارس نے اسلامی تعلیمات، قرآن و سنت، سیرت اہلبیت (ع) کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، اہل خیر حضرات کو دینی مدارس کی تاسیس اور تعمیر کے لئے آگے بڑھنا چاہیے۔ تاکہ دینی مدارس ایک بہتر ماحول میں اپنے فرائض منصبی ادا کر سکیں۔
-
پاکیزہ معاشرے کی تشکیل میں دیندار خواتین کا فعال کردار انتہائی اہم ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ خواتین پر گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ معاشرتی ذمہ داریاں بھی عائد ہوتی ہیں۔ہمیں اسوہ زینبی سلام اللہ علیہا پر عمل کرتے ہوئے اپنے معاشرے کی اسلام کے سنہرے اصولوں کے مطابق رہنمائی کرنی ہے۔
-
ضلع ٹنڈو محمد خان میں خواتین اور بچیوں کے لیے درسگاہ منتظران مہدی (عج) کا افتتاح
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ٹنڈو سائیں داد ضلع ٹنڈو محمد خان میں خواتین اور بچیوں کے لیے درسگاہ منتظران مہدی کا افتتاح کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین لاہور:
عظیم الشان یوم فاطمہؑ و علیؑ کانفرنس کا انعقاد، اہم مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
حوزہ/ سیکرٹری جنرل حنا تقوی صاحبہ نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ خاتون جنت بی بی دو عالم اپنے شوہر مولا علی علیہ سلام کے لیے ایک دلسوز ، مہربان اور فداکار زوجہ تھیں بچوں کی تربیت اور گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ آپ سلام اللہ علیھا کو عبادت خداوندی سے عشق تھا جب عبادت کی غرض سے مصلۂ پر کھڑی ہوتیں تو بچوں کو بھی ساتھ کھڑا کرتیں غرضیکہ کہ سیدۃ النساء العالمین س نے اپنے پاکیزہ کردار سے خواتین کے لیے زندگی کے تمام شعبوں اور پہلوؤں میں بہترین راہنمائی کی ہے ۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے قرآن یونٹ کی جانب سے خواہران کے لئے حفظ قرآن اور تلاوت کورس میں داخلے کے آغاز کا اعلان
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے وویمن گائیڈنس ڈویژن سے وابستہ قرآن یونٹ نے حفظ قرآن اور تلاوت کے اصولوں سے متعلق کورس میں داخلے کے آغاز کا اعلان کیا۔
-
صدر جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین دربھنگہ:
سماج میں نوجوان طبقہ کو مضبوط خاندان کی اہمیت سمجھانے کی ضرورت، ڈاکٹر سہناز بیگم
حوزہ/ افراد خانہ کی اصلاح سے آئیڈیل سماج کی تعمیر ممکن ہو۔ افراد خانہ بہتر ہوں گے تو سماج، معاشرہ، عدلیہ، حکومت، بہتر ہوں گے۔
-
-
خاندانی نظام میں بربادی کی وجہ رسول (ص) کی خانگی زندگی کو اپنی زندگی میں لاگو نہ کرنا ہے، ڈاکٹر حنیف لکڑا والا
حوزہ/ اگر خاندان اسلامی اصول اور اقدار کا ترجمان ہوگا تو یہ امر یقینی طور پر جنّت کی حصولی کا باعث بنے گا۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین پاکستان:
عصر حاضر میں پیروان جناب سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے عنوان پر مضمون نویسی مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے ولادت جناب سیدہ سلام اللہ علیھا کے موقع پر آن لائن خاتون جنت مضمون نویسی مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 سے زائد خواتین نے عصر حاضر میں پیروان جناب سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے عنوان پر مضمون تحریر کیے۔
-
-
ایم ڈبلیوایم کی موجودہ اور سابقہ خواتین اراکین اسمبلی کی اسلام آباد میں علامہ راجہ ناصرعباس سے خصوصی ملاقات
حوزہ/ الہیٰ معاشرے اور علوی سیاست میں خواتین کا اہم کردار ہے، خواتین کی تربیت اور انہیں بااختیار بنانے کیلئے ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی ذمہ داریاں بہت اہم ہیں۔ خواتین کو بااختیار بنانےکیلئے آپ خواتین اراکین اسمبلی اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔
-
حوزہ نیوز ویب سائٹ کے شعبہ خواتین کا افتتاح؛ جامعہ الزہراء لکھنؤ کی پرنسپل خواہر سیدہ رباب زیدی کا تہنیتی پیغام
حوزہ/ اسلامی پیغام کو دنیا تک پہنچانے کیلئے خواتین کو بھی ذرائع ابلاغ سے جڑنے کی ضرورت ہے۔
-
حجاب خواتین کے تحفظ اور وقار کی ضمانت ہے، محترمہ فائزہ نقوی
حوزہ/ اسلام نے عورت کو قدر و قیمت عطا کی اور حجاب اس کے لیے لازم قرار دیا ہے تاکہ وہ اپنی پاکدامنی کا تحفظ کر سکے۔
-
رہنما ایم ڈبلیو ایم و رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی کی جانب سے:
پاکستان میں عوامی مقامات پر خواتین کیلئے حجاب کی پابندی کو لازمی قرار دینے کا مطالبہ، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی
حوزہ/ قرارداد میں مزید کہا گیا کہ حفظان صحت کے ایس او پیز پر عمل ہو سکتا ہے تو دین کے ایس او پیز پر عمل درآمد کیوں نہیں ہو سکتا، غیر اسلامی طرز عمل نئی نسل کو بے راہ روی کا فروغ دے رہا ہے، مغربی تہذیب و کلچر کو فروغ دینے پر پابندی عائد کی جائے۔