آقای مھدی مھدوی پور
-
نظام ولایت فقیہ ظلم اور جبر پر فتح کرنے کا نظام ہے، آقای مھدی مھدوی پور
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان: کسی بھی معاشرے کو ترقی کرنی ہے تو اسے آپس میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا، آپس میں اختلافات پیدا کرکے معاشرہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔ بلا تقوی تعلیم لینا ظلم کی وجہ بن جاتا ہے۔ آج ایران صرف علم و تقویٰ اور ولایہ فقیہ کے نظام کی وجہ سے ترقی کر رہا ہے۔
-
عظیم الشان سیمینار بعنوان’’اتحاد بین المسلمین و ولایت فقیہ کی ضرورت ‘‘اور سنگ بنیاد جامعہ امام رضا (ع) و آئی آر اکیڈمی
حوزہ/ غازی پور (یو پی) میں ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان ’’ اتحاد بین المسلمین وولایت ولی فقیہ کی ضرورت‘‘کا انعقاد کیا ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا پیغام عید
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین جناب مہدوی پور نے پورے ملک کے مسلمانوں کے نام عید الفطر کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔
-
سید جمال الدین موسوی کی وفات پر نمایندہ ولی فقیہ ہندوستان سمیت دیگر مذہبی سماجی و سیاسی تنظیموں کا اظہار تعزیت
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ مرحوم نے علماء کے درمیان وحدت و ہمدلی پیدا کرنے اور کرگل کےمختلف امور میں قابل قدر خدمات انجام دیا اور انہیں مقام معظّم رہبری مراجع تقلید کا مدافع قرار دیا ہے۔
-
مولانا ابراہیم الموسوی الجزائری کا آقای مھدی مھدوی پور کو پیغام تسلیت
حوزہ/ جيسے ہی یہ خبر دلخراش ملی کہ حضرت حجة الإسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور مد ظله العالى ( نمائندۂ محترم مقام معظم رہبری در دہلی ھند) کے داماد عزیز حجة الاسلام جناب آقای علی خالق پور مرحوم اور نواسی حادثہ میں جاں بحق ہوئے اور صاحبزادی شدید زخمی ہو گیئں تو بیحد افسوس ہوا۔
-
مجتمع علماء و خطباء ممبئی کا نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان سے اظہار تعزیت
حوزہ/ یقینا اس عالم غربت میں موصوف کے لئے یہ مصیبت ناقابل برداشت ہے لیکن غربت حسین، اولاد حسین اور مصائب اھل بیت علیہم السلام ہی وہ واحد ذریعہ ہے جو ہمارے درد کو تسکین دیتا ہے اور صبر پر آمادہ کرتا ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کو صدمہ؛ جواں سال داماد اور ننھی نواسی ایک حادثہ میں جاں بحق
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ الحاج مہدوی پور کے جواں سال داماداورننھی نواسی مشہد کے راستے میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ نمائندہ کی بیٹی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
-
حاجی محب علی ناصر کے انتقال پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان نے کہا کہ مرحوم ہمیشہ ایران کے اسلامی انقلاب کے حامی اور رہبر معظم حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی کے مداحوں میں سے تھے۔
-
آٹھویں امامؑ کی زندگی مومنین کے لیے ایک درس و مشق اور سبق ہے،نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام مہدی مہدوی پور نے مومنین ہند کو امام رضا علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد پیش کی اور انھیں امام علیہ السلام سے منقول حدیث سلسلۃ الذھب کو امامت اور توحید کے درمیان رابطہ کی ایک کڑی قرار دیا۔
-
علماء و مراجع، خاص طور پر رہبر معظم کی قیادت سے،آج ہمارے ملک کے بے شمار علاقوں میں دینی خدمات کا ایک طویل سلسلہ جاری ہے، مولانا سیدحمید الحسن زیدی
حوزہ/ماضی سے لیکر آج تک علماء و مراجع نجف وقم نے ہمارےملک کےمومنین کی سرپرستی اور قیادت پر خصوصی عنایات فرمائی ہیں اوریہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
-
کورونا کی اس وبا میں، دولتمند افراد ضرورت مندوں کی مدد کریں،نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/اس مہلک وبا کے پیش نظر اپنے اپنے علاقہ میں صاحب حیثیت اور صاحب ثروت اور دولت مند حضرات کو طلب کریں۔ اور ان سے نہ صرف ضرورتمند مومنین بلکہ بلا امتیاز مذہب و ملت میں مستحقین کی مدد کرنے کی اپیل کریں ۔
-
خادم اہل بیت ؑ حاجی مصطفی جعفر کے انتقال پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان، کا تعزیتی بیان
حوزہ/مرحوم نے اپنی گرانقدر عمر کار خیر میں صرف کی،کارہائے نمایاں انجام دیئے، متعدد امام بارگاہوں اور مساجد کی تعمیر کی، ضرورتمندوں کی مدد کے لئےہمیشہ کوشاں رہے، اسی طرح حوزات علمیہ کی امداد رسانی کے لئے ہمیشہ پیش پیش رہتے۔
-
آل سعود مسلمانوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیل رہا ہے، نماینده ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/وہابی آئیڈیالوجی سلفیت اور تکفیر نے عالم اسلام کو بری طرح ٹھیس پہنچائی ہے بلکہ آج بیان میں آل سعود خون کی ہولی کھیلنے میں سرگرم ہے اور وہاں ابھی تک بارہ ہزار مسلمان جن میں دو ہزار مسلمان ننھے بچے بھی تھے شہید کئے جا چکے ہیں۔
-
نمائندہ ہندوستان آیة اللہ العظمی آقائے خامنہ ای مد ظلہ:
نمائندہ ولی فقیہ کا ہندوستان کے علماء، آئمہ جمعہ و جماعت، دینی ادارات اور انجمنوں کے ذمہ داران کے نام اہم پیغام
حوزہ/حجة الاسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور نمائندہ ہندوستان آیة اللہ العظمی آقای خامنہ ای مد ظلہ نے موجودہ حالات کے تناظر میں ہندوستان کے علماء، آئمہ جمعہ و جماعت، دینی ادارات اور انجمنوں کے ذمہ داران کے نام لیٹر جاری کرتے ہوئے اہم پیغام دیا ہے۔