۱۰ فروردین ۱۴۰۳
|۱۹ رمضان ۱۴۴۵
|
Mar 29, 2024
امام حسن مجتبی علیہ السلام کی سیرت
کل اخبار: 3
-
اتحاد امت کیلئے مسلمانوں کو چاہیے کہ حضور اکرم (ص) اور امام حسن (ع) کی سیرت پر عمل کریں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ رحمت اللعالمین کی رحلت اور نواسہ رسول اکرم حضرات امام حسنؑ کے یوم شہادت پر اپنے خصوصی پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پیغمبر خاتم (ص) کی جانب سے دعوت حق کے لئے سختیاں، مصیبتیں اور مصائب تو برداشت کئے گئے لیکن اخلاق حسنہ، اعلیٰ انسانی اوصاف و کمالات جیسے فرائض کی انجام دہی سے رہتی دنیا تک کے لئے ضابطہ حیات متعین کیا گیا۔
-
موجودہ دور میں امام سجاد ( ع ) کی سیرت پر عمل کر کے ہی ہم کامیاب زندگی گزار سکتے ہیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام کا صبر اور حوصلہ تھا جنہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے واقع کربلا دیکھا اور صبر استامت سے یزید کو قیامت تک رسوا کیا۔
-
عراق کو آج امام حسن مجتبی علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، سید عمار حکیم
عراق میں گروہ حکمت کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم نے امید ظاہر کی کہ اس ملک کی جدید حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہو جائے گی۔