ایرانی قوم
-
کاظمین عراق میں زائرین کی گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں؛ 14 زائرین شہید
حوزہ/ کاظمین عراق میں، زائرین کی دو گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 14 زائرین شہید ہو گئے ہیں جن میں سے 10 زائرین کا تعلق ایران سے جبکہ 4 زائرین کا تعلق افغانستان سے ہے۔
-
نوروز عالم کے موقع پر آغا سید حسن الموسوی کا ہدیہ تبریک و تہنیت
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے نوروز عالم کے موقع پر وابستگان امامت و ولایت کو ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے دنیائے بشریت کی امن و سلامتی کے لئے دعا کی۔
-
فلسطینی اسلامی کونسل کے سربراہ:
ایرانی قوم فلسطینیوں کے بھائی ہیں
حوزہ / فلسطینی اسلامی کونسل کے سربراہ نے کہا: ایرانی قوم فلسطینیوں کے بھائی ہیں اور اس ملک میں جو کچھ ہوا ہے وہ ایران اور اس کے رہبر کی مدد سے ممکن ہوا ہے۔
-
سربراہ سربراہ مجلس وحدت والمسلمین پاکستان کا ایرانی نومنتخب صدر کو تہنیتی پیغام:
ایرانی قوم نے دشمن کی تمام تر سازشوں اور چیلنجز کے مقابلے میں بھرپور بیداری کا ثواب دیا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ نومنتخب ایرانی صدر خطے میں بھائی چارگی کے فروغ، استعماری قوتوں کےعزائم کو ناکام بنانے اور پڑوسی ممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارتی، سفارتی اور سفری تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مزید بہتر اقدامات اٹھائیں گے۔
-
انقلاب اسلامی ایران در حقیقت ایرانی قوم کی ظلم و استبداد پر کامیابی ہے، محسن آشوری
حوزہ/ ڈائریکٹر خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ممبئی ہندوستان نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران نے مختلف شعبوں میں خدا کی ذات پر بھروسہ کرتے ہوئے علم و دانش کے عظیم مقام تک اپنے آپ کو پہنچایا ہے۔ یہ ساری کامیابیاں در حقیقت ان شہداء کی مرہون منت ہے جنہوں نے اپنے خون سے اس انقلاب کے درخت کو پروان چڑھایا۔
-
ایرانی قوم پابندیوں کے مستحق نہیں ہیں/ امن کا جواب لڑائی نہیں ہے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کے دوران تقریر کرتے ہوئے کہا کہ آج جبر اور غنڈہ گری کو مسترد کرنے کا وقت ہے؛ دنیا پر قبضہ جمانے کا دور ختم ہوگیا ہے اور ہماری قومیں ایک بہتر، محفوظ اور زیادہ قانون نافذ کرنے والی دنیا میں رہنے کے مستحق ہیں۔
-
کسی بھی طرح کی پابندی ایرانیوں کے اعلی ارادوں کو روک نہیں سکتی،ایرانی کمانڈر
حوزہ/ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایرانی قوم کے دشمنوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ایران کے شہیدوں کے نام پر انکی یادوں سے بنیں دسیوں میزائل راستے میں ہیں تا کہ وہ دور یا نزدیک کے ہر خطرہ کو پوری طاقت و قوت کے ساتھ ہٹاکر ختم کردیں۔
-
پارلیمنٹ کی مخلص نمائندوں کے ہمراہ تمام امور پر نگرانی رہےگی، رہبر معظم کا پیغام
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز پر اپنے پیغام میں فرمایا: ایرانی پارلیمنٹ اپنے ماہر، فعال ، امین ، مخلص نمائندوں اور ملکی ترجیحات اور شناخت کے ہمراہ تمام امور میں سر فہرست اور نگراں رہیں گے۔