تسلیت و تعزیت
-
کرمان میں دہشت گردی کے سانحے پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام:
اس دہشت گردانہ واقعے کا سخت جواب دیا جائے گا
حوزہ/ شہر کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید سلیمانی کے متعدد عقیدتمندوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
آہ چراغِ خطیبِ ولایت گل ہو گیا؛ مولانا سید اعجاز حسنین غدیری کی رحلت پر علمائے امسن کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مولانا سید اعجاز حسنین غدیری کی رحلت پر علمائے امسن نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی جسکا مکمل متن اس طرح ہے۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی رحلت پر آیت اللہ وحید خراسانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حضرت آیت اللہ واحد خراسانی نے آیت اللہ صافی گلپائگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور افسوس کا اظہار فرمایا۔
-
کشمیری قوم کا پر نم آنکھوں سے آیت اللہ گلپایگانی کو خراج عقیدت
حوزہ/ آغا سید عابد حسین حسینی نے تمام شیعیان کشمیر کو مرحوم کے چہارم تک ان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی، مجالس اور مرثیہ خوانی کا اہتمام کرنے کو کہا ہے۔
-
ہمیں نئی نسل کی تشویق کرنا چاہئے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ہمیں نئی نسل کو تشویق کرنا چاہئے کیونکہ آج کا نوجوان انقلاب اور دفاع مقدس کے دور کے نوجوانوں سے مختلف نہیں ہے بلکہ یہ چند جہتوں سے ان سے بہتر بھی ہے کیونکہ آج کے نوجوانوں کو بہت سے ایسے گمراہ کن حملوں کا سامنا ہے کہ انقلاب اور دفاع مقدس کے دور کے نوجوانوں نے جن کا سامنا نہیں کیا۔
-
آیت اللہ یزدی کی علمی و انقلابی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی
حوزہ/ حوزہ علمیہ مدینتہ العلم طلباء و طالبات اسلام آباد کی جانب سے آیت اللہ محمد یزدی اعلیٰ اللہ مقامہ کی وفات پر ہم انکے خانوادہ محترم ، مقام معظم رہبری حفظہ اللہ اور بلاخص امام زمانہ عج کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔
-
نمائندہ حضرت آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی ہندوستان:
مولانا ڈاکٹر کلب صادق مرحوم کی ذات مکمل مکتب کی حیثیت رکھتی تھی، حجۃ الاسلام سید نصرت علی جعفری
حوزہ/ آپ نے اپنی پوری زندگی اتحاد محمدی اور تعلیمات مکتب اہل بیت علیھم السلام کی نشر و اشاعت میں صرف کردی، آپ علم دوست تھے اور جہالت سے دشمنی ان کا شیوہ تھا،آپ عالمی شہرت کے عظیم منازل کے طے کرتے رہے یہاں تک سب کو بیدار کرتے کرتے خود ہی سوگئے۔
-
کشمیر، مذہبی و حریت کانفرنس کے بزرگ رہنماء مولانا محمد عباس انصاری کی اہلیہ کا انتقال/ صحافتی سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات اور جماعتوں کا اظہار رنج
حوزہ/ مرحومہ کی رحلت پر جموں و کشمیرکے علاوہ ہندوستان اور پاکستان کی سیاسی، سماجی، مزاحمتی، مذہبی، صحافتی، تجارتی اور سیول سوسائٹی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان بالخصوص مولانا عباس انصاری اور مولانا مسرور عباس انصاری کے ساتھ دلی ہمددری اور تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا۔
-
مولانا ابراہیم الموسوی الجزائری کا آقای مھدی مھدوی پور کو پیغام تسلیت
حوزہ/ جيسے ہی یہ خبر دلخراش ملی کہ حضرت حجة الإسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور مد ظله العالى ( نمائندۂ محترم مقام معظم رہبری در دہلی ھند) کے داماد عزیز حجة الاسلام جناب آقای علی خالق پور مرحوم اور نواسی حادثہ میں جاں بحق ہوئے اور صاحبزادی شدید زخمی ہو گیئں تو بیحد افسوس ہوا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کو مؤسسہ شعور ولایت کی تسلیت، جواں سال داماد اور ننھی نواسی ایک حادثہ میں جاں بحق
حوزه/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ الحاج مہدوی پور کے جواں سال داماداورننھی نواسی مشہد کے راستے میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ نمائندہ کی بیٹی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
-
خبر غم، حجت السلام علامہ سید حبدار حسین نقوی انتقال کر گئے
حوزہ/ علامہ حبدار حسین نقوی جب حوزہ علمیہ قُم سے واپس پاکستان آئے تو پاکستان کے مختلف مدرسوں میں تدریس کے فرائض انجام دیتے رہے جن میں سے جامعہ شھید باقر الصدر راولپنڈی اور مظہر الایمان ڈھڈیال چکوال نمایا ہے۔
-
سربراہ تنظیم المکاتب کا مسجد سہلہ کے خطیب و امام جماعت کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ آپ اسی مسجد میں امامت کے ساتھ ساتھ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے معروف استاد اور اہل قلم بھی تھے۔ نمایاں دینی ، ثقافتی اور سماجی خدمات آپ کی شخصیت کا خاصہ رہا۔
-
سربراہ تنظیم المکاتب نے مولانا شیخ حسن نجفی طاب ثراہ کی رحلت پر تسلیت پیش کی
حوزہ/ مرحوم علامہ جوادی طاب ثراہ کے ہم عصروں میں تھے۔ سانگلی مہاراشٹر میں زندگی کا بڑا حصہ خاموش تبلیغ دین میں گذارا۔ میری تقریبا ہر سال دوران سفر تبلیغ ملاقات ہوتی تھی۔
-
آیت اللہ تسخیری نے اتحاد وحدت اسلامی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی تھی، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا
حوزہ/ آیت اللہ تسخیری کی تحریک انقلاب جمہوری اسلامی کے لیے اور مجمع تقریب بیں المذاہب کے لیے نمایاں کردار اور خدمات ہیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
مولانا ابن حیدر طاب ثراہ تدریس کی زینت تھے آپ کے شاگرد پوری دنیا میں دینی خدمات میں مصروف ہیں، مولانا سید نصرت علی جعفری
حوزہ/اس دورہ قحط الرجال میں ایسے جلیل القدر عالم، معلم، مربی، منفرد لب و لہجہ کے خطیب کی رحلت ایک عظیم دینی، علمی اور قومی خسارہ ہے بلکہ ایک عہد کا خاتمہ ہے۔
-
نوجوان طالب علم قاسم نجفی کا اچانک نجف اشرف میں انتقال،الجواد فاؤنڈیشن نے تسلیت پیش کی
جامعہ جوادیہ کے فارغ التحصیل اور نجف اشرف میں مقیم مولانا قاسم جلالپوری کا برین ہیمرج کے سبب نجف اشرف میں ہی انتقال ہو گیا ہے۔
-
علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دفتر مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی تعلقات کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا اظہار افسوس
حوزہ / ایران دفتر مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی تعلقات کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین محسن قمی نے اپنے ارسال کردہ تعزیتی بیان میں علامہ طالب جوہری کے انتقال پر ملال کی ان کے لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے.
-
بزرگ عالم دین علامہ غلام قمبر کریمی کے انتقال پرسربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا اظہار تعزیت
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے سندھ کے بزرگ عالم دین ،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان کےسابق صدر، مدرسہ خاتم النبیین بھٹ شاہ کےمؤسس وپرنسپل عالم با عمل حجتہ الاسلام علامہ غلام قمبر کریمی کی رحلت پر دلی افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
-
علامہ عارف واحدی کا پرنسپل جامعہ قرآن و عترت کی وفات پر افسوس
حوزہ/شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف واحدی کا علامہ سید ناصر حسین الحسینی پرنسپل جامعہ قرآن و عترت کی وفات پر افسوس کا اظہار۔
-
حوزہ علمیہ ھند ایکبار پھر سوگوار، مولانا علی محمد اور انکے ہمراہ دو طلاب کی دوران سفر حادثہ
حوزہ/جناب مولانا علی محمد مرحوم اور انکے ہمسفر دو دیگر طلاب کی دوران سفر حادثہ میں موت ہوجانے کی خبر نے ایک بار پھر حوزہ علمیہ ہند کی فضا کو سوگوار بنا دیا۔