۳۱ فروردین ۱۴۰۳
|۱۰ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 19, 2024
جشن کی پرشکوہ تقریب
کل اخبار: 3
-
گھانا میں جشنِ میلاد النبی (ص) کا انعقاد
حوزہ / افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت "آکرا" میں جشنِ عید میلاد النبی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام اور تمام مذاہب اسلامی کے علماء نے شرکت کی۔ جشن کی یہ تقریب 17 ربیع الاول کو منعقد ہوئی۔
-
ملاوی میں نیمۂ شعبان کی مناسبت سے جشن کی پرشکوہ تقریب کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ نیمۂ شعبان امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی میلاد کی مناسبت سے مشرقی افریقہ میں واقع ملک ملاوی میں جشن کی پرشکوہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت علی(ع) اور حضرت زہرا(س) کی شادی کی سالگرہ کی مناسبت سے نائیجیریا میں جشن کی پرشکوہ تقریب کا اہتمام
حوزہ / حضرت علی علیہ السلام اور حضرت صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کی شادی کی سالگرہ کی مناسبت سے نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں جشن کی ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علماء کرام، شیعہ مبلغین اور اہلسنت نے بڑی تعداد نے شرکت کی ۔