سعودی اخبار
-
بن سلمانی اصلاحات؛ ہم جنس پرستی کی آزادی، غور و فکر کی ممانعت
حوزہ/مکۂ مکرمہ میں 2018 میں دو ہم جنس پرستوں کی شادی کے اسکینڈل کے بعد، اسی سال جدہ میں ہم جنس پرستوں کی ریلی اور ریاض میں ہم جنسوں کی شادی کے بعد آج ریاض میں ہم جنس پرستوں کی ریلیوں اور ان کے غیر اخلاقی سلوک کے مناظر کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شائع کی گئیں۔
-
سربراہ شعور ولایت فاؤنڈیشن:
مرجعیت عالم تشیع کے لئے روحانی و معنوی فیضان ہے،مولانا سید شاہد جمال رضوی
حوزہ/مرجعیت عالم تشیع کے لئے روحانی و معنوی فیضان ہے ،عبادت و بندگی کی معتبر ضمانت اور قومی وحدت کی شناخت ہے ، طول تاریخ میں مرجعیت نے حساس اور نازک گھڑیوں میں اسلامی معاشرے کی رہنمائی کرکے بیڑا پار لگایا ہے۔
-
مرجعیت کی اہانت ناقابل برداشت ہے سعودی حکومت معذرت خواہی کرے
حوزہ/علماء ہندوستان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی اور سعودی اخبار الشرق الاوسط کے مدیر سے معافی کا مطالبہ کیا۔
-
سعودی عرب وہ ملک ہے جس نے ہمیشہ مسلمانوں اور علماء حقہ کی توہین کی ہے اور ان کو قتل کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا،مولانا سید محمد حیدر اصفہانی
حوزہ/سعودی عرب وہ ملک ہے جس نے ہمیشہ استعمار کے اشارے پر مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپا ہے چاہے وہ فلسطین کا معاملہ ہو یا پھر دوسرے ممالک میں مذہبی اختلاف پیدا کرکے مسلمانوں کو کمزور کرنے کا۔
-
شرق الاوسط' اسلام دشمن طاقتوں سے وفاداری کا فرض نبھا رہا ہے،مولانا سید کاظم رضوی
حوزہ/سعودی نیوز پیپر ''شرق الاوسط" کی جانب سے مرجع عالیقدر اسلام حضرت آیت اللہ العظمی السید سیستانی دامت برکاتہ کے توھین آمیز کارٹون کی اشاعت نے بلا تفریق مذھب و ملت دنیائے اسلام کی مقتدر اور با بصیرت شخصیات کے دلوں کو مجروح کیا ہے۔
-
صدر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن ہندوستان:
مرجعیت ہمارے لئے خط سرخ ہے اس سے عبور کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے،مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/در اصل صہیونی یہود اور اُن کی ناجائز اولاد آل سعود ہر محاذ پر شکست کے بعد بالخصوص عراق میں اپنے مہرے داعش کی پسپائی کی بعد سے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔
-
سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین پر نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان کا سخت رد عمل
حوزہ/ہم پوری شدت سے عربستان سعودی اور اس کی میڈیا کی اس توہین آمیز اقدام اور خباثت کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور بخوبی اس حقیقت سے واقف ہیں کہ انہوں نے یہ گھناؤنی حرکت داعش کو شکست دینے میں معظم لہ کے بنیادی کردار پیش کرنے کے باعث انجام دی ہے۔
-
سعودی اخبار کے ذریعہ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی اہانت عالم اسلام میں تفرقہ ایجاد کرنے کی ایک مذموم کوشش،مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/مرجعیت کی طاقت اور اس کی عظمت سے دشمن بخوبی واقف ہے اس لئے وہ ان کی شان میں گستاخی کرکے اپنی بھڑاس نکالنے کی کوشش کررہاہے ۔
-
مملکت آل یھود کی ذلیلانہ حرکت ناقابل برداشت ہے،مولانا سید ضمیر الحسن رضوی
حوزه/سرزمین بنارس ھندوستان کے عظیم المرتب شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ضمیر الحسن رضوی نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سیستانی کی توہین پر سخت رد عمل پیش کیا اور کہا،مملکت آل یھود کی ذلیلانہ حرکت ناقابل برداشت ہے۔
-
سعودی حکمرانوں کا انسانی و اسلامی اقدار اور آبرو سے کوئی واسطہ نہیں ہے،مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/عالم اسلام کی محترم ترین شخصیت حضرت آیت اللہ سیستانی دام ظلہ العالی فرزند رسول ابن بتول کے سلسلہ میں سر زمین حجاز مھبط وحی وطن رسول اعظم (سعودی عربیہ) سے شایع ہونے والے اخبار نے کارٹون بنا کر جس گستاخی اور انسانیت سوز جرم کا ارتکاب کیا ہے وہ نا قابل معافی جرم ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حکیمانہ قیادت کے سبب داعش جیسی شدت پسند تنظیم کے ظلم سے لوگوں کو نجات ملی،مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/سعودی حکمرانوں سے ہم مطالبہ کر تے ہیں کہ سعودی عرب کے اس اخبار کے خلاف فوری کاروائی کرے اور وہاں کے قانون کے مطابق جرمانہ عائد کیا جائے۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ سید سیستانی دام ظلہ بلا تفریق مذہب و ملت امن عالم کے علمبردار اور بشریت کے خیر خواہ ہیں،مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/آپ نے پورے علاقہ بلکہ عالم انسانیت کو داعش جیسے دہشت گرد ٹولے سے نجات دلانے میں بہت نمایاں کردار ادا فرمایا اور آپکے حکیمانہ اور بر وقت فیصلوں نے نہ صرف عراق بلکہ پوری دنیا کو درندوں سے بچا لیا۔