سیاہ فام
-
امریکہ میں نسل پرستی اپنے عروج پر/امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام ڈرائیور کی وحشیانہ پٹائی
حوزہ/ امریکی فوج میں خدمات انجام دے چکے سیاہ فام شہری کے وکلا نے اس امریکہ کی پولیس کے ہاتھوں وحشیانہ زد و کوب کے بعد دل دہلا دینے والی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
امنِ عالم کے دعوے دار امریکہ کی شرپسندی، اپنے ہی شہری کو ماری 60 گولیاں
حوزہ/غیر سفید فام شہریوں کے حقوق کی تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل کے صدر ڈیرِک جانسن نے جیلینڈ کی ہلاکت کو 'کھلا قتل' قرار دیا ہے۔
-
حوزہ نیوز میں خصوصی نشست کا انعقاد/امریکی اور یورپی ممالک کے زوال کی رفتار میں تیزی آگئی ہے:مقررین
حوزہ / امریکہ میں جاری مظاہرے ،پس منظر اور اثرات کے عنوان سے حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس سے پاکستان کے معروف عالم دین تجزیہ نگار سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے مذہبی اسکالر تجزیہ نگار مولانا عاکف علی زیدی نے خطاب کیا.
-
دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہے جس کو امریکہ نے نقصان نہ پہنچایا ہو، سید محمد حیدر اصفہانی
حوزہ/آج امریکہ اخلاقی اعتبار سے زوال پزیر تو ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ وہ اندر سے کافی کمزور ہوچکا ہے۔ دنیا کے اکثر ممالک اسے پسند نہیں کرتے۔
-
دنیا بھر میں ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی کا ذمہ دار امریکہ ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/حیرت اس بات پر ہے وہ میڈیا جو رائی کا پربت بنانے میں ماہر ہے وہ پربت کو رائی بھی نہیں بنا کر پیش کر رہا ہے۔
-
ظلم کے خلاف احتجاج ظالموں کی نابودی کا پیش خیمہ، مولانا سید حمیدالحسن زیدی
حوزہ/خداوند عالم نے جس طرح ہر انسان سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ عدل و انصاف سے کام لے اور کائنات کی کسی مخلوق پر ذرہ برابر ظلم نہ کرے اسی طرح اس کا مطالبہ یہ بھی ہےکہ کوئی انسان کسی بھی مخلوق کا ناحق ظلم برداشت نہ کرے۔
-
مقتول جیت گیا قاتل ہار گیا
حوزہ/کل جن مسلم ممالک پر باطل کے نمائندہ امریکہ نے حملہ کیا تھا آج اسی عراق میں حق کا قبضہ ہے اور افغانستان میں بھی امریکہ کو نقصان ہی ہوا، اہل حق اپنے اسلاف کی کارناموں پر شرمندہ نہ ہوئے ہیں اور نہ ہوں گے۔
-
حوزہ علمیہ قم کی جانب سے امريكی سیاہ فام مظاہرین سے اظہار ہمدردی
حوزہ / ادارہ جات اور حوزہ علمیہ قم کی شخصیات نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے ہمدردی کا اعلان کرتے ہیں، ایرانی دینی مدارس نے آپ کی مظلومیت کی آواز سنی ہے اور آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور اس بات پر زور دیتے ہیں کہ امریکی حکومت مظاہرین کو مارنا چھوڑ دے، اور امریکہ کے اندر اور دنیا بھر میں ظلم و جبر ، دہشت گردی اور نسل پرستانہ طرز عمل کو ختم دے ، بصورت دیگر ...
-
میں سانس نہیں لے سکتا
حوزہ / اگر مبحوس الحواس صدر ٹرمپ پاگل پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ بیان نہ دیتا کہ ” مظاہرین نے واٸٹ ہاٶس میں داخل ہونے کی کوشش کی تو انہیں خونخوار کتوں اور جدید ہتھیاروں کا سامنا کرنا ہوگا“ تو شائد لوگ واٸٹ ہاٶس کا گھیراٶ نہ کرتے۔ اور ٹرمپ واٸٹ ہاٶس کے زیر زمین بنکرز میں پناہ لینے اور پھر خفیہ راستے سے بھاگنے پہ مجبور نہ ہوتا.
-
ایک ایسی تصویر جو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہے
حوزہ / رسول مکرم اسلام صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے فرمایا کہ : اے لوگو! آگاہ ہو جاؤ کہ تمہارا پروردگار ایک ہے اور تم لوگوں کا باپ بھی ایک ہے ، پس جان لے اس بنا پر نہ کسی عرب کو عجم پر اور نہ کسی عجم کو عرب پر ،اور نہ کسی سیاہ فام شخص کو کسی گورے پر اور نہ گورے کو کالے پر ، کوئی برتری حاصل نہیں ہے.