۶ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۶ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 25, 2024
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری
کل اخبار: 1
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا ولی رحمانی انتقال کر گئے
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری، سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی منگیر اور بہار، اڑیسہ اور جھارکھنڈ امارت شریعہ کے امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کا انتقال ہو گیا ہے۔ مولانا گذشتہ کئی دنوں سے کافی علیل تھے اور پٹنہ کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔