۹ مهر ۱۴۰۲
|۱۶ ربیعالاول ۱۴۴۵
|
Oct 1, 2023
امریکی فوجیوں کے عراق سے انخلاء ضروری ہے
کل اخبار: 3
-
اربیل عراق میں امریکی چھاؤنی پر راکٹ حملہ
حوزہ/ بدھ کی صبح نامعلوم گروہوں کی طرف سے اربیل ائرپورٹ کے مقام پر امریکی چھاؤنی الحریر کو راکٹ لانچر سے نشانہ بنایاگیا ہے۔
-
عراقی خود مختاری کو برقرار رکھنے کیلئے امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں، عامر الفایز
حوزہ / عامر الفایز نے ایک بیان میں کہا کہ عراقی خودمختاری کو برقرار رکھنے اور داعش کی باقیات سے نمٹنے کے لئے عراق میں امریکی افواج کے رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
سعودی عرب، عراق کی تین سالہ جنگ کے نقصانات کا ازالہ کرے، حجت الاسلام قپانچی
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے کہا کہ سعودی عرب کو عراق میں سرمایہ کاری سے پہلے عراق کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر معذرت کرتے ہوئے تین سالہ جنگ کا معاوضہ ادا کرنا ہوگا۔