بانیٔ تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ
-
بانی تنظیم کی یاد میں اتحاد بین المسلمین سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ پاسبان رسالت ٹرسٹ ،سید چھپرہ ،ہریانہ کے جانب سے بانیٔ تنظیم مولانا سید غلام عسکری ؒ کی یاد میں بمقام دربار حسینی سید چھپرہ میں ایک عظیم الشان ایک روزہ’’ اتحاد بین المسلمین سیمینار،، کا انعقا د کیا گیا۔
-
خطیب اعظم بانیٔ تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی یاد میں صوبہ گجرات میں مجالس عزا:
دو اہل ایمان کے درمیان اختلاف کی آگ جلنے لگے تو ہماری ذمہ داری ہے کہ صلح کے پانی سے اسے بجھا دیں، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ حسب دستور امسال بھی سربراہ تحریک دینداری ، محسن ملت جعفریہ ، خطیب اعظم بانیٔ تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی یاد میں ۲۶ ؍ مئی سے ۳۱ ؍ مئی تک صوبہ گجرات کے مختلف علاقہ جات میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی مجلس ترحیم منعقد ہوئی
حوزہ/ مولانا سید صبیح الحسین رضوی نے بانیٔ تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کو یاد کرتے ہوئے انکی شخصیت، کردار اور خدمات کا تذکرہ کیا۔
-
بانیٔ تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی مجلس ترحیم منعقد؛
خطیب آعظم مولانا سید غلام عسکریؒ نے دینی شعور پیدا کیا، آپ کی مجلسیں آج بھی دینی شعور کی دعوت دے رہی ہیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ وہ معلم ہیں جنھوں نے وہ نظام بنایا کہ جسمیں روز انہ ہزاروں بچے لا الہ الا اللہ کہنا سیکھ رہے ہیں تو انکا اجر و جزا کس منزل پر ہو گی۔
-
فاطمہؐ یعنی ایک فیصلہ کن ذات
حوزہ/ از تبرکات بانی تنظیم المکاتب خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ
-
علم و تعزیہ شعائر الٰہی اور قابل تعظیم و واجب الاحترام ہیں
حوزه/لہذا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور مراسم عذا بدرجہ اولیٰ شعائر اللہ میں داخل و شامل ہیں اور قابل تعظیم ہیں اور جس مسلمان کو قرآن مجید پر اپنا ایمان بحال رکھنا ہے اور اپنے کو قبر سے محشر تک عذاب الہیٰ سے محفوظ رکھنا ہے اس کو عزاداری سے متعلق امور خصوصاً علم و تعزیہ وغیرہ کو قابل تعظیم ماننا ہوگا۔
-
عید مباہلہ از تبرکات بانیٔ تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ
عید مباہلہ کی مناسبت سے بانیٔ تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی خوبصورت تحریر قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔