جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
-
آسٹریلیا کے شہر ملبورن کے امام جمعہ:
عقیدہ توحید و رسالت اور عشق اہل بیت (ع) ہی مسلمانوں کے لئے نقطہ اتحاد ہے، مولانا سيد ابو القاسم رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوی، صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا نے نعت گوئی کی تاریخ بیان فر مائی اور کہا عرش پر خدا نے نعت رسول (ص) کہی اور فرش پر پہلی نعت حضرت ابو طالب (ع) نے کہی، نعت کہنے والا یا تو سنت خدا ادا کرتا ہے یا سنت ابو طالب (ع) کی پیروی کرتا ہے۔
-
بنین میں جشن میلاد النبی (ص) کا انعقاد +تصاویر
حوزہ / 17 ربیع الاول کو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی مناسبت سے افریقی ملک بنین کے شہر باراکو میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
گھانا میں جشنِ میلاد النبی (ص) کا انعقاد
حوزہ / افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت "آکرا" میں جشنِ عید میلاد النبی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام اور تمام مذاہب اسلامی کے علماء نے شرکت کی۔ جشن کی یہ تقریب 17 ربیع الاول کو منعقد ہوئی۔
-
آیتالله العظمی نوری همدانی:
حکام عوام کے آرام و آسائش کے اسباب فراہم کریں، علماء موجودہ حالات سے رنجیدہ ہیں
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی: ذمہ داروں کا کام ایک امانت ہے جو انہیں سونپا گیا ہے اور جس کے لیے وہ کروڑوں لوگوں کے جوابدہ ہیں، اور ذمہ داروں کو اپنی روزی روٹی چلانے کے لیے نہیں بلکہ خدمت خلق کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنا چاہیے۔
-
روضہ امام رضا (ع) میں جشن میلاد پیغمبر اکرم (ص)
حوزہ/ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں "جشن رحمت للعالمین" کا اہتمام کیا گیا ہے
-
کامرون کے شہر دوآلا میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریب + تصاویر
حوزہ/ دلچسپ بات یہ ہے کہ افریقہ کے تیس سے زیادہ ممالک میں ہر سال عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے ہی تزک و احتشام اور پر وقار انداز میں منایا جاتا ہے۔
-
بورکینافاسو کے شہر واگادوگو میں جشن میلادالنبی (ص) بڑے ہی عقیدت سے منایا گیا
حوزہ/ افریقی ممالک میں عید میلاد النبی (ص) کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہاں میلاد النبی (ص) کے جشن ابتدائے ماہ ربیع الاول سے شروع ہوتے ہیں اور ان کا سلسلہ نیمہ دوم ماہ ربیع الاول تک جاری و ساری رہتا ہے۔
-
عہد حاضر میں مروّجہ جشن مقاصدہ
حوزہ/ اگر ہماری سجائی گئی محفلوں سے معرفت خدا ،عشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور محبت اہلِ بیت علیہم السلام میں درخشندگی، نفس کو پاکیزگی اور ہمارے آئینہ ایماں کو جلا نہیں ملتی ہے تو سمجھئے کے ہم ذہنی مریض ہیں اپنی زندگی کے قیمتی وقت کوضائع کررہے ہیں۔