حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای
-
علامہ طباطبائی نے بیرونی افکار کی یلغار کے مقابلے میں مضبوط اور جارحانہ فکری مکتب تشکیل دیا
حوزہ/ علامہ محمد حسین طباطبائي کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بدھ 15 نومبر کو منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین نے آٹھ نومبر 2023 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب آج صبح شہر مقدس قم میں کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر دکھایا گيا۔
-
رہبر معظم:
مغربی رہنماوؤں کے پے در پے دورے اس لئے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کو بکھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے کہا کہ زخمی ہوکر زمیں بوس ہو جانے والی قابض غاصب حکومت فلسطینی مجاہدین سے پڑنے والی کاری ضرب کا انتقام غزہ کے عوام سے رہی ہے۔
-
دشمن سپاہ پاسداران کی شبیہ کو کیوں خراب کرنا چاہتا ہے؟ رہبر معظم کا اہم بیان
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپریم کونسل کے اراکین نے جمعرات کو رہبر معظم سے ملاقات کی۔
-
ایرانی بحریہ نے جو کارنامہ کیا ہے وہ دنیا کی بہت کم بحری فوجیں کر پاتی ہیں: رہبر معظم
حوزہ/ اس ملاقات میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے دنا ڈسٹرائر اور مکران بیس شپ پر مشتمل فلوٹیلا 86 کے کمانڈروں اور عملے نیز بحریہ کے کمانڈر اور بحریہ کے اس عظیم مشن کی منصوبہ بندی، لاجیسٹک امداد اور عمل درآمد میں شامل تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔
-
سید حسن نصر اللہ:
سویڈن کے لیے مناسب ہو گا کہ وہ دشمن اسلام کے طور پر اپنی شناخت قائم کرنے سے گریز کرے
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے سویڈن کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ میں مصروف ملک کے طور پر اپنی شناخت قائم کرنے سے گریز کرے۔
-
قائد ملک عظیم/اے مقام رہبری تیری قیادت کو سلام
حوزہ|اے قزل قلعہ کے قیدی اے مجاہد زندہ باد،مسجدِ بوذر کے اے مجروح عابد زندہ۔
-
روحانی پروگرام 'قرآن سے انس' میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب؛
قرآن مجید کی تلاوت کا مقصد، سننے والوں پر اثر ڈالنا ہو
حوزہ/ تلاوت کلام پاک کی روحانی محفل 'قرآن سے انس' میں سنہ 2000 اور 2010 کے عشرے میں پیدا ہونے والے نوخیز قاریوں نے سماں باندھ دیا۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای بہت محظوظ ہوئے اور آپ نے قاریوں کی حوصلہ افزائی کی۔
-
پوری دنیا کے ہسپانوی زبان بولنے والوں کے نام آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام
حوزہ/ اگر میں اس کتاب (سیل نمبر 14) کے ذریعے آپ ہسپانیوی زبان والوں سے رابطہ قائم کر پایا ہوں گا تو مجھے بہت خوشی ہوگي۔ یہ میری سرگزشت کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔ کتنی اچھی بات ہے کہ ہم اور آپ اور تمام انصاف پسند اقوام ایک دوسرے سے زیادہ آشنائي حاصل کریں اور زیادہ تعاون کریں۔ خداوند عالم سے آپ کی سعادت کا خواہاں ہوں۔
-
شام و ترکی میں آئے زلزلے پر رہبر معظم کا اظہار افسوس:
ہمیں زلزلے سے متاثرین کے درد و رنج کا بخوبی احساس ہے، آیت اللہ العظمی خامنہ ائ
حوزہ/ شام اور ترکیہ میں زلزلہ سے متاثر اپنے بھائیوں کے لئے دکھی ہوں۔ اللہ تعالی سے جاں بحق ہو جانے والوں کے لئے طلب مغفرت اور ان کے سوگواروں کے لئے صبر کی دعا کرتا ہوں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نماز کانفرنس کے نام پیغام:
نماز جماعت کی صفیں بہم متصل سماجی سرگرمیوں کی صفیں وجود میں لاتی ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز کی نویں قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں، دو سال کے بعد اس اجلاس کے انعقاد کو مسرت بخش اور برکت کا باعث قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا یورپی ممالک میں قرآن کریم کی توہین پر شدید مذمت:
سامراج کی سازشوں کے باوجود مستقبل تو اسلام کا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپی ممالک میں قرآن کریم کی توہین کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی۔
-
قم المقدسہ میں مرجعیت اور رہبر معظم کی حمایت میں زبردست اجتماع:
اگر اسلام اور شیعیت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم میدان جنگ میں اپنی جان بھی قربان کر دیں گے: آیت اللہ سید احمد خاتمی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے طلاب اور علمائے کرام کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دنیا جان لےکے کہ اگر دین، اسلام اور شیعیت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم سب میدان جنگ میں لڑیں گے اور اسلام کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں گے۔
-
رہبر معظم نے اپنے دیرینہ دوست ڈاکٹر عباس شیبانی کی نماز جنازہ پڑھائی+تصاویر
حوزہ/ رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح اپنے دیرینہ دوست اور انقلاب اسلامی ایران کےحامی و وفادار ڈاکٹر عباس شیبانی کی نماز جنازہ پڑھائی، اس موقع پر مرحوم کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کا ایک گروپ بھی موجود تھا۔
-
اہل اصفہان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
مغرب میں کھلبلی کی وجہ اسلامی جمہوریہ کی ترقی ہے، بلؤوں کی بساط یقینا سمیٹ دی جائے گی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس ملاقات میں ایرانی قوم کے مقابلے میں سامراج کی صف آرائي کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سامراج ایرانی قوم کے مقابلے میں اپنی نظریاتی صف آرائي میں، ایران دشمنی میں شدت پیدا کرکے عوام خاص طور پر جوانوں کے ذہنوں میں مایوسی اور تعطل کی سوچ ڈالنے کے لیے اپنے تمام وسائل استعمال کر رہا ہے۔
-
ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین عباس علی اختری کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے پرہیزگار عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین عباس علی اختری کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
علی پور کرناٹک میں ساؤتھ انڈیا علماء سیمینار سے حجۃ الاسلام مولانا عقیل الغروی کا خطاب:
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے فرمان پر جان بھی جاتی ہے تو شہادت کا درجہ رکھتی ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ باقر العلوم علی پور کرناٹک میں البلاغ فائونڈیشن اور انجمن جعفریہ علی پور کے زیر اہتمام سائوتھ انڈیا علما ء سیمینار کا انعقاد عمل میں آیا ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای؛
نوجوان لڑکی کی افسوس ناک موت کے بعد دنگے اور جلاؤ گھیراؤ فطری رد عمل نہیں
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز کی آفیسرز اکادمیوں کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا امام حسن مجتبی علیہ السلام آفیسرز اینڈ پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں انعقاد، مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی شرکت۔
-
حسینیہ امام خمینی تہران میں دوسری شب کی عزاداری، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی شرکت
حوزہ/ حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا کے سلسلے کی دوسری شب کی مجلس منعقد ہوئی جس میں حسب معمول رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔
-
وینیزوئیلا کے صدر کا انٹرویو:
استقامتی محاذ دنیا میں ہر جگہ سامراج کا مقابلہ کر رہا ہے
حوزہ/ وینیزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے حالیہ دورۂ تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف اور مدد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، اپنی حکومت کی سامراج مخالف پالیسیوں پر زور دیا۔ KHAMENEI.IR نے اسی سلسلے میں وینیزوئیلا کے صدر سے گفتگو کي۔
-
قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں باہمی تعاون کے فروغ پر رہبر انقلاب کی تاکید، یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ کی نشاندہی
حوزہ/ قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ماہ مبارک رمضان میں ملک کے اعلی عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 12 اپریل 2022 کی شام کو اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں، ملک کے تمام مسائل کو قطعی طور پر قابل حل بتایا اور رواں سال کے نعرے کے مختلف پہلوؤں کی تشریح کی۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مقبوضہ علاقوں میں بیداری اور فلسطینی نوجوانوں کی کارروائيوں کو سراہا۔ انہوں نے سعودی حکام کو جنگ یمن بند کرنے کی نصیحت کی۔
-
محفل 'قرآن انس' سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں پہلی رمضان کو محفل 'قرآن سے انس' سے خطاب کیا۔
-
ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں قرآن مجید سے انس کی محفل
حوزہ/ سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں قرآن مجید سے انس کی محفل منعقد ہوگي۔
-
اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے؛
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے بڑی تعداد میں قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے عام اور انقلابی عدالتوں اور مسلح افواج کے عدالتی ادارے سے، اسی طرح محکمہ جاتی کارروائی کے تحت سزا پانے والے تین ہزار تین سو اٹھاسی افراد کو معافی دینے یا ان کی سزائیں کم کرنے کی تجویز کو منظوری دی ہے۔
-
سپریم کمانڈر سے فضائیہ کے بعض کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے بعض کمانڈر اور اہلکار سپریم کمانڈر آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کر رہے ہیں.
-
امریکی سفارت خانے میں محرّم نوحہ و ماتم، امریکی جاسوسی کے اڈے کے اندر آیت اللہ خامنہ ای کی تقریر
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی: میں نے اسی وقت جاسوسی کے اڈے کے اندر ایک تقریر بھی کی، ان لوگوں نے دس بارہ دن، وہاں مجلس بھی منعقد کی کیونکہ محرم کے ایام آ گئے تھے۔ تہران کی تمام انجمنیں، ماتم کرتے ہوئے وہاں جاتی تھیں۔ ہر رات وہاں اکٹھا ہوتے تھے اور مجلس و ماتم کا انعقاد ہوتا تھا۔ ہر رات ایک ذاکر وہاں جاتا تھا۔ ایک رات میں بھی وہاں گيا۔ مجھے یاد ہے کہ وہ تقریر بڑی زبردست اور پرجوش ہوئي۔
-
اتحاد بین المسلمین کے موضوع پر رہبر انقلاب آیۃ اللہ خامنہ ای کے مواقف اور نظریات کا تحقیقی جائزہ
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں اتحاد کی اصل و بنیاد ملت اسلامیہ کے لئے لازم ترین و واجب ترین و ضروری ترین آرزو شمار ہوتی ہے، امام خامنہ ای ، زمانہ پر نظر اور اسلامی دنیا کے حالات سے باخبر ہونے کے ساتھ کوشش میں ہیں کہ اسلامی معاشرے کو آگاہ و باخبر اتحاد کی راہ پر آگے بڑھائیں۔
-
اربعین امام حسین (ع) کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب:
اخلاقی اصولوں کا پابندی کے ساتھ بیان اور تشریح جہاد دشمنوں کی تشہیراتی یلغار کو بے اثر بنا سکتا ہے
حوزہ/ اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا تہران یونیورسٹی میں منعقدہ عزاداری کے پروگرام سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب
-