-
اگر عالم بولنے والا نہ ہو تو یہ احتکار علم ہے / اسلام ایسا دین ہے جس کی کوئی سرحد نہیں ہے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے خواہران کے دینی مدارس سے متعلق ۴۲ پروجیکٹس کے سنگ بنیاد کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا: اسلام کو سرحدوں میں محدود نہیں کیا جاسکتا ہے اور روزبروز اسلام کی جانب توجہ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امام جمعہ کی حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو:
دشمن ایران کو شام یا عراق کی طرح بنا دینا چاہتا ہے، مولانا مصطفی شیرزادی
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: ہمیں ملک میں موجود امن و امان کی قدر کرنی چاہئے۔ پورے مشرق وسطی میں جنگ کے شعلے بھڑک رہے ہیں۔ ہمارے ہمسایوں کے لئے پاس امنیت نام کی کوئی چیز نہیں اور دشمن چاہتا ہے کہ وہ ایران کو بھی شام یا عراق کی طرح بنا دے۔
-
امام رضا (ع) کے حرم میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریروں اور بیانات پر مشتمل "حماسہ امام سجاد" نامی کتاب کی تقریب رونمائی
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام کے غیر معمولی سیاسی ، تبلیغی اورثقافتی کارناموں کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کی تقریروں اور بیانات پر مشتمل کتاب حماسہ امام سجاد نامی کتاب کی تقریب رونمائی رضوی علوم اسلامی میں انجام پائي۔
-
سخن گسترانہ بات
حوزہ/ اغیار ہماری مجلسوں اور ہمارے علماء کی صحبت میں بیٹھ کر سخن گستری کا سبق لیتے تھے۔ مگر آج صورت حال یہ ہو چکی ہے کہ کچہریوں کی زبان میں فلاں بنام فلاں کہے بغیر علمی گفتگو شروع ہی نہیں ہو سکتی ۔ اور ہمارے نوزائیدہ ذاکرین تو منبر پر بیٹھتے ہی ٹوپی اتار کے نام بہ نام شروع ہو جاتے ہیں ۔
-
حوزہ نیوز سے براہ راست جلسۂ اخلاق مشاہدہ فرمائیں/حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید احسان حسین حسینی زید عزہ(بنگلادیش) حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے
حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔
-
امام جمعہ و جماعت سرینگر کشمیر:
مجلس علماء امامیہ جموں و کشمیر کی تشکیل ولی امرالمسلمین کے فرمایشات کا عملی مظاہرہ، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ و جماعت سرینگر کشمیر نے کہا کہ مسلم امہ کے دشمن، اسلام سے کینہ رکھنے والے یہ کوشش کر رہے ہیں کہ دینی مراکز کی فکری محور کی حیثیت کو ختم کر دیں اور عوام کے لئے ایسے نئے محور تراشیں جن کے بارے میں وہ تجربہ کر چکے ہیں کہ یہ افراد قومی اقدار اور اصولوں پر با آسانی سودے بازی کرسکتے ہیں۔ جبکہ باتقوی علمائے کرام اور دینی افراد سے یہ چیز محال ہے۔
-
حرام غذا انسان کے قلب و روح کو تاریک بنادیتی ہے، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ حجت الاسلام احمد مروی نے کہا کہ "حلال صنعت اور اس کی مارکیٹ، مسلمان ملکوں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد باہمی کا ایک وسیع میدان ہموار کرسکتی ہے۔ اقتصادی میدان میں اآگر یہ ہمدلی پیدا ہوجائے تو اس کے نتیجے میں اسلامی ممالک مغربی ملکوں پر بھی اپنا اثرمرتب کرسکتے ہیں۔
-
مرکزی نائب صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک فرد نہیں ایک تنظیم و تحریک کا نام ہے وہ آج بھی نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، حسن عارف
حوزہ/ مرکزی نائب صدر حسن عارف نے کہا کہ بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی تقریب کیلئے تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں، برسی میں ملک بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔
-
تقویم حوزہ:۱۹رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۱۹رجب المرجب ۱۴۴۲؛ہلاکت معتمد لعنة الله علیه، 279ه-ق؛معتمد کے بڑے جرائم میں سے ہمارے آقا و مولا حضرت امام حسن عسکری علیه السلام کو زھر دینا شامل ہے،اس نے امام عسکری علیہ السلام کو متعدد بار قید کیا۔
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا فسادی و ظالم، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ فلسطین یمن بحرین عراق افغانستان اور پاکستان میں اسرائیل کے ایجنٹ مختلف ناموں سے جہادی تنظیموں کے نام پر قتل غارت کر رہے ہیں۔
-
حدیث روز | بہترین شادی
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه و آلہ و سلم نے ایک روایت میں بہترین قسم کی شادی کی نشاندہی کی ہے۔
-
شیخ احمد الزین کی رحلت پر سربراہ حوزہ علمیہ قم کا تعزیتی پیغام:
شیعہ اور سنی علماء شیخ احمد الزین سے راضی تھے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے کہا: مرحوم احمد الزین پر شیعہ اور اہل سنت علماء کا اعتماد اس قدر زیادہ تھا کہ وہ انجمن علمائے مسلمین لبنان کے سالہا سال سربراہ رہے اور سب ان کی سربراہی پر راضی تھے۔
-
انجمن علماء مسلمین لبنان کے سربراہ نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ / انجمن علماء مسلمین لبنان کے سربراہ اور مسئلہ فلسطین کے سخت حامی شیخ احمد الزین اس فانی دنیا سے انتقال کر گئے ہیں۔
-
خطیب روضہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا:
قرآن کریم نے ۲۰ بار صبر کا حکم دیا ہے، حجت الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ روضہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: قرآن مجید میں ۱۰۰ بار سے زائد کلمہ صبر آیا ہے اور قرآن کریم نے ۲۰ بار صبر کا حکم دیا ہے ۔ ہمارے آج کے معاشرے کو سب سے زیادہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے صبر اور بردباری سے درس حاصل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس باعظمت خاتون کی زندگی کے مختلف پہلو ہمارے لئے درس آموز ہیں۔
-
لندن میں مسجد کو نمازیوں کے لئے کھول دیا گیا
حوزہ/ مشرقی لندن کی سب سے بڑی مسجد کو کرونا وائرس کی وجہ سے دو ماہ بند رہنے کے بعد کھول دیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ علوی بروجردی اور استاد خسرو پناہ دزفولی کے مابین علمی مکالمہ
حوزہ / علم کے حصول کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں اور انسان غلطی کا شکار ہے اور غلطیاں کرسکتا ہے۔ لیکن جب وہ یہ سمجھ جائے تو اسے اپنی بات سے منہ موڑ لینا چاہئے اور نقد و مباحثہ کے لئے تنقید ضروری ہے۔
-
فضیلت علی(ع)؛ علی کی زبانی:
مسلم اول علی علیہ السلام
حوزہ/ علامہ اقبال فرماتے ہیں:مسلم اول شہ مردان علی،عشق را سرمایہ ایمان علی! سب سے بڑا امتیاز اور اہم ترین بات جس کے متعلق خود حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام بار بار ذکر فرماتے ہیں: خود حضرت کا مؤمن اول اور پہلا مسلمان ہونا ہے۔
-
شمع اخلاق
ویڈیو/حجة الاسلام والمسلمین مولانا مظفر حسین بٹ (کشمیر)
حوزہ/حجة الاسلام والمسلمین مولانا مظفر حسین بٹ (کشمیر)
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے جانب سے لاک ڈاون کے دوران (1500) سے زیادہ فوڈ پیکٹس متاثرہ خاندانوں میں تقسیم
حوزہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو محدود کرنے لئے حالیہ لاک ڈاون کے نفاذ کے دوران بھی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مضیف نے اپنی خدمات کو جاری رکھتے ہوئے کربلا گورنریٹ میں متاثرہ خاندانوں میں (1500) سے زیادہ فوڈ پیکٹس تقسیم کئے ہیں۔
-
آپسی اختلافات کو بھلاکر اتحاد و اتفاق کو قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت، مولانا وسیم احمد شیروانی
حوزہ/ آپسی اختلافات کو بھلاکر اتحاد و اتفاق قائم کرنا جہاں وقت کی ضرورت ہے وہیں صالح معاشرہ کی تشکیل کے لئے لازم وضروری ہے۔
-
جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ حتمی، مختار عباس نقوی/ مرکزی حکومت کا اقدام شرعی قواعد و ضوابط کی پامالی، انجمن شرعی شیعیان کشمیر
حوزہ/ ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا کام سرکاری طور پر شروع ہو چکا ہے اور اس حوالے سے مستقبل قریب میں متعلقین کے ساتھ میٹنگوں کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب کشمیر کی سب سے بڑی شیعہ تنظیم 'انجمن شرعی شیعیان' کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کا یہ اقدام اگر شریعت کے ساتھ متصادم ہوگا تو اس کو کسی بھی حال میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
عراق؛ دفتر آیت اللہ العظمی حکیم کی جانب سے حجت الاسلام سید عبد الحکیم الصافی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ دفترحضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم کی جانب سے ایک بیان میں، بصرہ عراق میں وکیل آیت اللہ سیستانی حجت الاسلام سید علی عبد الحکیم الصافی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
تقویم حوزہ:۱۸رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۱۸رجب المرجب ۱۴۴۲؛وفات ابراہیم فرزند پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
-
مسجد کی دیواروں پر قرآنی آیتیں نقش کر رہا ہندو شخص!
حوزہ/ حیدرآباد میں اردو کیلی گرافی کے لیے شہرت حاصل کر چکے انل کمار چوہان اب مسجدوں پر قرآن کی آیتیں نقش کر کے ہندو-مسلم یکجہتی کی ایک بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ:
لا پتہ افراد سے زیادہ تکلیف اور مشکل انکے گھر والوں کو ہے، جنہیں اپنے پیاروں کا کچھ بھی علم نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں، علامہ عابد حسینی
حکومت کو چاہیئے کہ لا پتہ افراد کو متعلقہ عدالتوں میں پیش کیا جائے اور عدالتوں کے توسط سے انکی تحقیقات کرائی جائیں۔اگر کسی پر انٹی سٹیٹ ٹائپ کا کوئی قابل سزا جرم ثابت ہوتا ہے تو بیشک اسے سزا دی جائے، ورنہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
-
آیت اللہ سیستانی کے وکیل حجت الاسلام سید علی عبد الحکیم الصافی کا انتقال، مرکزی دفتر نے کیا تعزیت کا اظہار
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے دفتر نے اہل بصرہ کو حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید علی بن عبد الحکیم الصافی طاب ثراہ کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے کہ جو بصرہ میں ایک طویل عرصہ سے آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
-
امریکی حملوں کے معاملے پر عراقی حکومت کی مکمل خاموشی مشکوک ہے/ دفاعی اور سلامتی کونسل عراق کے رکن کا بیان
حوزہ/ عراقی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاعی کونسل کے رکن کاطع نجمان نے حشدالشعبی فورسز پر امریکی حملوں کے بارے میں عراقی حکومت کے مؤقف کو شرمناک اور مشکوک قرار دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر، سفارتی امور کی انجام دہی کیلئے اسرائیل روانہ
حوزہ/ اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر "محمد محمود آل خاجہ" کی بین گوریون ایئرپورٹ پر آمد کی اطلاع دی ہے۔
-
حدیث روز | خداوند متعال کی حضرت داؤد نبی کو مفید نصیحت
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی حضرت داؤد نبی کو کی گئی مفید نصیحت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
خبر غم؛ مولانا ظل مجتبی نے داعي اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مرحوم مدرسہ عالیہ جعفریہ نوگانواں سادات کے مدیر کے ساتھ ساتھ نہایت اچھے خطیب تھے۔