حوزہ نیوز ایجنسی
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبۂ تعلیم کے تحت آزمون کارشناسی ارشد )ایم فل) آزمائشی امتحان کا اہتمام
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبۂ تعلیم کی جانب سے ایم فل میں انٹری کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء سے آزمائشی امتحان فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم المقدس میں لیا گیا، جس میں پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
حشدالشعبی کے ثقافتی امور کے سربراہ:
ہمیں رہبر انقلاب اسلامی کو نائب امام زمانہ (عج) کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے، حجۃ الاسلام سید ہاشم حیدری
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے بارے میں ہمارا نظریہ، صرف ایک سیاسی اور کسی ایک ملک کا اعلیٰ عہدیدار نہیں ہونا چاہئے بلکہ رہبرِ انقلاب کے بارے میں ہمارا نظریہ نائبِ امام زمانہ علیہ السلام کے طور پر ہونا چاہئے۔
-
-
استاد فاطمی نیا کی وفات پر آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی نے اپنے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبداللہ فاطمی نیا کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
رہبرِ انقلاب آیت اللہ خامنہ ای عالم اسلام کے ایک مفکر اور مصلح
حوزہ/دنیا کے مفکرین، ماہرین اور صاحب فکر ونظر اور دانشوروں کے افکار ونظریات کسی خاص قوم یا ملک تک محدود نہیں بلکہ اگر انسانی مسائل کا حل اس نظریے میں موجود ہے تو یہ انسانیت کا سرمایہ ہے۔
-
سوشل میڈیا اور ہماری اہم ذمہ داریاں
حوزہ/آج کی دنیا میں ٹیکنالوجی کی ترقی اور تیز رفتار کمیونیکیشن کی وجہ سے لوگوں کا ایک دوسرے کے ساتھ رابطے کا سلسلہ انتہائی آسان ہوچکا ہے، یہی وجہ ہے کہ نسل جدید کی زندگی کا آدھا حصہ سوشل میڈیا پر گزر جاتا ہے-
-
15 شوال یوم شہادت حضرت حمزہ علیہ السلام:
روایات کی رو سے فضیلتِ سید الشہداء حضرت حمزہ علیہ السلام
حوزہ/حضرت حمزہ بن عبد المطلب پیغمبر اسلام صلی الله عليه و آلہ وسلم کے چچا اور رضاعی بھائی تھے۔ آپ اپنے بھائی ابو طالب علیہ السلام اور بھتیجے امیر المومنین علیہم السلام کی طرح رسول الله صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے محافظ تھے۔
-
قم المقدسہ میں رہبرِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای کے عالمگیر افکار پر ایک منفرد تقریب کا انعقاد
حوزہ/15مئی بروز اتوار کو قم المقدسہ میں رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای حفظہ اللہ کے آثار اور افکار اور ہماری ذمہ داریوں کے عنوان سے ایک نشست منعقد ہوئی۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین استاد فاطمی نیا دار فانی کو الوداع کہہ گئے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبداللہ فاطمی نیا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد دارفانی کو الوداع کہہ گئے۔
-
ماہِ رمضان بندگی تک پہنچنے کا ذریعہ اور عید الفطر بندگی کی ترقی کا دن
حوزہ/ماہِ رمضان بندگی تک پہنچنے کا ذریعہ اور عید الفطر بندگی کی ترقی کا دن ہے۔
-
شہید مطہری (رح) کی خدمات کا مختصر جائزہ
حوزہ/اسلامی تاریخ کامطالعہ کریں تو بشریت کی ہدایت کے لئے ایسے درخشاں اور پر افتخار چہرے گزرے ہیں جنہوں نے اپنی بلند ہمت اور مضبوط اداروں کے ذریعے مراتب علم و تقوی اور معنویت کے اعلیٰ منازل طے کئے،انہیں میں سے ایک شہید مرتضی مطہری ہیں جو عاشق اہل بیت تھے اور برجستہ اسلام شناس علماء اور محققین میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔
-
ایران میں یوم معلم کی مناسبت سے آنلائن علمی نشست کا انعقاد:
استاد علم کی شکل میں معاشرے میں باقی رہتا ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزہ/یکم مئی روزِ شہادت شہید مرتضی مطہری (رح) کی مناسبت سے ایک خصوصی آنلائن علمی نشست بعنوان "اسلام میں خواتین، شہید مطہری کی نظر میں" منعقد ہوئی، جس کے مہمان قم المقدس ایران سے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی تھے اور میزبان خواہر سویرا بتول تھی۔
-
احیائے مدارس کے تعلق سے شگر چھوترون میں ایک اہم اجلاس منعقد
حوزہ/یکم مئی ٢٠٢٢ء بروز اتوار بمقام سادات ہاؤس چھوترون میں مدارس اور دینیات سنٹرز کے حوالے سے ایک اہم اجلاس زیر صدارتِ حجۃ الاسلام سید عباس الموسوی منعقد ہوا۔
-
شہید مطہری (رح) کی نگاہ میں مسلمانوں کی پسماندگی کے اسباب و علل
حوزہ/اس بات میں کوئی شک کی گنجایش نہیں ہے کہ صدر اسلام میں مسلمانوں نے پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی الٰہی و وحیانی تعلیمات کی روشنی میں ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیا جو انسانوں کی مادی و معنوی ترقی کا بہترین ضامن تھا۔
-
حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو؛
یوم القدس، مغربی صہیونیوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا دن ہے
حوزہ/تحریکِ اسلامی حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان نے کہا کہ اسلامی اور عرب ممالک میں عالمی یوم القدس کے موقع نکالی جانے والی ریلیاں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت کی دلیل ہیں۔
-
مجمعِ وحدتِ اسلامی عراق کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی العلاق کی حوزہ نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
قدس کی آزادی، امت اسلامیہ اور ملتِ فلسطین کی شرعی اور اخلاقی ذمہ داری ہے
حوزه/مجمعِ وحدتِ اسلامی عراق کے سربراہ نے کہا کہ یوم القدس عالمِ اِسلام اور حتی یورپ میں بھی آزاد لوگوں کی فلسطینیوں کی امنگوں کے ساتھ یکجہتی کا باعث بنا ہے اور وہ بھی رمضان المبارک کے آخری جمعے کو القدس ریلی کا بھرپور اہتمام کرتے ہیں۔
-
پاکستان کے مایہ ناز عالم دین استاد علامہ غلام عباس رئیسی کا قم میں مجمعِ طلابِ سکردو کے تحت منعقدہ نزولِ قرآن کی تقریب سے خطاب:
افغانستان میں شیعوں کے قتل عام پر طالبان کی خاموشی پر شک ہے؛ علمائے اسلام شیعوں کے قتل عام پر سیاسی بیان کے ساتھ شرعی فتویٰ جاری کریں
حوزہ/پاکستان کے مایہ ناز عالم دین علامہ غلام عباس رئیسی نے کہا کہ آج اگر مفتی حضرات اور علمائے اسلام شیعوں کے قتل عام پر سیاسی بیان کے ساتھ ساتھ اس قتل عام کے حوالے سے شرعی فتویٰ بھی جاری کرتے تو شاید اتنا قتل عام نہیں ہوتا، کیونکہ کسی بھی مذہب میں بے گناہ انسانوں کا قتل جائز نہیں ہے۔
-
اسلامک سٹوڈنٹس شگر کے زیر اہتمام جشنِ نزولِ قرآن کا انعقاد
حوزہ/اسلامک سٹوڈنٹس شگر کے زیر اہتمام جشنِ نزولِ قرآن کی مناسبت سے بین المدارس حُسن قرائت، کوئز اور نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
-
آزادانہ سوچ و فکر ہی امت اسلامیہ کے اقتدار کا راز ہے؛ انقلابِ اسلامی ایران؛
انقلاب اسلامی ایران خدا کے لئے قیام، حجۃ الاسلام ابوالقاسم
حوزہ/مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے کہا کہ مسلم معاشرے کو آزادانہ سوچ کے حصول کے لئے مادیات کی قید سے آزاد ہونا چاہئے، کیونکہ آزادانہ سوچ ہی کسی بھی امت کے اقتدار کا راز اور انقلاب لانے کا باعث بن سکتی ہے۔ انقلابِ اسلامی ایران خدا کے لئے قیام اور آزاد فکر کی بنیاد پر وجود میں آیا ہے۔
-
صراطِ مستقیم کی نشانیاں اور سعادت مندی کے طور و طریقے؛ استاد رفیعی کی نگاہ سے
حوزه/استاد حوزه علمیہ نے کہا کہ قرآن نے پیغمبر اسلام (ص) کو صراطِ مستقیم کے طور پر متعارف کرایا ہے، کیونکہ آنحضرت معصوم اور آپ کا قول، سنت اور افعال صراطِ مستقیم ہیں، لہٰذا ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم امام علی علیہ السلام کی مانند پیغمبر (ص) کے راستے پر چلیں اور آپ کی پیروی کریں۔
-
افغان حکومت، اس ملک کے شیعوں کے تحفظ کی ذمہ دار ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعوں کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے افغان حکومت کو اس ملک کے شیعوں کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
پاکستان کے مایہ ناز عالم دین استاد حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ غلام عباس رئیسی کا قم میں شہادتِ علی(ع)کی مجلس سے خطاب:
پاکستان میں بعض حلقوں کی جانب سے انقلاب لانے کی باتوں پر تعجب ہوتا تھا؛ سابق وزیر اعظم کا امریکہ مخالف نعرہ خوش آئند ہے
حوزہ/ پاکستان کے مایہ عالم دین نے کہا کہ پاکستان میں بعض حلقوں کی جانب سے انقلاب لانے کی باتیں ہوتی تھیں تو ہمیں خیال آتا تھا کہ کون سا گروہ ہے جو انقلاب لائے گا اور کون اس انقلاب کی حفاظت کرے گا، کیونکہ انقلاب شعار اور نعروں سے نہیں آتا، بلکہ انقلاب کے لئے شعار اور نعروں کے ساتھ ساتھ بصیرت، اعلی درجے کا تقویٰ، عمل، بیداری اور مقاومت کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر کا افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے ہولناک دھماکے پر تعزیتی بیان
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے افغان شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد کو نشانہ بنائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ایک تعزیتی بیان جاری کیا ہے۔
-
سید عمار حکیم کا شیعوں کے خلاف فرقہ وارانہ فسادات اور سازشوں سے خبردار
حوزہ/عراقی قومی اتحاد اور حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے افغانستان میں فرقہ وارانہ فسادات سے خبردار کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا مزار شریف واقعے پر مذمتی بیان:
سانحہ مزار شریف؛ خانۂ خدا اور رمضان المبارک کی توہین ہے
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مقتدی صدر کا مزار شریف میں دہشتگردی پر شدید ردعمل کا مظاہرہ:
حق اور اہل حق کے ساتھ کھلی دشمنی صہیونی اور داعشی دہشت گردوں کا مشترکہ منصوبہ ہے
حوزه/عراقی الصدر پارٹی کے رہنما سید مقتدی صدر نے مزار شریف افغانستان میں شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ حملے اور بیت المقدس میں ہونے والے واقعات پر سخت ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
مکتبِ علوی اور شہید سلیمانی
حوزہ/شہید قاسم سلیمانی ایک ہمہ جہت شخصیت کی حامل ذات تھے۔ انسانی فطرت میں بہت سی متضاد صفات موجود ہیں۔ اسلام نے بھی ان متضاد صفات کو وقت اور جگہے کی مناسبت سے اظہار کرنے کو بہترین حکمت عملی و بصیرت قرار دیا ہے۔
-
ابن ملجم کی سرگذشت؛ عبرت،توجہ اور ولادت سے پہلے تربیت پر دھیان ضروری
حوزہ؍مولانا موصوف نے ابن ملجم کی شخصیت کو مورد مطالعہ قرار دیتے ہوئے اسے نمونۂ عبرت بتایا اور کہا کہ کس طرح ایک منفی تربیت انسان کو کہاں سے کہاں پہنچاسکتی ہے اور اسے بدبخت و نامراد بناسکتی ہے اس کی واضح مثال ابن ملجم ہے جو امام علی علیہ السلام کے پہلو میں اور آپ کے دسترخوان سے رزق و روزی حاصل کرنے کے باوجود جہنمی بن گیا۔
-
سیرتِ حضرت علی (ع) کے چند روشن پہلو
حوزہ/حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی جامع شخصیت نہ صرف مسلمانوں کے لئے نمونۂ عمل ہے بلکہ عالمِ انسانیت کے لئے بھی نمونۂ عمل ہے۔ آپ کے انسانی کمالات، اخلاقی اوصاف اور پاکیزہ زندگی انسانی تاریخ کا روشن باب ہے جس کے گواہ قرآن کریم، حضور اکرم، اصحاب، محدثین اور مورخین ہیں اور ان کی نظر میں آپ علیہ السلام کے فضائل و مناقب عروج پر ہیں۔
-
پاکستان کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ غلام عباس رئیسی کا قم میں مجلس عزا سے خطاب؛
امامت و ولایت کی خدمت کرنا جن کی ذمہ داری ہو ان کو دنیا پرست سیاستدانوں کی تعریف نہیں کرنی چاہئے
حوزہ/ گیارہ ائمہ علیہم السلام کا ذکر کرنے اور بارہوں امام عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے زمینہ فراہم کرنے والوں کو فاسق سیاستدانوں کے پیچھے نہیں جانا چاہئے، امامت و ولایت کی خدمت کرنا جن کی ذمہ داری ہو ان کو دنیا پرست سیاستدانوں کی تعریف نہیں کرنی چاہئے۔