رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
-
حدیث روز | مؤمن کو اذیت دینے کا نتیجہ
حوزه / رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں کسی مؤمن کو آزار و اذیت دینے کی سزا کو بیان فرمایا ہے۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ:
اہلبیت (ع) لوگوں کی ہدایت کے خواہاں تھے
حوزہ/ آیت اللہ حسینی بوشہری نے کہا: اگر کوئی شخص راہ راست سے ہٹ جاتا تھا تو پیغمبر اسلام (ص) بہت ہی افسوس کرتے تھے اور حضرتؐ کو دلی تکلیف ہوتی تھی کیونکہ آپ لوگوں کی ہدایت کے نہایت خواہاں تھے۔
-
بڈگام و اسکندرپور، بیروه میں مجالس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ بڈگام و اسکندرپور، بیروه میں بمناسبت رحلت جانگداز رحمة للعالمين پیامبر معظم ؐ و شهارت نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
مجلسِ خبرگان رہبری کے نائب سربراہ:
پیغمبر اسلام (ص) کے تبلیغی آثار آج بھی دنیا میں ہر جگہ قابل مشاہدہ ہیں
حوزہ/ مجلسی خبرگان رہبری میں ایران کے صوبہ بوشہر کے نمائندے نے کہا: پیغمبر اسلام (ص) نے ۲۳ سالوں تک مسلسل تبلیغ دین کا وظیفہ انجام دیا ہے، یہی وجہ ہے کہ آج بھی دنیا میں جگہ جگہ آپؐ کے تبلیغی آثار دیکھنے کو ملتے ہیں۔
-
اسلامی اتحاد و یکجہتی امت مسلمہ کے لئے وقت کی اہم ترین ضرورت: مولانا سید ندیم اصغر رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ندیم اصغر رضوی استاد جامعہ جوادیہ بنارس نے امامیہ فیڈریش املو کے زیر اہتمام بمقام عزا خانہ زہرا املو میں بمناسبت ولادت حضرت رسول خداؐ و امام جعفر صادق ؑ منعقدہ سا لانہ’’ جشن ِطلوعِ نیرین‘‘میں خطا ب کیا۔
-
چاند پورہ نوادہ مبارکپور میں سالانہ جشن محمدی کا انعقاد:
حلیمہ نے رسول ؐکو نہیں پالا تھا ،رسول ؐنے حلیمہ کو پالا تھا:مولانا علی حیدر عابدی
حوزہ/ رسول خداحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سارے عالمین کے لئے سراپا رحمت ہیں۔کتنے تعجب کی بات ہے کہ لوگ مشہور کئے ہوئے ہیں کہ حلیمہ سعدیہ نے رسول خدا کو پالا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ رسول اللہ نے حلیمہ کو پالا۔
-
حدیث روز | رسول خدا (ص) نے ان افراد پر لعنت کی ہے
حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے افراد کی جانب اشارہ کیا ہے جو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لعنت کے حقدار ٹھہرے ہیں۔
-
امام رضا (ع) سیرت و اخلاق، ہر صفت اور پہلو میں اپنے جد رسول خدا (ص) کے مشابہ تھے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امام رضا علیہ سلام نے اپنی حکمت وبصیرت کے ساتھ مامون کی شاطرانہ چالوں کا مقابلہ کیا اور اسکے ناپاک ارداوں کو سبکے سامنے آشکار کیا۔
-
حدیث روز | ظالم کا ساتھ دینے کا انجام!
حوزہ/ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ظالم کا ساتھ دینے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز | خداوند عالم ان افراد کی ضروریات کی طرف توجہ نہیں دیتا!
حوزہ/ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں وعدے پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
پہلی قسط:
اخلاق رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت
حوزہ/ زندگی کاکوئی ایسا شعبہ یاپہلو نہیں جس میں رسول اکرم ؐکے اخلاق و کردار کے نقوش موجود نہ ہوں، آپ نے ہر شعبۂ حیات میں اپنے اخلاق و کردار کا چراغ جلایا ہے لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ آپ کے اخلاق و کردار کے نقوش کسی ایک دور حیات سے مخصوص نہیں ہیں بلکہ آپ کے اخلاق زندگی کے ہر دور میں مشعل ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
حدیث روز | یغمبر اکرم (ص) کے نزدیک امام حسن (ع) کا مقام
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسن علیہ السلام کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
پاکستان، قرآن و صاحب قرآن کریم کی شان میں گستاخی کے خلاف جھنگ میں احتجاجی ریلی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام برآمد ہونیوالی ریلی سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ یہ کوئی معمولی واقعہ یا پہلی بار نہیں ہوا، بلکہ بارہا کی جانیوالی مذموم حرکت ہے، جس پہ نہ صرف مسلمان بلکہ خالق ارض و سماء بھی غضبناک ہوا ہے۔