سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان
-
ملک میں لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے ہر تحریک کی حمایت کی جائے گی، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ کسی بھی حکومتی ادارے کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ نوجوانوں کو گھروں سے اٹھا کر ان کی زندگی کا قیمتی ترین حصہ خفیہ عقوبت خانوں کی نذر کریں۔ اس غیر آئینی اقدام کے خلاف کبھی خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
-
تصاویر/ کراچی میں سردارانِ شہدائے مدافعان حرم اہل بیت ؑ اور شہدائے مچھ کی یاد میں یاد گار مجلس عزا کا انعقاد و قوم کے اتحاد کا عظیم مظاہرہ
حوزہ/ سردارانِ شہدائے مدافعان حرم اہل بیت ؑ شہید قاسم سلیمانی،ابو مہدی المہندس اور شہدائے مچھ کی یاد میں ایک یادگار مجلس عزا کا انعقاد امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں منعقد ہوئی ۔ اس عظیم الشان مجلس عزا میں جہاں علمائے کرام کی بڑی تعداد میں شرکت رہی وہیں ملک کے نامور ذاکرین عظام نے بھی بے مثال شرکت کرکے ملی اتحاد کا شاندار مظاہرہ کیا اور قوم کو تقسیم کرنے کی دشمن کی تمام تر سازشوں کو ناکام بنادیا۔
-
آیت اللہ محمد یزدی ؒ کی رحلت ، سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ یزدیؒ بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کے عظیم شاگرد ، سابق چیف جسٹس اور رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای دیرینہ انقلابی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے ۔
-
پنجاب پولیس کا شیعہ مسلمانوں کی مذہبی آزادی پر حملہ آئین پاکستان کی کھلی خلاف ورزی ہے، علامہ ناصر عباس
حوزہ/ پاکستان میں مٹھی بھر تکفیری عناصر نے بغض اہلبیت علیہم السلام میں یزید کی حمایت کے نعرے لگا کر اپنی فکری وابستگی کو آشکار کیا ہے، اس سال کا اربعین اس امر کا تقاضہ کرتا ہے کہ ہر عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، چاہے وہ اہل سنت ہو یا اہل تشیع، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے سے محبت کے عملی اظہار کیلئے اربعین کے جلوس میں شریک ہو۔