۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۱ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 20, 2024
صدر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ
کل اخبار: 3
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل (لداخ) کا محسن ملت کی رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل (لداخ) ہندوستان کے صدر نے محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
کرگل میں جمعیت العلماء اثناء عشریہ کے زیر اہتمام مجالس اور جلوس فاطمی کا انعقاد
حوزه/ جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل کے زیر اہتمام شہادتِ حضرت فاطمه زہراء (س) کی مناسبت سے کرگل لداخ میں جلوس عزاء برآمد ہوا، جس میں کرگل لداخ بھر سے مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے امام زمانہ (عجل) کے حضور پرسہ پیش کیا۔
-
صدر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ:
مولانا ڈاکٹر کلب صادق مرحوم نے ہمیشہ قوم کو جہالت سے نکالنے اور علم کی روشنی کو عام کرنے میں اپنا کلیدی کردار نبھایا، مولانا شیخ ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل ، خطہ لداخ کے عوام ، بالخصوص مومنین کرگل کی جانب سے مرحوم ڈاکٹر سیدکلب صادق صاحب کے فرزند ارجمندجناب کلب سبطین نوری صاحب، دیگر اہل خانہ، عزیز واقارب، مومنین لکھنو اور مسلمان ہند کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں ۔