۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۱ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 20, 2024
صہیونی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا
کل اخبار: 1
-
فلسطینی مزاحمت کے اقدام سے آج دشمن کو سیاسی بحران کا سامنا، ترجمان جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ/تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان طارق سلمی نے کہا کہ مزاحمت نےمصری وفد پر زور دیا ہے کہ دشمن کی طرف سے قدس پر جارحیت جاری رہی تو اس کے نتائج کا دشمن خود ذمہ دار ہوگا۔